ایم ۔ اے
پرنٹ ایڈیشن ©2017 miu.ac.ir
کارشناسی ارشد یا فوق لسانس ایران کی یونیورسٹی میں ایک تعلیمی مقطع یعنی Subject ہے جو (B.A) تمام کرنے کے بعد ہوتا ہے اس ذگری کو یورپ میں Masters ڈگری کہا جاتا ہے ۔
کارشناسی ارشد یعنی (M.A) کا کورس
کارشناسی ارشد کا کورس زیادہ سے زیادہ 64/واحد پر مشتمل ہوتا ہے اور 6/ماہ کے 5/تحصیلی ترم (Turn)میں تمام ہوتا ہے ۔ ہر 6/ماہ کے اندر 12/واحد کی تدریس ہوتی ہے اس کا درسی نطری واحد 16/گھنٹہ کا اور عملی 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے اس کو اس کے طلاب آخر میں 4/واحد کے برابر ایک تھیسیز لکھتے ہیں ۔
saja

saja

sampa

sampa

sampa

لائبریری

sampa

اشاعتیں

access deny