» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > تاریخ اهل بیت 

تاريخ اهل بيت (ع) سے متعلق كارشناسي ارشد(M.A)

 

تعريف

اهل بيت((عليهم السلام))کی تاریخ، کارشناسی ارشد کے کورس میں تاریخ اسلام کا ایک تضخصصی موضوع ہے کہ جس میں تاریخ کی روشنی میں اهل بيت((عليهم السلام))کی تاریخ کے گونا گوں   (سیاسی ، معاشرتی اور ثقافتی وغیرہ) پھلوؤں اور ابعاد و جوانب پر عالم اسلام میں تحقیق اور بر رسی کی جاتی ہے ۔

اهداف

 1ـ پوری تاریخ میں اهل بيت((عليهم السلام)) کی علمی اور روش مند دونوں لحاظ سے شناخت کا بیان ہوتا ہے ؛

 2ـ شبھوں کے مقابلہ میں تاریخی رخ سے اهل بيت((عليهم السلام))  کا دفاع ؛

 3ـ حقائق کی تشخیص کی غرض سے اهل بيت((عليهم السلام)) کی تاریخ میں تبدیلیوں کا جائزہ؛

 4ـ پوری تاریخ میں شیعہ حکومت کے عروج و زوال کے اسباب و علل کا جائزہ ؛

 5ـ استفادہ کرنے کے لئے مناسب راھوں کی تشخیص کی غرض سے اهل بيت((عليهم السلام)) کے جغرافیائی انتشار سے آشنائی؛

 

اهمّيت اور ضرورت:

 ـ امت مسلمہ کے درمیان ، شیعوں کی سرگزشت اھمیت کی حامل ہے کیوں کہ ایک طرف پیغمبر اسلام (ص) اور آپ کے اهل بيت یعنی ائمہ ((عليهم السلام)) کی تاریخ سے ھماھنگ تاریخ سے آگاہ ہوتا ہے تو دوسری طرف حکومتوں ، فرقوں اور شیعی دانشوروں سے آشنائی اور شیعوں کی بھتر سے بھتر صورتحال کا اندازہ ہوتا ہے نتیجہ کے طور پر زیادہ سے زیادہ مناسب منصوبہ بندی اور اس کے موانع اور رکاوٹوں کا سامنا ہوتا ہے اس کے علاوہ عالم اسلام کی مختلف سر زمینوں اور ممالک سے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں آئے ہوئے طلاب کے لئے تاریخ اهل بيت((عليهم السلام)) کی معرفت اور شناخت بیحد ضروری ہے .

 

کورس کی پوری مدت اور کیفیت

 ـ تاریخ اهل بيت((عليهم السلام)) کی کارشناسی ارشد (M.A) کی مدت زیادہ سے زیادہ 5/ترم (Term ) ہے .

 ـ اس کا درسی نظام واحدی ہے .

 ـ اس کا نظری درسی واحد 16/گھنٹہ کے برابر ہوتا ہے کہ جو 6/ماہ کے اندر 16/ھفتہ میں تمام ہو جاتا ہے  .

 ـ اس کا عملی درسی واحد کم سے کم 32/گھنٹہ کا ہے .

 

درسی واحدوں کی تعداد

تاریخ اهل بيت((عليهم السلام)) کے بارے میں کارشناسی ارشد کے کورس کے درسی واحدوں کی کل تعداد 64/واحد ہے اور تعلیم کے ضمن میں تحقیق کے ساتھ ساتھ انجام پزیر ہوتا ہے ۔ اس کورس کے واحد 2/ عنوان کے تحت ہیں

الف) تلافی کرنے والے دروس ب) مندرجہ ذیل جدول کے مطابق تخصصی دروس کی طبقہ بندی کی گئی ہے :

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصصی دروس

28

3

رتبہ کے دروس

4

 

جمع كل

64

 

 

کردار و  توانايى

 اس موضوع کے طلاب (Students) تاریخی مطالعہ سے حاصل شدہ صلاحیت کے ذریعہ ملک کے اندر اور باھر ایک محقق کی طرح نورافشانی کرنے پر قادر ہوجائیں گے اور علمی مراکز میں مفید اور کار آمد ثابت ہوں گے ۔ اسی طرح کارشناسی ارشد کا کورس تمام کرنے کے بعد اپنی تعلیم  کو جاری رکھتے ہوئے شیعہ تھذیب و تمدن کی نشر و اشاعت اور اسے مختلف معاشروں میں پہچنوانے میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں اور مذکورہ اھداف کے تحقیق میں مفید ہوں گے .


 

درسي عناوين:‌

 

الف) تاريخ اهل بيت((عليهم السلام)) کے موضوع سے متعلق تلافی کرنے والے دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائٰ ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فلسفه‌ تاریخ

2

32

32

-

 

قرآن کی روشنی میں

2

امام شناسی

2

32

32

-

 

شبھات پر نظر کرتے ہوئے

3

تاریخی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی

 

4

اسلامی مذاھب کی تاریخ

2

32

32

-

 

فقھی نقطہ نظر سے

5

رجال، درایت اور اس کا تاریخ میں استعمال

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

3

48

48

-

فقه (1)

 

7

فقه(2)

2

32

32

-

فقه(2)

 

8

فقه (3)

2

32

32

-

 

 

9

اصول فقه

3

48

48

-

 

 

10

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

11

فلسفه اسلامی (1)

2

32

32

-

 

*

12

فلسفه اسلامی (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

*

13

عربی ادب (1)

2

32

32

-

 

*

14

عربی ادب (2)

2

32

32

-

عربی ادب (1)

*

15

نفس شناسی

1

16

16

-

 

*

16

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

*

17

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

سیاسی معلومات

*

18

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

19

مغربی معاشرتی تفکر پر تنقید

2

32

32

-

 

*

20

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

*

21

تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

*

22

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

23

اسلامی تعلیم و تربیت

2

32

32

-

 

*

24

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

تطبیقی کلام (1،2)

*

25

تطبیقی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

26

تطبیقی کلام (2)

2

32

32

-

تطبیقی کلام (1)

*

 

جمع واحد

50

816

784

32

 

 

 

 

یاد دھانی:

1ـ جن دروس میں (*)ستارہ کی علامت نہیں ہے وہ ضروری ہیں .

2ـ جن عناوین پر ستارہ کی علامت ہے ، وہ طلاب کے لئے اختیاری ہیں کہ ان میں سے 10/واحد انتخاب کر کے تمام کریں .

3ـ تعلیمی گروپ ضرورت کی صورت میں کچھ دروس تمام یا بعض طلاب کے لئے ضروری کر سکتے ہیں .

4ـ تعلیمی گروہ زبان کی ضرورت کے عنوان سے 6/واحد تک دروس کی پیشکش اور ان کا اجرا کر سکتا ہے.


 

ب) تاريخ اهل بيت((عليهم السلام)) کے موضوع سے متعلق تخصصی دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تاریخ پیامبر (ص)

2

32

32

-

 

 

2

اهل بیت(ع) کی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

3

اهل بیت(ع) کی تاریخ (2)

2

32

32

-

اهل بیت(ع) کی تاریخ (1)

 

4

اهل بیت(ع) کی تاریخ (3)

2

32

32

-

اهل بیت(ع) کی تاریخ (2)

 

5

اهل بیت(ع) کی تاریخ (4)

2

32

32

-

اهل بیت(ع) کی تاریخ (3)

 

6

اهل بیت(ع) کی تاریخ (5)

2

32

32

-

اهل بیت(ع) کی تاریخ (4)

 

7

اهل بیت(ع) کی تاریخ (6)

2

32

32

-

اهل بیت(ع) کی تاریخ (5)

 

8

تخصصی کتابیں

2

32

32

-

 

 

9

تخصصی زبان (1)

2

32

32

-

 

 

10

تخصصی زبان (2)

2

32

32

-

تخصصی زبان (1)

 

11

تاریخ اور ائمه (ع) کی سیرت میں تحقیق کی روش

2

32

32

-

 

 

12

ائمه(ع) کی ماخذ شناسی

2

48

16

32

 

 

13

ائمه(ع) غیر شیعہ دانشوروں کی کتابوں میں

2

32

32

-

 

 

14

شیعی فرقے

2

32

32

-

 

 

15

تھیسز

4

-

-

64

 

 

 

جمع واحد

32

464

432

96