» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > تاريخ شیعت  

تاريخ شیعت کی كارشناسي ارشد (M.A)

 

تعريف

کارشناسی ارشد کورس میں تاریخ اسلام کے تخصصی موضوعات میں سے ایک موضوع تاریخ تشیع بھی ہے کہ جو تاریخ کی روشنی میں تاریخ تشیع کی اس کے (سیاسی ، اجتماعی ، ثقافتی وغیرہ) مختلف پہلوؤں کے اعبتار سے عالم اسلام میں تحقیق اور بر رسی ہوتی ہے .

 

اهداف

 1ـ پوری تاریخ اسلام میں اسلام  کے ایک اھم اور موثر ترین عنوان سے تشیع کی علمی اور روشمند تبیین ؛

 2ـ شبھوں کے مقابلہ میں تاریخی نقطہ نظر سے تشیع کا دفاع ؛

 3ـ تشخیص حقائق کی غرض سے تاریخ تشیع میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی تحقیق ؛

 4ـ پوری تاریخ میں شیعہ حکومتوں کے عروج و زوال کے اسباب و علل کی تلاش ؛

 5ـ استفادہ کے لئے مناسب طریقوں کی تشخیص کے لئے پوری تاریخ میں تشیع کے جغرافیائی انتشار سے آشنائی ؛

 6ـ شیعہ ثقافتی کردار کا اظھار .

 

اهمّيت اور ضرورت

 ـ امت مسلمہ کے درمیان شیعوں کی سرگزشت اھمیت کی حامل ہے کیوں کہ ایک طرف ائمہ علیہم السلام کی تاریخ سے آگاہ ہوتے ہیں تو دوسری طرف شیعہ حکومتوں ، فرقوں اور دانشوروں سے آشنا ہوتے ہیں اور شیعوں کی صورت حال کے بارے میں بھتر درک کے مالک ہوتے ہیں نتیجہ کے طور پر منصوبہ بندی اور خطروں سے بھتر انداز میں آشنا ہوں گے اس کے علاوہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں عالم اسلام کے مختلف ممالک اور سرزمینوں سے آئے ہوئے طلاب اور تاریخ تشیع کی شناخت کی ضرورت ان کے لئے چند برابر ہو جاتی ہے .

 

کورس کی مدت اور کیفیت

 ـ تاریخ تشیع کی کارشناسی ارشد (M.A) کا کورس زیادہ سے زیادہ 5/ترم کا ہوتا ہے .

 ـ اس کا درسی نظام واحدی ہے.

 ـ ھر نظری واحد درسی 16/گھنٹہ کے برابر ہے کہ جو 6/ماہ کے عرصہ میں 16/ھفتہ میں تمام ہو جاتا ہے .

 ـ ھر عملی واحد درسی کم سے کم 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے .


 

درسی واحدوں کی تعداد

تاریخ تشیع کی کارشناسی ارشد کے کورس کے واحدوں کی کل تعداد 64/واحد ہے اس میں بھترین شعبہ واحد نظری کا ہے کہ جو تعلیم  کے ضمن میں تحقیق کے ساتھ ساتھ پڑھایا جاتا ہے اس کورس کے واحد مندرجہ ذیل دو عنوان کے مطابق ہیں :

1ـ تلافی کرنے والے دروس 2ـ طبقہ بندی شدہ مندرجہ ذیل جدول کے مطابق تخصصی دروس .

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصصی دروس

28

3

تھیسز

4

          جمع كل

64

 

کردار اور توانائی

 ـ اس موضوع کے طلاب تاریخی مطالعوں کی مدد سے ایک قوی محقق کی طرح ملک کے اندر اور باھر نور افشانی کر سکتے ہیں اور علمی مراکز میں مفید واقع ہو سکتے ہیں نیز کارشناسی ارشد (M.A) کا دورہ تمام کرنے کے بعد اپنی تعلیم جاری رکھ کر شیعہ ثقافت اور تمدن کی نشرو و اشاعت اور اسے مختلف معاشرے میں متعارف کرانے میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں اور مذکورہ اھداف کو عملی کر نے میں کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں .


 

درسي عناوين:‌

 

الف) تاریخ معاصر کے موضوع سے متعلق تلافی کرنے والے دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائٰ ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تاریخ کا فلسفه‌

2

32

32

-

 

قرآن کی روشنی میں

2

امام شناسی

2

32

32

-

 

شبھوں پر نظر کرتے ہوئے

3

تاریخی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی

 

4

اسلامی مذاھب کی تاریخ

2

32

32

-

 

فقھی نقطہ نظر سے

5

رجال، درایت اور اس کا تاریخ میں استعمال

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

3

48

48

-

فقه (1)

 

7

فقه(2)

2

32

32

-

فقه(2)

 

8

فقه (3)

2

32

32

-

 

 

9

اصول فقه

3

48

48

-

 

 

10

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

11

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

*

12

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

*

13

عربی ادب (1)

2

32

32

-

 

*

14

عربی ادب (2)

2

32

32

-

عربی ادب (1)

*

15

نفس شناسی

1

16

16

-

 

*

16

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

*

17

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

سیاسی معلومات

*

18

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

19

مغربی معاشرتی تفکر پر تنقید

2

32

32

-

 

*

20

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

*

21

تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

*

22

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

23

اسلامی تعلیم و تربیت

2

32

32

-

 

*

24

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

تقابلی کلام (1،2)

*

25

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

26

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

*

 

جمع واحد

50

816

784

32

 

 

 

یاد دھانی:

1ـ جن دروس میں (*)ستارہ کی علامت نہیں ہے وہ ضروری ہیں .

2ـ جن عناوین پر ستارہ کی علامت ہے ، وہ طلاب کے لئے اختیاری ہیں کہ ان میں سے 10/واحد انتخاب کر کے تمام کریں .

3ـ تعلیمی گروہ ضرورت کی صورت میں کچھ دروس تمام یا بعض طلاب کے لئے ضروری کر سکتا ہے .

4ـ تعلیمی گروہ زبان کی ضرورت کے عنوان سے 6/واحد تک دروس کی پیشکش اور ان کا اجرا کر سکتا ہے.
 

الف) تاريخ معاصر کے موضوع سے متعلق دروس تخصصى

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

شیعہ فرقے

2

32

32

-

 

 

2

شیعہ حکومتیں

2

32

32

-

 

 

3

تخصصی عبارتیں

2

48

16

32

 

 

4

شیعی مراکز

2

32

32

-

 

 

5

تخصصی زبان (1)

2

32

32

-

عمومی زبان

 

6

تخصصی زبان (2)

2

32

32

-

تخصصی زبان (1)

 

7

شیعیت مستشرقین کی کتابوں میں

2

32

32

-

 

 

8

شیعی مرجعیت اور مراکز کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

9

شیعہ اور اسلامی تمدن

2

32

32

-

 

 

10

شیعیت کی تاریخ نگاری

2

48

16

32

 

 

11

تاریخ تشیع کے ماخذ کی شناخت

2

48

16

32

 

 

12

شیعہ دانشوروں کے اھمترین مکتوب ، علمی آثار

2

32

32

-

 

 

13

شیعہ آج کی دنیا میں

2

32

32

-

 

 

14

سیاسی نظریہ کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

15

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع کل

32

608

416

192