» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > اسلامی تمدن کی تاریخ  

اسلامی تمدن کی تاریخ میں کارشناسی کرشد (M.A)

 

تعريف:

تاریخ تمدن اسلامی ، کارشناسی ارشد کے کورس کا ایک تخصصی موضوع ہے جو تاریخ کی روشنی میں اسلامی تھذیب و تمدن کے سنھرے دور کی تحقیق کرتا ہے اس دورہ (کورس) کے طلاب معارف اسلامی کے دروس پڑھنے کے علاوہ تاریخ تمدن اسلامی کے موضوع سے آشنا ہو کر اس دورہ کو کامیابی کے ساتھ تمام کرنے کے بعد اس موضوع (Subject) سے متعلق کارشناسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں

 

اهداف:

- تاریخ تمدن اسلامی کے موضوعات کی شناخت ؛

- اسلامی تمدن پر اثر انداز اسباب کی شناخت ؛

- اسلامی تمدن میں فکری اور ثقافتی انقلابات کی شناخت ؛

- اسلامی تمدن کے زوال کے اسباب و علل کی شناخت .

 

اهمّيت اور ضرورت:

مسلمین تاریخ کے ایک دور میں علمی اور ثقافتی ترقی اور اس کی معراج پر رہے ہیں کچھ مورخین نے اس دور کو سنھرا دور کہا ہے اس زمانہ میں یہ صنعتی توسیع ، استعمار اور غیروں کی وجہ سے انحطاط اور زوال سے قریب ہوچکی تھی ۔ اس تمدن کی شناخت اور اسلامی ممالک کی ثقافتی انقلابوں سے خطروں کو دور کرنا اور اس کے نقصانات کو برطرف کرنا ایک مثبت پیغام کا حامل ہے کہ جو اسلامی متفکرین کے درمیان اپنی اور حقیقت مکتب کی مدد کرے گا ۔

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت

 ـ تاریخ تمدن کی کارشناسی کا کورس زیادہ سے زیادہ 5/ترم میں تمام ہوجاتا ہے .

 ـ اس کا درسی نظام واحدی ہے .

 ـ هر نظرى واحد درسى 16/گھنٹہ کے برابر ہوتا ہے کہ جو 6/ماہ کے عرصہ میں 16/ھفتہ میں پڑھایا جاتا ہے ۔

 ـ ھر عملی واحد درسی کم سے کم 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے .

 

 

 

درسی واحدوں کی تعداد

تاریخ تمدن اسلام کی کارشناسی ارشد کورس کے واحدوں کی کل تعداد 64/واحد ہے اس میں بھترین شعبہ واحد نظری کا ہے جو تعلیم کے ضمن میں تحقیق کے سھارے انجام پزیر ہوتا ہے اس دورہ کے واحد مندرجہ ذیل دو عنوان کے تحت عبارت ہیں :

1ـ تلافی کرنے والے دروس 2ـ مندرجہ ذیل جدول کے مطابق طبقہ بندی شدہ تخصصی دروس.

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصصی دروس

28

3

تھسیز

4

 

جمع كل

64

 

 

کردار و  توانايى

اس موضوع کے طلاب اور محصلین تاریخی مطالعات کی مدد سے ملک کے اندر اور باھر تمام میدان نیز علمی مراکز میں ایک قوی محقق کی طرح نورافشانی اور درخشندگی پر قادر ہو جاتے ہیں نیز کارشناسی ارشد کا دورہ تمام کرنے کے بعد اپنی تعلیم کو آگے بڑھاتے ہوئے اسلامی تھذیب و ثقافت کی نشرو اشاعت اور اسے مختلف معاشروں میں رائج اور عام کرنے میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں اور مذکورہ اھداف کے تحقق میں مفید واقع ہو سکتے ہیں ۔

 

درسي عناوين:

 

الف) تاریخ تمدن اسلام کے موضوع سے متعلق تلافی کرنے والے دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائٰ ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فلسفه‌ تاریخ

2

32

32

-

 

قرآن کی روشنی میں

2

امام شناسی

2

32

32

-

 

شبھوں پر نظر کرتے ہوئے

3

تاریخی معاشرہ شناسی

2

32

32

-

معاشرہ شناسی

 

4

اسلامی مذاھب کی تاریخ

2

32

32

-

 

فقھی نقطہ نظر سے

5

رجال، درایت اور اس کا تاریخ میں استعمال

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

3

48

48

-

فقه (1)

 

7

فقه(2)

2

32

32

-

فقه(2)

 

8

فقه (3)

2

32

32

-

 

 

9

اصول فقه

3

48

48

-

 

 

10

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

11

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

*

12

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

*

13

عربی ادب (1)

2

32

32

-

 

*

14

عربی ادب (2)

2

32

32

-

عربی ادب (1)

*

15

نفس شناسی

1

16

16

-

 

*

16

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

*

17

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

سیاسی معلومات

*

18

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

19

یورپ کی اجتماعی تفکر پر تنقید

2

32

32

-

 

*

20

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

*

21

تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

*

22

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

23

اسلامی تعلیم و تربیت

2

32

32

-

 

*

24

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

تقابلی کلام (1،2)

*

25

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

26

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

*

 

جمع واحد

50

816

784

32

 

 

 

 

یاد دھانی:

1ـ جن دروس میں (*)ستارہ کی علامت نہیں ہے وہ ضروری ہیں .

2ـ جن عناوین پر (*)ستارہ کی علامت ہے ، وہ طلاب کے لئے اختیاری ہیں لہذا ان میں سے 10/واحد انتخاب کرنا لازم ہے  .

3ـ تعلیمی گروہ ضرورت کی صورت میں کچھ دروس خاص طلاب کے لئے اضافہ کر سکتا ھے .

4ـ تعلیمی گروہ زبان کی ضرورت کے عنوان سے 6/واحد تک دروس کی پیشکش اور ان کا اجرا کر سکتا ہے.


 

ب) تاريخ تمدّن اسلامى کے موضوع سے متعلق تخصصی دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تخصصی کتابیں

2

32

32

-

 

عربی کتابیں

2

تخصصی زبان (1)

2

32

32

-

عمومی زبان

 

3

تخصصی زبان (2)

2

32

32

-

تخصصی زبان (1)

 

4

علوم تاریخ (1)

2

32

32

-

 

اسلامی علوم

5

تاریخ علوم (2)

2

32

32

-

علوم تاریخ (1)

دخیله علوم

6

فنون تاریخ

2

32

32

-

 

 

7

اسلام میں آرگنائزیشن کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

8

ثقافتوں کا موازنہ اور تبادلہ

2

32

32

-

 

 

9

تاریخ اسلام کے جغرافیا میں تحقیق کی روش

2

32

32

-

 

 

10

زمین کے آثار اور یورپ میں اسلامی تھذیب و ثقافت کا کردار

2

32

32

-

 

 

11

اسلامی ثقافت کی رکاوٹوں کی شناخت

2

32

32

-

 

 

12

تعلیمی تنظیمیں

2

32

32

-

 

 

13

شیعہ اور اسلامی تمدن

2

32

32

-

 

 

14

اسلامی تمدن کی مأخذ شناسی

2

32

32

-

 

 

15

تھیسز

4

-

-

64

 

 

 

جمع واحد

32

448

448

64