» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > عالم اسلام کی معاصر تاریخ  

تعریف :

عالم اسلام کی معاصر تاریخ ماسٹرز کی سطح کا ایک تخصّصی کورس ہے کہ جس میں مشرق وسطٰی ، افریقہ، برّصغیر پاک و ہند ، جنوب مشرقی ایشیا ، سنٹرل ایشیا ، کاکیشیا ، ترکی اور بلقان کے تاریخی واقعات اور سیاسی ، سماجی ، ثقافتی اور اقتصادی حالات کا عصر حاضر کے آئینے میں باضابطہ اور ٹھوس علمی بنیادوں پر تجزیہ و تحلیل کیا جاتا ہے ۔

تعلیمی اغراض و مقاصد :

1۔ عالم اسلام کے مسائل اور مشکلات کی تاریخی وجوہات سے آشنائی ؛

2۔ عالم اسلام کے معاصر تاریخ پر اثرانداز ہونے والے عوامل کی شناخت ؛

3۔ عالم اسلام کی معاصر تاریخ میں رونما ہونے والی فکری و ثقافتی تبدیلیوں سے واقفیّت ؛

اہمیّت و ضرورت :

اقوام عالم کی تاریخ میں سے مسلمان امّت کی موجودہ تاریخ عصرِ حاضر میں انتہائی اہمیّت کی حامل ہے چونکہ اسلامی دنیا کے تازہ ترین حالات سے آشنائی کی بدولت مختلف حکومتیں ، مذہبی فرقے اور اسلامی مفکّرین مسلمانوں کی موجودہ صورتحال کا بہتر ادراک کر سکیں گے جس کے نتیجے میں زیادہ مناسب منصوبہ بندی اور بروقت آفت شناسی ممکن ہو سکے گی ۔

اس کے علاوہ دنیا بھر کی متعدّد اقوام و ملل سے تعلّق رکھنے کی بنا پر المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبہ کو معاصر تاریخ سے آگاہ کرنے کی ضرورت میں بھی چندان اضافہ ہو جاتا ہے ۔

کورس کی مدّت اور خاکہ :

معاصر تاریخ ماسٹرز ڈگری پروگرام کی کل مدّت زیادہ سے زیادہ 5 سیمسٹرز پر مشتمل ہے ۔

درسی نظام کریڈٹ سسٹم  کے تحت ہو گا ۔

ہر "تھیوری کریڈٹ" 16 گھنٹوں کا ہو گا جسے 16 ہفتوں پر مشتمل ایک سیمسٹر کے قالب میں پیش کیا جائے گا ۔

ہر "پریکٹیکل کریڈٹ" کم از کم 32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

درسی کریڈٹس کی تعداد

معاصر تاریخ ماسٹرز ڈگری پروگرام کے کل درسی کریڈٹس کی تعداد 64 ہو گی ان کریڈٹس کا عمدہ حصہ تھیوری پر مشتمل ہے اور اسے تعلیم کے ضمن میں تحقیق کی بنا پر پیش کیا جائے گا ۔

اس کورس کے کریڈٹس 2 عنوانوں کے تحت ترتیب دئیے گئے ہیں :

الف) پیشگی مضامین

ب) تخصّصی مضامین

ان دونوں کی مزید تفصیلات ذیل کے جدول میں ملاحظہ فرمائیں :

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

پیشگی مضامین

32

2

تخصّصى مضامین

28

3

تھیسز

4

حاصل جمع

64

 

کردار اور توانائی

اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ تاریخ کے مطالعہ سے حاصل کردہ قابلیت کی بدولت داخلی اور خارجی سطح پر ایک زبردست محقّق کے طور پر ابھریں گے اور تعلیمی مراکز میں انتہائی سود مند ثابت ہوں گے ، اسی طرح یہ طلبہ ماسٹرز ڈگری پروگرام مکمّل کرنے کے بعد مزید اعلٰی تعلیم کے لیے بھی کوالیفائی کر سکتے ہیں۔ اس طرح سے شیعہ ثقافت و تمدّن کی نشر و اشاعت ، سربلندی اور مختلف معاشروں کو اس سے روشناس کرنے کے حوالے سے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور مجموعی طور پر مذکورہ اہداف کے حصول میں مفید ثابت ہوں گے ۔

درسی نصاب

الف) معاصر تاریخ کے پیشگی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فلسفہ تاریخ

2

32

32

-

 

قرآنی نقطہ نگاہ پر توجہ کے ساتھ

2

امام شناسی

2

32

32

-

 

شبہات پر توجّہ کے ساتھ

3

جامعہ شناسی (سوشیالوجی) تاریخ کے آئینے میں

2

32

32

-

جامعہ شناسی (سوشیالوجی)

 

4

اسلامی مذاہب کی تاریخ

2

32

32

-

 

فقہی نگاہ کے ساتھ

5

رجال و درایہ اور تاریخ پر ان کی تطبیق

2

32

32

-

   

6

فقہ (1)

3

48

48

-

فقہ (1)

 

7

فقہ(2)

2

32

32

-

فقہ(2)

 

8

فقہ (3)

2

32

32

-

   

9

اصول فقہ

3

48

48

-

   

10

روش تحقیق

2

48

16

32

   

11

فلسفہ اسلامی (1)

2

32

32

-

 

*

12

فلسفہ اسلامی (2)

2

32

32

-

فلسفہ اسلامی(1)

*

13

ادبیات عرب (1)

2

32

32

-

 

*

14

ادبیات عرب (2)

2

32

32

-

ادبیاتِ عرب(1)

*

15

نفسیات

1

16

16

-

 

*

16

جامعہ شناسی (سوشیالوجی)

1

16

16

-

 

*

17

عالم اسلام کا جفرافیہ

2

32

32

-

سیاسی  اطلاعات

*

18

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

19

غرب کے سماجی افکار پر تنقید

2

32

32

-

 

*

20

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

*

21

تبلیغ کی روشیں

1

16

16

-

 

*

22

سیاسی  علوم

2

32

32

-

 

*

23

اسلامی تعلیم و تربیّت

2

32

32

-

 

*

24

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

تقابلی کلام (1،2)

*

25

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

26

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

*

حاصل جمع

 

50

816

784

32

   

نوٹ :

1۔ جن مضامین کے سامنے علامت "*" نہیں ہے ، وہ لازمی ہیں۔

2۔ جن مضامین کے سامنے علامت "*" موجود ہے ، وہ طلبہ کے لیے اختیاری ہیں کہ جن میں سے 10 کریڈٹس کا انتخاب اور ان کی کلاسوں میں شرکت ضروری ہے ۔

3۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں ضرورت  کے پیش نظر  مخصوص طلبہ کے لیے یا سب طلبہ کے لیے کچھ مضامین لازمی قرار دے سکتی ہیں ۔

4۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں طلبہ کی لسانی ضروریات کے پیش نظر 6 تعلیمی کریڈٹس کے لگ بھگ خاص لینگوئج کورس تجویز اور شروع کر سکتی ہیں ۔

ب) معاصر تاریخ سبجیکٹ کے تخصّصی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

مشرق وسطٰی کے تحوّلات (1)

2

32

32

-

   

2

مشرق وسطٰی کے تحوّلات (2)

2

32

32

-

   

3

مسلم افریقہ کے تحوّلات

2

32

32

-

   

4

تاریخ برّصغیر

2

32

32

-

   

5

جنوب مشرقی ایشیا کے تحوّلات

2

32

32

-

   

6

کاکیشیا اور سنٹرل ایشیا کے تحوّلات

2

32

32

-

   

7

ترکی اور بلقان کے تحوّلات

2

32

32

-

   

8

یورپ کی تاریخ

2

32

32

-

   

9

اسلام کی فکری اجتماعی تحریکیں (1)

2

32

32

-

   

10

اسلام کی فکری اجتماعی تحریکیں (2)

2

32

32

-

   

11

معاصر تاریخ کی روشِ تحقیق اور ماخذ شناسی

2

32

32

-

   

12

تخصّصی متون

2

48

16

32

   

13

تخصّصی زبان (1)

2

32

32

-

   

14

تخصّصی زبان (2)

2

32

32

-

   

15

تھیسز

4

128

-

128

   

حاصل جمع

 

32

592

432

160