» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > تبلیغ و روابط  

تعریف :

تبلیغ و ارتباطات ماسٹرز ڈگری پروگرام ایک تخصصی کورس ہے کہ جو تبلیغی ، ثقافتی اور اجتماعی ۔۔۔۔ پہلوؤں سے طلبہ کی دانش و بینش اور مہارتوں میں اضافے اور استحکام کے لیے کوشاں ہے اور آخر میں طلبہ کرام ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

کورس کے اہداف :

ملکی ضروریات کے پیش نظر مبلغین کی تربیت ؛

ملک کے آئمہ جمعہ اور مبلغین کی اجتماعی علوم کے بعض اہم موضوعات کی نسبت دانش و بینش میں اضافہ ؛

ثقافتی مینیجمنٹ اور عوام الناس کے مختلف طبقوں سے روابط قائم کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ؛

سیاسی ، ثقافتی ، اجتماعی ۔۔۔ شعبوں میں اسلامی معارف کی بہترین اور دقیق ترین ترویج کے لیے تبلیغی مہارتوں اور توانائیوں کو مستحکم کرنا ؛

اعلٰی تعلیم کے لیے طلبہ کی علمی سطح کو ترقی دینا ؛

کردار اور توانائی :

اس کورس کے فارغ التحصیل طلبہ دینی و ثقافتی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے ، تعلیمی مراکز اور سنٹرز میں تبلیغ کر کے عوام کی ہدایت اور اصلاح کا فریضہ انجام دیں گے اور مزید اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کے لیے اپنی علمی قابلیت میں اضافہ بھی کر سکتے ہیں ۔

کورس کی مدّت

کورس کے کل کریڈٹ بشمول تھیسز 69 ہیں ۔

 15  کریڈٹس پیشگی مضامین اور 20 کریڈٹس جبرانی مضامین کے ہیں ؛

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

جبراني مضامین

20

2

پيشگی مضامین

17

3

تخصّصی مضامین

28

4

تھیسز

4

حاصل جمع

69 

اہمیّت و ضرورت

معاشرے کی ثقافتی۔دینی مینیجمنٹ دیگر شعبوں کی طرح عمومی و تخصصی اطلاعات اور آگہی کی نیازمند ہے ۔ چونکہ مبلغین بالخصوص آئمہ جمعہ تبلیغ و روابط کے محاذ پر لوگوں کو وعظ و نصیحت کرنے کے علاوہ ان کے ثقافتی۔ اجتماعی امور کو چلانے میں بہت بڑا حصّہ رکھتے ہیں اور معاشرے میں رونما ہونے والی بنیادی تبدیلیوں میں مؤثر کردار ادا کرتے ہیں اور لوگوں کے مختلف طبقے ایک طرف سے اور حکومتی و غیر حکومتی ادارے ، دفاتر ، آرگنائزیشنز اور تعلیمی و ثقافتی مراکز دوسری طرف سے ان کے مخاطب شمار ہوتے ہیں ، اس لیے ضرورت ہے کہ لوگ دینی۔ثقافتی مباحث کے مختلف شعبوں میں مطالعہ و تحقیق کریں اور تبلیغ و ارتباطات ماسٹرز ڈگری پروگرام اس حوالے سے انتہائی حائز اہمیت ہے ۔

الف) حوزوی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

   

2

صرف(2)

3

64

32

32

   

3

نحو(1)

3

48

48

-

   

4

نحو(2)

5

96

64

32

   

5

نحو(3)

5

96

64

32

   

6

تجزیہ و ترکیب

2

64

-

-

   

7

فقہ (1)

2

32

32

-

   

8

فقہ(2)

2

32

32

64

   

9

فقہ(3)

4

64

-

-

   

10

فقہ الحدیث

2

32

32

-

   

11

فقہ مقارن

2

32

32

-

   

12

اسلامی کلام

2

32

32

-

   

13

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

   

14

اسلامی عقائد (1)

2

32

32

-

   

15

اسلامی عقائد (2)

2

32

32

-

   

16

منطق (1)

2

32

32

-

   

17

منطق(2)

2

32

32

-

   

18

فلسفہ‌اسلامی(1)

2

32

32

-

   

19

فلسفہ اسلانی (2)

2

32

32

-

   

20

تفسیر مقدّماتی

2

32

32

-

   

21

نہج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ سے آشنائی

2

32

32

-

   

22

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

   

23

متن خوانی و درک متن

2

32

-

64

   

حاصل جمع

 

58

1056

736

320

   

 

 

ب) عمومی مضامین :

 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی  افکار  (1)

2

32

32

-

   

2

اسلامی  افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

   

4

امام (رہ) کے سیاسی افکار

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

ادبیات فارسی

3

48

48

-

   

6

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

   

7

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

   

8

قرآن کریم کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

تفسیر مقدّماتی

 

9

تنظیم خانوادہ (فیملی پلاننگ)

1

16

16

-

   

10

فارن لینگوئج

3

48

48

-

   

حاصل جمع

 

21

336

336

-

   

 

نوٹ : درسی موضوعات اعلٰی کونسل برائے ثقافتی انقلاب کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) ابتدائی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تفسیر موضوعی

2

32

32

-

   

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

   

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

   

4

قرآن کریم سے استنباط کے مبانی و اصول

2

32

32

-

   

5

انسان شناسی

2

32

32

-

   

6

فقہ (1)

4

64

64

-

   

7

فقہ (2)

4

64

64

-

   

8

فقہ (3)

4

64

64

-

   

9

اصول فقہ

5

80

80

-

   

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

   

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

   

12

روشِ تدریس

1

16

16

-

   

13

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

2

32

32

-

   

14

سوشیالوجی کے مبانی

2

32

32

-

   

15

عمومی نفسیات

2

32

32

-

   

16

مقدّماتی ریاضیات

2

32

32

-

   

17

توصیفی اعداد و شمار

2

32

32

-

   

18

کلّیات اقتصاد

2

32

32

-

   

حاصل جمع

 

44

704

704

-

   

 

 

د) اسلامی معارف تبلیغ و ارتباطات کے تخصّصی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

قرآنی  علوم سے آشنائی

2

32

32

     

2

تفسیر موضوعی (1)

2

32

32

     

3

تفسیر موضوعی (2)

2

32

32

     

4

تبلیغات کی نفسیات (1)

3

48

48

     

5

تبلیغات کی نفسیات (2)

3

48

48

     

6

اجتماعی نفسیات (1)

3

48

48

     

7

اجتماعی نفسیات (2)

3

48

48

     

8

ارتباطات کی نفسیات

3

48

48

     

9

حفظ آیات و روایات

2

32

32

     

10

اہل بیت(ع) کی علمی سیرت

2

32

32

     

11

اجتماعی آسیب شناسی

2

32

32

     

12

اجتماعی آسیب شناسی

2

32

32

     

13

مبانی تبلیغ

2

32

32

     

14

تبلیغ در کتاب و سنّت

3

48

48

     

15

علم ارتباطات کے اصول

4

64

64

     

16

ارتباطات کے نظریات

3

48

48

     

17

مختلف ادیان کی تبلیغ کے شیوے

2

32

32

     

18

تبلیغ کی نفسیات

2

32

32

     

19

دنیا میں تبلیغ کے طریقے

2

32

32

     

20

فنّ خطابت و تقریر سے آشنائی

2

32

32

     

21

مناظرے کے شیووں سے آشنائی

2

32

32

     

22

ذرائع ابلاغ کی شناخت (1)

2

32

32

     

23

ذرائع ابلاغ کی شناخت (2)

2

32

32

     

24

مشاورت و رہنمائی کے  اصول

3

64

32

32

   

25

اخبار نویسی کے فنّ سے آشنائی

2

32

32

     

26

معاصر فکری دینی تحریکیں

2

32

32

     

27

غرب میں اسلامی مطالعات کی  تاریخ

2

32

32

     

28

ترجمہ و تالیف کے اصول

2

32

32

     

29

علاقائی ضروریات (1)

2

32

32

     

30

علاقائی ضروریات (2)

1

32

-

32

   

حاصل جمع

 

70

1152

1088

64