» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > تفسیر و قرآنی علوم  

تفسیر اور علوم قرآن سے متعلق کارشناسی ارشد (M.A)

 

تعريف:

تفسیر اور قرآن کی کارشناسی ارشد کا کورس اس موضوع میں ایک تخصصی دورہ ہے کہ طلاب عمیق طور پر ان کے دروس کو پہچانتے ہیں اور آخر میں کارشناسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف

 ـ تفسیر اور علوم قرآن سے متعلق بیرون ملک یونیورسیٹیوں اور مدارس علمیہ میں کارشناسی (Section) کی تدریس کے لئے مدرسین کی تربیت؛

 ـ متعلقہ موضوع میں محقق کی تربیت ؛

 ـ تفسیر اور علوم قرآن کے سلسلہ میں قوی طلاب کی تربیت ؛

 ـ اسی موضوع سے متعلق با صلاحیت طلاب کی ڈاکٹریٹ کورس کرنے کے لئے تربیت .

 

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں

 ـ طلاب کے اندر متعلقہ مباحث کی تحقیق سے متعلق 30% واحدوں کی مدت کے اختصاص کے ساتھ تحقیقی جذبہ کو بڑھانا؛

 ـ کلاسوں میں مختلف علوم و فنون کی کتابیں پڑھنے سے اجتناب کرنا ؛

 ـ متعلقہ موضوع میں تدریس ، تالیف اور ترجمہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

 ـ عربی ، انگلش (يا کسی بیرونی معتبر ) زبان سے متعلق علوم قرآن اور تفسیر کے موضوع پر تخصصی کتابوں سے استفادہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

 ـ اخلاق اور روحانیتوں کو طلاب کے اندر منظم کرنا؛

 ـ قرآن کی تفسیر اور کتابوں کی تقابلی اور تحلیلی شناخت ؛

 ـ علوم قرآن اور تفسیر کی استدلالی شناخت ؛

 ـ متعلقہ علمی ماخذ کی روشنی میں قرآن اور سنت کے معارف کی تبلیغ کے لئے صلاحیت پیدا کرنا؛

 ـ ڈاکٹریٹ کے مقطع (کلاس) میں داخلہ لینے کے لئے شوق اور آمادگی پیدا کرنا؛

 ـ ضروری حد تک قفہ و اصول کی نصف استدلالی شناخت؛

 ـ درمیانی حد میں اس کے اصول اور ضوابط پر نظر رکھتے ہوئے تفسیر قرآن سے استفادہ کرنے کی توانائی پیدا کرنا؛

 ـ تفسیر قرآن سے استفادہ کرنے کی توانائی پیدا کرنا؛

 ـ معارف قرآن اور اہلبیت علیہم السلام کی اجمالی شناخت اور ان کا موضوعی استخراج ؛

 ـ تعلیمی نظام کا طلاب کی شرکت پر موقوف ہونا.

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

 ـ اس کورس کے واحدوں کی تعداد 32/ واحد ہے كه 32/واحد بھی تلافی کرنے والے دروس (یا حوزوی دروس یا خاص ضرورت ) کے ہوں گے کہ جن کی پوری مدت 5/ترم کہ جو 4/ماہ کا ہوتا ہے، میں پڑھایا جاتا ہے . (اور ھر 4/ماہ میں زیادہ سے زیادہ 14/واحد پڑھایا جاتا ہے .)

 ـ هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد درسى عملى 32 گھنٹۃ کا ہوتا ہے .

 ـ طلاب اس دورہ کے اختتام پر 4واحد کے برابر ایک رسالہ بھی لکھتے ہیں .

 

درسی واحدوں کی تعداد اور کیفیت

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

32

2

عمومی دروس

21

3

مشترک دروس

54

4

تخصصی دروس

60

          جمع كل

167

 

اهمّيت اور ضرورت:

قرآن کریم، دین اسلام کا اصلی سرچشمہ اور مسلمانوں کی دینی ضرورتوں کی تکمیل کرنے والا لھذا اس کی اسلامی تعلیمات کی تدریس اور تحقیق کے لئے شناخت ضروری ہے کہ علوم قرآن اور تفسیر کا موضوع مستقل طور پر رکھا جائے تاکہ قرآن اور مدرس کے ذریعہ عالم اسلام کی ضرورت برطرف ہو .

 

کردار اور توانائی :

اس موضوع کے طلاب اس میں تحصیل اور تحقیق کر کے قرائات کے علوم و فنون کے محقق اور مدرس بن کر خالص اسلامی ثقافت کی ترویج اور نشر و اشاعت اور اسے دنیا والوں کے سامنے متعارف کرانے میں ایک موثر کردار ادا کر سکتے ہیں اور نسبی معلومات کے ساتھ اسی موضوع سے متعلق ڈاکٹریٹ (P.H.D) میں اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں اور منصوبہ بندی کے اھداف میں محکم اور عمیق بنا سکتے ہیں .


 

درسي عناوين:‌

 

الف) تلافی کرنے والے دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

مفردات قرآن

2

48

16

32

 

 

2

قرآن کے ترجموں پر نقد اور تحقیق

1

16

16

-

 

 

3

حدیث کا تجزیہ اور تحلیل کرنے اور سمجھنے کے اصول

2

32

32

-

 

 

4

قرآن کے ادبی اور ھنری فنون

2

32

32

-

 

 

5

موضوعی تفسیر (2)

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (1)

عملی طور پر قرآن میں امامت

6

موضوعی تفسیر (3)

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (1)

 

7

موضوعی تفسیر (4)

1

16

16

-

ترتیبی تفسیر (2)

 

8

ترتیبی تفسیر (3)

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (2)

عملی اور عقلی تفسیر

9

ترتیبی تفسیر (4)

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (3)

 

10

علوم قرآن (3)

2

32

32

-

علوم قرآن (2)

 

11

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

12

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

13

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

14

اصول

3

48

48

-

 

 

15

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

 

16

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (2)

 

17

عربی ادب (1)

2

32

32

-

 

 

18

عربی ادب (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

 

19

نفس شناسی

1

16

16

-

 

 

20

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

 

21

عالم اسلام کا جغرافیا

2

32

32

-

 

 

22

اسلام کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

23

یورپ کے اجتماعی تفکر کا جائزہ

2

32

32

-

 

 

24

تعلیمی اور ثقافتی مدریت

1

16

16

-

 

 

25

عصر حاضر میں تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

 

26

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

 

27

اسلامی تعلیم اور تربیت

2

32

32

-

 

 

28

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

 

29

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

 

30

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

31

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

عملی کلام (1و2)

 

 

جمع کل

58

1024

832

192

 

 

 

یاد دھانی:

ـ تعلیمی گروہ ضرورت پڑنے پر خاص طلاب کے لئے کچھ دروس لازم کر سکتا ہے ؛

ـ تعلیمی گروہ زبان کی ضرورت کے پیش نظر دروس کے عنوان سے 6/واحد تک اضافہ اور اجراء کر سکتا ہے  ؛

ـ ستارہ (*) کے ذریعہ معین کردہ عناوین طلاب کے لئے اختیاری ہیں کہ ان میں سے 14/واحد انتخاب کر کے دورہ تمام کریں.

 


 

ب) تخصّصى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

ترتیبی تفسیر (1)

2

48

16

32

 

 

2

ترتیبی تفسیر (2)

2

48

16

32

ترتیبی تفسیر (1)

 

3

فقه القرآن

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (1)

 

4

موضوعی تفسیر (1)

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (1)

 

5

علوم قرآن اور تفسیر میں تحقیق کی روش

1

32

-

32

تفسیری مکاتب اور روشوں کا تجزیہ اور تحلیل

 

6

تفسیری روایات کی نقد و بررسی (تجذیہ و تحلیل)

 2

48

16

32

تفسیری مکاتب اور روشوں کا تجزیہ اور تحلیل

 

7

قرآن اور انسانی علوم

2

32

32

-

تفسیری مکاتب اور روشوں کا تجزیہ اور تحلیل

 

8

تفسیری مکاتب اور روشوں کی نقد اور تحلیل

2

32

32

-

 

 

9

قرآن اور مستشرقین

2

32

32

-

 

 

10

قرآن اور عهدین

2

32

32

-

تفسیر موضوعی (1)

 

11

علوم قرآن (1)

1

16

16

-

 

 

12

علوم قرآن (2)

2

32

32

-

علوم قرآن (1)

 

13

علم تفسیر کے جدید مباحث

2

32

32

-

تفسیری مکاتب اور روشوں کی نقد اور تحلیل

 

14

مشکل آیتوں کی تفسیر

2

32

32

-

موضوعی تفسیر (2)

 

15

تخصصی زبان

2

48

16

32

 

 

16

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع کل

32

656

368

288

 

 

 

                   

 

یاد دھانی : زبان کی ابتدائی ضرورت کے عنوان سے دو واحد تخصصی پڑھایا جائے.