» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > اسلامی عرفان  

 
اسلامی عرفان کی کارشناسی ارشد (M.A)

 

تعريف

اسلامی عرفان کی کارشانسی ارشد کا کورس ایک تخصصی کورس ہے کہ جس کے طے کرنے سے طلاب عمیق طور پر ھر دروس سے آشنا ہوتے اور کورس کے اختتام پر کارشانسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف

 ـ مدرّس کی تربيت ؛

 ـ عرفانی موضوعات میں محقق کی تربیت ؛

 ـ مبلغ کی تربیت ؛

یاد دھانی: مبلغ دینی پیغام کے مفہوم کا ابلاغ کرنے والا ہے .

 ـ ڈاکٹریٹ (P.H.D) کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے باصلاحیت طلاب کی تربیت .

 

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں

 ـ 30% فیصد تحقیقی امور کے اختصاص کے ساتھ طلاب کے اندر تحقیق کا جذبہ پیدا کرنا ؛

 ـ عرفان سے متعلق مباحث کی تحلیلی شناخت؛

 ـ عرفانی مباحث میں ترجمہ، تدریس اور تالیف کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

 ـ عرفانی تخصصی کتابوں سے استفادہ کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

 ـ طلاب کے حوزوی پہلو کی تقویت کے خاطر 50% واحدوں کو حوزوی دروس سے اختصاص دینا ؛

 ـ طلاب میں اخلاق اور روحانیت کو منظم کرنا ؛

 ـ طلاب کی علاقائی ضرورتوں کی طرف توجہ.

 

قبولیت

اس کورس کے طلاب عرفان اسلامی کے موضوع کی کارشناسی کورس کے فارغ  التحصیلین کے درمیان سے انتخاب ہوتے ہیں .

تبصره: اگر طلاب کسی دوسرے موضوع کے خواہاں ہوں تو وہ کارشناسی ارشد عرفان اسلامی کے موضوع میں شرکت کریں اور لازمی شرائط کے عنوان سے ان کا تمام کرنا بھی ضروری ہے .

 


 

کورس کی مدت اور کیفیت

 ـ کارشناسی ارشد کا پورا کورس زیادہ سے زیادہ 64 واحد ہے کہ جو  5 عدد 6/ماہ کے ترم میں تمام ہوتا ہے (ھر 6/ماہ میں زیادہ سے زیادہ 12/واحد پڑھایا جاتا ہے ).

 ـ ھر واحد درسی نظری 16/گھنٹہ کا اور واحد درسی عملی 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے .

 ـ طلاب اس دورہ کے اختتام پر 4/واحد کی تھیسز لکھتے ہیں .

 

واحدوں کی تعداد اور کیفیت

 

ردیف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصّصى دروس

28

3

تھیسز

4

جمع کل

64

 

 

درسي عناوين:‌

 

الف) تلافی کرنے والے دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

5

عربی ادب (1)

2

64

-

64

 

 

6

عربی ادب (2)

2

64

-

64

عربی ادب (1)

 

7

نفس شناسی

1

16

16

-

 

 

8

معاشرہ  شناسی

1

16

16

-

 

 

9

عالم اسلام کا جغرافیا

2

32

32

-

 

 

10

اسلام کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

11

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

 

12

یورپ کے اجتماعی تفکر کا جائزہ

2

32

32

-

 

 

13

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

 

14

عصر حاضر میں تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

 

15

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

 

16

اسلامی تعلیم وتربیت

2

32

32

-

 

 

17

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

 

18

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

 

 

19

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

 

 

20

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

21

عرفان قرآن و سنت کی روشنی میں (1)

2

32

32

-

 

 

22

عرفان قرآن و سنت کی روشنی میں (2)

2

32

32

-

 

 

23

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

 

24

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

 

 

جمع کل

46

816

656

160

 

 

 

یاد دھانی:

1. تعلیمی گروہ ضرورت پڑنے پر خاص طلاب کے لئے کچھ دروس کو لازمی کر سکتا ہے .

2. تعلیمی گروہ زبان کی لازمی شرائط کے عنوان سے 6/واحد تک دروس کا اضافہ اور اجرا کر سکتا ہے .

3. جو عناوین ستارہ (*) کے ذریعہ معین کئے گئے ہیں وہ طلاب کے لئے اختیاری ہیں کہ ان میں سے 10/واحد کا انتخاب کر کے تمام کریں  .

4. علاقائی ضرورتوں کا سیاسی، معاشرتی ، قرآنی اور حدیثی مسائل اور فلسفی مباحث کے پورے دورہ کی فصل نویسی میں لحاظ کیا جاتا ہے .


 

ب) دروس تخصّصى:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی عرفان (1)

4

64

64

-

 

(عرفان نظری کے کلی مباحث) مقدمہ قیصری کے متن پر تکیہ کرتے ہوئے

2

اسلامی عرفان (2)

4

64

64

64

عرفان (1)

قواعد(وجود شناسی) کے متن پر تکیہ کرتے ہوئے

3

اسلامی  عرفان (3)

2

32

32

32

عرفان(2)

مصباح الهدایه(انسان شناسی اور ولایت) پر تکیہ کرتے ہوئے

4

عرفان کا فلسفه

2

32

32

-

 

عرفان نطری کے مبادی تصور اور تصدیق

5

عملی عرفان (1)

2

32

32

-

 

عیسائی اور یهودی کا عرفان

6

عملی عرفان (2)

2

32

32

-

 

اسلامی اور مشرقی عرفان

7

عرفان ، فلسفه اور کلام

2

32

32

-

 

موازنہ اور تبادلہ

8

عملی عرفان

2

32

32

-

 

 

9

عرفان اور تصوف

2

32

32

-

 

 

10

تخصصی زبان

2

32

32

-

 

 

11

شیعی عرفان

2

32

32

-

 

 

12

قرآن کی عرفانی تفسیر

2

32

32

-

 

 

13

تھیسز

4

128

128

-

 

 

جمع کل

32

576

576

124

 

 

 

یاد دھانی:لازمی شرائط کے عنوان سے تخصصی زبان کا دو واحد ملاحظہ کیا جاتا ہے.