» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > عرفان اور تصوف  
 
 
 
 
عرفان اور تصوف کے موضوع پر کارشناسی ارشد (M.A)

تعريف:

عرفان اور تصوف کی کارشناسی ارشد کا کورس ایسا تخصصی دورہ ہے کہ طلاب اس کے دروس عمیق طور پر پڑھتے ہیں اور آخر میں کارشناسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں :

ـ لکھنے اور تخصص کی کتابوں کا ترجمہ اور تالیف کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

ـ متعلقہ موضوع پر فکر و نظر اور جدت پیدا کرنے کا اہتمام کرنا ؛

ـ عرفان اور تصوف کی ترتیب وار تبیین اور تنقید کے سلسلہ میں توانائی پیدا کرنا ؛

ـ عرفان اور تصوف کی کتابوں کے سمجھنے کی توانائی پیدا کرنا ؛

ـ عرفان اور تصوف کے سلسلہ میں کارشناس کی تربیت کرنا .

اهميت اور ضرورت:

پورے عالم اسلام میں عرفان اور تصوف کی تحصیل پر نظر رکھتے ہوئے نیز اس کے اکثر قریب الاتفاق اسلامی مذاھب اور مکاتب کے اندر پائے جانے سے عالم اسلام میں عرفان اور تصوف کا اخلاقی اور تربیتی کردار عرفان اور تصوف کا ایک تقربی نقش اور ان سب سے اھم عالم اسلام کے صوفی اور عرفانی مکاتب کا اہل بیت (ع) کی طرف رجحان اور اس کا شیعہ سے قریب ہونا عرفان اور تصوف کے موضوع کی ضرورت کو آشکار کر دیتا ہے تصوف کا مسئلہ ایک طرف عالم اسلام پر گھرا اثر رکھتا ہے تو دوسری طرف گمراھی، افراط و تفریط اور سوء استفادہ کا مرکز بھی ہے اس لئے اس کا مطالعہ اور اس کی شناخت ایک خاص اھمیت کی حامل ہے .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

-        یہ کورس 64 درسی واحد پر مشتمل ہے کہ جو ڈھائی سال کے عرصہ میں 5/ 4ماہی تحصیلی ترم (Term ) میں پڑھایا جاتا ہے .

-        هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد درسى عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

-        طلاب اس کورس کے اختتام پر 4واحد کے برابر تھیسز لکھتے ہیں .

دروس کی بنیادیں:

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصصی دروس

28

3

تھیسز

4

 

جمع كل

 =SUM(ABOVE) 64

 

کردار اور توانايى:

اس موضوع کے طلاب بے شمار علمی اور عملی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں ایک طرف وہ لوگ اسلامی علم و دانش اور تھذیب و ثقافت کی وسیع فضا میں وارد ہوتے ہیں تو دوسری طرف تربیت عرفان اور اخلاق کے اعتبار سے بھی ان کی تقویت ہوتی ہے اور تیسری طرف عالم اسلام کے عرفانی مکاتب سے تبادلہ خیال کر سکتے ہیں اور ان کے قوی اور ضعیف نقطوں کو پہچان سکتے ہیں .

الف) (عرفان و تصوف) کے تلافی کرنے والے دروس کے عناوین :

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

5

معارف قرآن (1)

2

32

32

-

 

خدا اور صفات الهي

6

معارف قرآن (2)

2

32

32

-

معارف قرآن (1)

نبوت اور امامت

7

معارف قرآن (3)

2

32

32

-

معارف قرآن (2)

انسان، نفس اور معاد

8

اسلامی فلسفه

2

32

32

-

 

تخصصی

9

اسلامی کلام

2

32

32

-

 

متن تجرید

10

نظری عرفان (قیصری مقدمه‌)(1)

2

32

32

-

 

عربي تخصصي زبان

11

نظری عرفان (قیصری مقدمه‌)(2)

2

32

32

-

 

عربي تخصصي زبان

12

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

*

13

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

*

14

عربی ادب (1)

2

64

-

64

 

*

15

عربی ادب (2)

2

64

-

64

عربی ادب (1)

*

16

نفس شناسی

1

16

16

-

 

*

17

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

*

18

عالم اسلام کا جغرافیا

2

32

32

-

 

*

19

تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

*

20

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

21

یورپ کے اجتماعی تفکر پر تنقید

2

32

32

-

 

*

22

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

*

23

عصر حاضر میں تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

*

24

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

25

اسلامی تعلیم اور تربیت

2

32

32

-

 

*

26

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

27

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی  کلام (1)

*

28

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

*

29

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

 

*

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 56

 =SUM(ABOVE) 976

816

160

 

 

یاد دھانی:

1)     جن دروس پر ستارہ (*) ک علامت نہیں ہے وہ الزامی ہیں.

2) طلاب ان دروس کے عناوین میں سے 8 واحد کا انتخاب کر کے پڑھیں جن پر ستارہ کی علامت ہے ضمن میں اسلامی فلسفہ 1،اور 2 کہ جن پر ستارہ کی علامت ہے کہ 4 واحد میں سے 2 واحد اس موضوع کے اختیار کرنے والے طلاب کے لئے لازمی ہیں لھذا ضرور بالضرور انتخاب کرنا چاہیئے .

3)     تعلیمی گروہ ضرورت پڑنے پر خاص طلاب کے لئے کچھ دروس لازم کر سکتا ہے .

4)     تعلیمی گروہ زبان کی ابتدائی ضرورت کے عنوان سے 6 واحد تک دروس کا اضافہ اور اجراء کر سکتا ہے .

 

ب) (عرفان و تصوف) کے تخصصی دروس کے عناوین :

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

قرآن میں عرفان کے اصول

2

32

32

-

 

 

2

حدیث میں عرفان کے اصول

2

32

32

-

 

 

3

عرفان اور صوفیہ فرقہ کی تاریخ(1)

2

32

32

-

 

ابتداء سے تیسری صدی کے اختتام تک

4

عرفان اور صوفیہ فرقہ کی تاریخ (2)

2

32

32

-

 

چوتھی صدی کے آغاز سے چھٹی صدی کے اختتام تک

5

عرفان اور صوفیہ فرقہ کی تاریخ (3)

2

32

32

-

 

ساتویں صدی سے عصر حاضر تک

6

عرفان اور صوفیہ فرقہ کی تاریخ (4)

2

32

32

-

 

اب سلسلوں کا استمرار اور عصر حاضر کی صورتحال

7

تصوف پر تنقید

2

32

32

-

 

 

8

شیعہ عرفاء کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

10

عملى عرفان اور اخلاق

2

32

32

-

 

 

11

ابراھیمی ادیان میں عرفان

2

32

32

-

 

 

12

غیر ابراھیمی ادیان میں عرفان

2

32

32

-

 

 

13

تخصصى زبان

2

32

32

-

 

انگریزی زبان واحد کے عملی کرنے کے وقت پڑھائی جاتی ہے

14

فلسفه کا عرفان

2

32

32

-

 

 

15

عرفانى تفسير

2

32

32

-

 

 

16

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 32

 =SUM(ABOVE) 576

 =SUM(ABOVE) 448

128

 

 

 

يافت خبر