» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > علوم حدیث  

تعریف :

علوم حدیث ماسٹرز ڈگری پروگرام ایک تخصّصی کورس ہے جس میں طلبہ کرام بطور عمیق درسی کتب پڑھتے ہیں اور آخر میں ماسٹرز ڈگری کے حصول میں کامیاب ہو جاتے ہیں ۔

کورس کے کلّی اہداف :

بیرون ملک قائم دینی مدارس اور یونیورسٹیوں کے شعبہ علوم حدیث میں بیچلر سطح پر تدریس کے لیے مدرّس کی تربیت ؛

متعلّقہ سبجیکٹ میں محقّق کی تربیّت ؛

علوم حدیث میں با استعداد اسٹاف کی تربیت ؛

متعلّقہ سبجیکٹ میں پی۔ایچ۔ڈی کرنے کے لیے ہونہار طلبہ کی تربیّت ؛

اہداف اور نافذ العمل تعلیمی پالیسیاں

30% کریڈٹس مربوطہ مباحث میں تحقیقی کام کے ساتھ مختصّ کر کے طلبہ کے اندر روحِ تحقیق پروان چڑھانا ؛

کلاسوں میں بہت زیادہ کتابیں پڑھانے سے پرہیز ؛

متعلّقہ سبجیکٹ میں تالیف، تدریس اور ترجمے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

علوم حدیث کے سبجیکٹ میں عربی اور انگریزی متون سے استفادہ کرنے کی قابلیّت پیدا کرنا (ایک معیاری فارن لینگوئج کی مدد سے ) ؛

اخلاق اور روحانیّت کو طلبہ کرام کی فطرت ثانیہ بنانا ؛

علومِ حدیث کے متون کی عمیق ، تحلیلی اور تقابلی شناخت ؛

علوم حدیث کی استدلالی شناخت ؛

متعلّقہ علمی منابع سے استفادے کی بدولت قرآن و سنّت کے معارف کی تبلیغ کرنے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

ڈاکٹریٹ کی سطح پر تعلیم کے حصول کی آمادگی اور شوق پیدا کرنا ؛

فقہ و اصول کے جزوی استدلالات سے ضرورت بھر آشنائی ؛

علوم حدیث کے حوالے سے مستشرقین کی آراء سے آگاہی اور ان پر تنقید و تبصرہ ؛

متعلّقہ اصول و مبانی پر توجّہ کے ساتھ متوسّط سطح پر علوم حدیث سے استفادے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

معارفِ قرآن و اھل بیت (علیھم السلام ) سے اجمالی شناخت اور موضوعاتی اعتبار سے انہیں ڈھونڈ نکالنے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

کلاس میں طالب علم کے مؤثّر کردار کی بنیاد پر تعلیمی نظام کا قیام ؛

کورس کی مدّت اور خاکہ :

کورس کے تخصّصی سبجیکٹ کریڈٹس بشمول تھیسر 32 ہیں جن میں 32 پیشگی کریڈٹس (حوزوی اور خاص ضروری مضامین ) کا اضافہ ہو گا اور انہیں زیادہ سے زیادہ پانچ سیمسٹرز کے قالب میں پیش کیا جائے گا ۔ (ہر سیمسٹر میں زیادہ سے زیادہ 14 کریڈٹ پیش کیے جائیں گے )؛

کورس کے اختتام پر محترم طلبہ 4 کریڈٹس کا مقالہ (تھیسز) تحریر کریں گے ۔

کریڈٹس کی نوع اور تعداد

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

پیشگی مضامین

32

2

تخصّصى مضامین

28

3

تھیسز

4

حاصل جمع

64

اہمیّت و ضرورت :

یہ امر مسلّم ہے کہ حدیث دین اسلام کا اصلی ماخذ ہے اور یہ زندگی کے قدم قدم پر مسلمانوں کی دینی ضروریات کو پورا کرتی ہے ، اسی طرح اسلامی تعلیمات کی تدریس و تحقیق کے لیے اس سے آشنائی ناگزیر ہے ، اس بنا پر لازم ہے کہ علومِ حدیث کو مستقلّ سبجیکٹ کے طور پر پیش کیا جائے تاکہ عالم اسلام کو درپیش حدیث سے آگہی رکھنے والے معلّمین اور محقّقین کی کمی برطرف کی جا سکے ۔ 

کردار اور توانائی :

اس سبجیکٹ کے طلبہ تحصیل اور تحقیق کی بدولت علومِ حدیث کے مدرّس اور محقّق بن سکتے ہیں اور اس طرح اصل اسلامی ثقافت کی سربلندی اور اہل دنیا کو اس سے روشناس کرانے کے حوالے سے مؤثّر کردار ادا کریں گے ، اسی طرح بنیادی نوعیّت کی معلومات پر عبور حاصل کر کے ڈاکٹریٹ پروگرام میں شریک ہو سکتے ہیں اور مستقبل میں پروگرام کے اہداف کو بہتر طریقے سے عملی جامہ پہنا سکتے ہیں ۔

درسی عناوین :

الف) پیشگی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

نہج البلاغہ سے آشنائی

2

32

32

-

 

*

2

صحیفہ سجّادیہ سے آشنائی

2

32

32

-

 

*

3

فقہ الحدیث (2)

2

48

16

32

فقہ الحدیث(1)

 

4

فقہ الحدیث(3)

2

48

16

32

فقہ الحدیث(2)

 

5

حدیث کی حجّیت اور حیثیّت

2

48

16

32

نقدِ حدیث کے معیارات

 

6

غریب الحدیث کا جائزہ

1

16

16

-

فہمِ حدیث کے مبانی

 

7

مصطلح الحدیث کی ترقّی کا جائزہ

2

32

32

-

 

 

8

مشکل احادیث کا جائزہ

1

16

16

-

فہمِ حدیث کے مبانی

تفسیر عقلی تقابلی

9

متعارض احادیث کا جائزہ

1

16

16

-

فہمِ حدیث کے مبانی

 

10

فقہ (1)

3

48

48

-

 

 

11

فقہ (2)

2

32

32

-

فقہ (1)

 

12

فقہ (3)

2

32

32

-

فقہ (2)

 

13

اصول

3

48

48

-

 

 

14

فلسفہ اسلامی (1)

2

32

32

-

 

*

15

فلسفہ اسلامی (2)

2

32

32

-

فلسفہ اسلامی (2)

*

16

ادبیات عرب(1)

2

64

-

64

 

*

17

ادبیات عرب(2)

2

64

-

64

ادبیات عرب

*

18

علم نفسیات

1

16

16

-

 

*

19

جامعہ شناسی (سوشیالوجی)

1

16

16

-

 

*

20

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

*

21

تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

*

22

غرب کی اجتماعی فکر اور اس پر نقد

2

32

32

-

 

*

23

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

*

24

معاصر دنیا میں تبلیغ کی روش

1

16

16

-

 

*

25

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

26

اسلامی تعلیم و تربیّت

2

32

32

-

 

*

27

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

28

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

*

29

روش تحقیق

2

48

16

32

 

*

30

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

*

حاصل جمع

 

55

1008

784

224

 

 

 

نوٹ :

1۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں ضرورت  کے پیش نظر  مخصوص طلبہ کے لیے اختیاری مضامین میں سے کچھ عناوین لازمی قرار دے سکتی ہیں ۔

2۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں طلبہ کی لسانی ضروریات کے پیش نظر 6 تعلیمی کریڈٹس پر مشتمل خاص لینگوئج کورس تجویز اور شروع کر سکتی ہیں ۔

3۔ جن مضامین کے سامنے علامت "*"ہے ، وہ طلبہ کے لیے اختیاری ہیں کہ جن میں سے 12 کریڈٹس کی کلاسوں میں شرکت ضروری ہے ۔

ب) تخصّصی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

حدیث و مستشرقین

2

32

32

-

 

 

2

علوم حدیث میں روشِ تحقیق

1

32

-

32

 

تھیسز لکھنے کی روش پر خصوصی توجّہ

3

عصر حاضر میں حدیثی تحقیقات

1

16

16

-

 

 

4

حدیث و علوم

2

32

32

-

 

انسانی علوم (Human Sciences) پر خصوصی توجّہ

5

حدیثی مکاتب و نظریات

2

48

16

-

حدیث کی حجّیت اور حیثیّت

آیات و روایات پر تاکید

6

فریقین کی تفسیری روایات کا تقابلی جائزہ

2

48

16

32

نقدِ حدیث کے معیارات

کتب اربعہ موردِ توجّہ اور صحاح ستّہ پر نقد

7

فریقین کی روایات کا تقابلی جائزہ

3

64

32

32

نقدِ حدیث کے معیارات

فریقین کے نظریات تقابلی صورت میں پیش کیے جائیں

8

احادیث موضوعہ اور حادثہ جعل کا جائزہ

3

64

32

32

 

 

9

نقد حدیث کے معیارات

2

32

32

-

 

 

10

فہم و نقد حدیث کے مبانی

2

32

32

-

احادیث موضوعہ اور حادثہ جعل کا جائزہ

خدا شناسی ، پیغمبر (ص) شناسی اور امام (ع) شناسی  سے مربوط احادیث کا جائزہ حفطِ حدیث پر تاکید کے ساتھ

11

فقہ الحدیث(1)

2

48

16

32

فہمِ حدیث کے مبانی

 

12

جرح و تعدیل کے مبانی

2

32

32

-

فریقین کے رجالی منابع کا تقابلی جائزہ

 

13

فریقین کے رجالی منابع کا تقابلی جائزہ

2

48

16

32

جرح و تعدیل کے مبانی

 

14

تخصّصی زبان

2

48

16

32

 

 

15

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 حاصل جمع

 

32

688

336

352