» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > علوم و فنونِ قرائت 

تعریف :

علوم و فنون قرائات ماسٹرز ڈگری پروگرام اس سبجیکٹ کا تخصّصی کورس ہے جس کے درسی نصاب کا طلبہ کرام پوری دقّت کے ساتھ مطالعہ کریں گے اور آخر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

کورس کے اہداف و مقاصد :

بیرون ملک قائم حوزات علمیہ اور یونیورسٹیوں میں بی۔اے کی سطح پر علوم و فنون قرائات کی تدریس کے لیے مدرّس کی تربیّت  ؛

متعلّقہ مضمون میں محقّق کی تربیّت  ؛

علوم و فنون قرائات کے میدان میں ماہرین کی تربیّت   ؛

متعلقہ شعبے میں ڈاکٹریٹ کے لیے ہونہار طلبہ کی تربیّت ؛

اہداف اور نافذ العمل تعلیمی پالیسیاں :

30%  کریڈٹس آورز تحقیقاتی سرگرمیوں کے ساتھ مختصّ کرنے سے طلبہ کرام کے اندر روحِ تحقیق پروان چڑھانا ؛

کلاسوں میں دروس کی بھرمار سے پرہیز ؛

مذکورہ سبجیکٹ میں تالیف ، تدریس اور ترجمے کی اہلیّت پیدا کرنا ؛

علوم و فنون قرائات کے سبجیکٹ میں عربی اور انگریزی متون سے استفادہ کرنے کی قابلیّت پیدا کرنا (ایک معیاری فارن لینگوئج کی تعلیم ساتھ ) ؛

اخلاق اور روحانیّت کو طلبہ کرام کی فطرت ثانیہ بنانا ؛

علوم و فنون قرائات کے متون کی عمیق ، تحلیلی اور تقابلی شناخت ؛

علوم و فنون قرائات کی استدلالی شناخت ؛

متعلّقہ علمی منابع سے استفادہ کرنے کے علاوہ قرآن و سنّت کے معارف کی تبلیغ کرنے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

ڈاکٹریٹ کی سطح پر تعلیم کے حصول کی آمادگی اور شوق پیدا کرنا ؛

فقہ و اصول کے جزوی استدلالات سے ضرورت بھر آشنائی ؛

علوم و فنون قرائات کے حوالے سے مستشرقین کی آراء سے آگاہی اور ان پر تنقید و تبصرہ ؛

متعلّقہ اصول و مبانی پر توجہ کے ساتھ تفسیرِ قرآن سے استفادے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

معارف قرآن و اھل بیت (علیھم السلام ) سے اجمالی شناخت اور ان کے موضوعی استنباط کی صلاحیّت ایجاد کرنا ؛

درس میں طالب علم کی مشارکت پر تعلیمی نظام کا قیام ؛

کورس کی مدّت اور خاکہ :

کورس کے تخصّصی سبجیکٹس کریڈٹ بشمول تھیسر 32 ہیں جن میں 32 پیشگی کریڈٹس (حوزوی اور خاص ضروری مضامین ) کا اضافہ ہو گا اور انہیں زیادہ سے زیادہ پانچ سیمسٹرز کے قالب میں پیش کیا جائے گا ۔ (ہر سیمسٹر میں زیادہ سے زیادہ 14 کریڈٹ پیش کیے جائیں گے )؛

ہر تھیوری کریڈٹ 16 گھنٹوں اور ہر عملی کریڈٹ 32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ؛

کریڈٹس کی نوع اور تعداد

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

پیشگی مضامین

32

2

تخصّصى مضامین

28

3

تھیسز

4

حاصل جمع

64

اہمیّت و ضرورت :

یہ امر مسلّم ہے کہ قرآن کریم دین اسلام کا اصلی ماخذ اور مسلمانوں کی دینی ضروریات کا کفیل ہے اور اسلامی تعلیمات کی تدریس و تحقیق کے لیے اس سے آشنائی ناگزیر ہے ، اس بنا پر لازم ہے کہ علوم و فنون قرائات کو مستقل سبجیکٹ کے طور پر پیش کیا جائے تاکہ معلّمین اور محقّقین کے حوالے سے عالم اسلام کی ضروریات برطرف کی جا سکیں ۔  

کردار اور توانائی :

اس سبجیکٹ کے طلبہ تحصیل اور تحقیق کی بدولت علوم و فنون قرائات کے مدرّس اور محقق بن سکتے ہیں اور اس طرح اصل اسلامی ثقافت کی سربلندی اور اہل دنیا کو اس سے روشناس کرنے کے حوالے سے مؤثّر کردار ادا کریں گے ، اسی طرح بنیادی نوعیت کی معلومات پر عبور حاصل کر کے اس سبجیکٹ کے ڈاکٹریٹ پروگرام میں شرکت کر کے پروگرام کے اہداف کو بہتر طریقے سے عملی جامہ پہنا سکتے ہیں ۔

الف ) پیشگی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

قرائات کی ثالثی اور جائزے کے طریقے

2

48

16

32

ثالثی کی روشوں سے آشنائی

 

2

اعلیٰ تجوید (2)

2

48

16

32

اعلیٰ تجوید (1)

 

3

تفسیر موضوعی (1)

2

32

32

-

 

سماجی و سیاسی مباحث اور  قرآن کریم کی اجتماعی سنتیں

4

تفسیر موضوعی (2)

2

32

32

-

تفسیر موضوعی (1)

پیغمبروں کی عملی اور تبلیغی سیرت *

5

تقابلی تفسیر

2

32

32

-

تفسیر موضوعی (2)

 

6

قرآن کا اعجاز بیان

2

32

32

-

 

 

7

حفظِ قرآن کی روشیں

1

16

16

-

 

*

8

حفظِ قرآن

5

160

-

160

 

*

9

فقه الحدیث

2

32

32

-

 

*

10

قرآن کے ادبی و ہنری فنون

2

32

32

-

 

*

11

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

12

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

13

فقه (3)

2

32

32

-

فقه(2)

 

14

اصول فقه

3

48

48

-

 

 

15

فلسفه اسلامی (1)

2

32

32

-

 

*

16

فلسفه اسلامی (2)

2

32

32

-

 

* فلسفه اسلامی(1)

17

ادبیات عرب (1)

2

62

-

64

 

*

18

ادبیات عرب (2)

2

64

-

64

ادبیات عرب (1)

*

19

نفسیات

1

16

16

-

 

*

20

سوشیالوجی

1

16

16

-

 

*

21

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

*

22

تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

*

23

غرب کے سماجی افکار پر تنقید

2

32

32

-

 

*

24

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

*

25

معاصر جہان اسلام میں تبلیغ کی روشیں

1

16

16

-

 

 

26

علوم سیاسی

2

32

32

-

 

 

27

اسلامی تعلیم و تربیّت

2

32

32

-

 

 

28

فنّ تحقیق

2

48

16

32

 

*

29

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

30

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

*

31

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

*

حاصل جمع

62

1182

800

384

 

 

 

ب) تخصّصی مضامین :

 

 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تلاوت کے آداب و احکام

2

32

32

-

 

 

2

قرآن کریم کی کتابت اور رسم و ضبط کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

3

اعلیٰ تجوید (1)

2

48

16

32

 

زائد از نصاب مضامین کی متواتر مشق پر زور برتوصیه مستمر به فوق برنامه

4

صوتیات  (Phonetic) سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

5

مبانی وقف و ابتداء

2

32

32

-

اعلٰی تجوید (1،2)

 

6

تحلیل وقف و ابتداء

1

32

-

32

مبانی وقف و ابتدا

عملی مشق

7

صوت و لحن (1)

2

32

32

-

اعلٰی تجوید (1)

سبک شناسی و ردیف شناسی قرائات

8

صوت و لحن (2)

2

32

32

-

صوت ولحن (1)

آشنایی با مقامات و نغمات قرائت آهنگین و تحلیل قرآن

9

تدریسی ورکشاپ

1

32

-

32

 

 

10

قرائت قرآن کی ورکشاپ

4

128

-

128

تجوید (1،2) صوت (1،2)

با تحلیل قاریان مشهور

11

کار گروهی قرآن

1

32

-

32

اعلٰی تجوید (1،2)

تواشیح وابتهال

12

قرائات کی ثالثی اور جائزے کے طریقے (1)

2

48

16

32

تجوید (1،2) صوت (1،2)

 

13

تاریخ قرائات

1

16

16

-

اعلٰی تجوید (1،2)

 

14

اصولِ قرائات سے  آشنائی

2

32

32

-

اعلٰی تجوید (1،2)

 

15

اسپیشل لینگویج (1)

1

16

16

-

 

 

16

اسپیشل لینگویج  (2)

1

32

-

32

اسپیشل لینگویج  (1)

 

17

تھیسز

4

128

-

128

 

 

حاصل جمع

32

768

256

512

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ :

کورس میں شریک طالب علم  قرائت کی عملی مشق زائد از نصاب سرگرمیوں کے قالب میں جاری رکھیں گے ۔

اس مضمون کے لیے ان طلبہ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا جو :

فنّی اعتبار سے قرائت کی اہلیّت رکھتے ہوں ؛

قرآن کریم کی سطحی قرائت پر عبور رکھتے ہوں ؛

نوٹ : حفّاظ کرام کو ترجیحی بنیادوں پر داخلہ دیا جائے گا ۔