» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > فقہ اقتصادی  

 
فقہ اقتصادی(معیشتی) کا کارشناسی ارشد کورس

 

تعريف

فقہ اقتصادی کا کارشناسی ارشد کورس عبارت ہے اس تخصصی دورہ سے کہ جس کے دوران محصلین عمیق طور پر اس کے دروس سے آشنا ہوجاتے ہیں اور کورس کے اختتام پر کارشناسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف

    - بین الاقوامی سطح پر زمانہ کی ضرورتوں کا جواب دینے اور گویا فقہ کے عنوان سے اھل بیت (ع) کا تعارف کرانا؛

    - فقہ معامالات (لین دین) کے تخصصی ہونے اور فقہ اقتصادی کے موضوع کی ترقی کے لئے اھتمام کرنا ؛

    - جدید اقتصادی موضوعات کے ساتھ فقہ استدلالی کے مباحث کے حدود میں توسیع کرنا ؛

    - فقہ اقتصادی کے مباحث کی توسیع اور اس میں گہرائی ایجاد کرنا اور اسلام کے احکام اقتصادی کی انفرادی اور اجتماعی میدانوں میں روش کشف کرنے کے ساتھ آشنا ہونا ؛

    - دنیا کے مختلف علاقوں کے حالات اور تقاضوں کے مطابق فقہ اقتصادی کے مباحث میں متخصین (مدرسین اور محققین) کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

    - تعلیم و تحقیقات کی ظرفیت سے استفادہ کرتے ہوئے فقھی تحقیقات میں اسلام کے اقتصادی نظام کے قالب میں فقھی آراء و نظریات کا استعمال کرنا .

 

 قبولیت ‏

اس کورس کے طلاب فقہ و اصول کی کارشناسی کرنے والے فارغ التحصیلین کے درمیان سے انتخاب ہوتے ہیں .

 تبصره: اگر کسی دوسرے موضوع کے طلاب کارشناسی ارشد کے فقہ اقتصادی کےکورس میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں داخلہ امتحان میں کامیاب ہونے کے علاوہ لازمی شرائط کو بھی تمام کرنا ہوگا .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت

    - کارشناسی ارشد فقہ اقتصادی کورس 100/واحد کا ہوتا ہے کہ جو زیادہ سے زیادہ 8/6/ماہ کے ترم میں پیش کیا جاتا ہے .

    - اس کا ھر واحد نظری 16/گھنٹہ کا اور عملی 32/گھنٹہ کا اور ھر واحد نظری کی تدریس کی مدت ایک تحصیلی 6/ماھی ترم میں کہ جو 16/ھفتہ کا ہوتا ہے .

    - طلاب اس کورس کے اختتام پر 4/واحد کے برابر ایک تھیسز لکھتے ہیں .

 

درسی واحدوں کی تعداد اور کیفیت

 فقہ اقتصادی کے موضوع سے متعلق کارشناسی ارشد کے درسی واحدوں کی کل تعداد 100/واحد ہے کہ اس کے دروس کی بنیادیں درج ذیل ہیں :

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

58

2

تلافی کرنے والے دروس

10

3

دروس تخصصي

22

4

اختياري تخصصي دروس

6

5

تھیسز

4

جمع كل

100

 

کردار اور توانايى‏

اس موضوع کے فارغ التحصیل طلاب دینی کتابوں کے سمجھنے کے بقدر علم اصول کا اھتمام کرتے اور اسلامی ماخذ اور کتابوں سے قانون مند صحیح استنباط کی روش کے عنوان نیز علم فقہ کے تمام پہلوؤں پر نظر کرتے ہوئے کہ جو فقہ الحدیث اور خالص اسلامی اور شیعی اجتھاد اور استنباط کا تجسم اور دینی تعبد کا جلوہ ہے اور فقہ اقتصادی کے تخصصی دروس تمام کرنے کے ساتھ ساتھ زمان و مکان کی ضرورتوں ، سوالات اور تقاضوں کے مطابق فقھی اور اقتصادی میدان میں جواب گو ہو سکتے ہیں اور انفرادی ، اجتماعی اور بین الاقوامی میدانوں اور بین الاقوامی اور عالمی سطح پر اقتصادی نظاموں کےساتھ ھماھنگی کے ساتھ موثر کردار ادا کر سکتے ہیں ۔

 

 اهميت اور ضرورت‏

روز افزوں انفرادی اور سماجی وسعت اور مدارس اور مراکز کی جواب دھی کی ضرورت تقاضا کرتی ہے کہ اجتھادی میدانوں میں مسائل کی وسعت کے ساتھ ساتھ ان میں بھی توسیع کی جائے اور یہ جز علم فقہ کے تخصصی ہوئے ممکن نہیں ہے .

علم فقہ کے اھم میدانوں میں سے ایک احکام معاملات (لین دین) ہیں کہ اس وقت بیشک کارخانوں اور فیکٹریوں جیسے مالی گوناگوں اداروں ، سرمایہ گزاری کی کمپنیوں ، شیئر کاغذات ، معاملات اور L.K وغیرہ اور تولید کرنے والوں ، مصرف کرنے والوں ، حکومتوں اور دیگر دسیوں موضوعات کے پیش آنے کی وجہ سے مدارس علمیہ کو تحقیق اور جواب دھی کی دعوت دیتا ہے ۔

اس بنا پر جامعۃ المصطفیٰ (ص) العالمیہ اپنی رسالت کے تئیں فقہ اقتصادی کی گرائش کے ساتھ تخصصی دورے منعقد کرتا ہے تا کہ طلاب لازمی شرائط کے فراھم ہونے کے ساتھ گزشتہ لوگوں کی طرح فقہ و فقاھت کے میدان میں اپنے عصر و زمانہ کی فقھی ضرورتوں کی تکمیل کرنے والے ہوں .

 

 دروس عناوين:‌

الف) حوزوي دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه (1)

5

   80

   80

-

 

 

2

فقه (2)

5

80

80

-

فقه (1)

 

3

فقه (3)

5

80

80

-

فقه (2)

 

4

فقه (4)

5

80

80

-

فقه (3)

 

5

فقه (5)

5

80

80

-

فقه (4)

 

6

اصول (1)

5

80

80

-

 

 

7

اصول (2)

5

80

80

-

اصول (1)

 

8

اصول (3)

5

80

80

-

اصول (2)

 

9

اصول (4)

5

80

80

-

اصول (3)

 

10

اصول مقارن

3

48

48

-

 

 

11

رجال

2

32

32

-

 

 

12

كلام (1)

2

32

32

-

 

 

13

كلام (2)

2

32

32

-

كلام (1)

 

14

كلام (3)

2

32

32

-

كلام (2)

 

15

فقه الحديث

2

32

32

-

 

 

 

جمع واحد

    58

   928

928

-

 

 

 

 

ب) تلافی کرنے والے دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

كليات علم اقتصاد (1)

3

 48

 48

-

 

 

2

كليات علم اقتصاد (2)

3

48

48

-

كليات علم اقتصاد (1)

 

3

اسلام کا اقتصادی نظام

4

64

 64

-

كليات علم اقتصاد (2و1)

 

 

جمع واحد

    10

 160

 160

-

 

 

 


 

ج) تخصصي دروس

 

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه القرآن

    2

   32

   32

-

 

اقتصادی مباحث کے سلسلہ میں

2

قواعد فقهي معاملات (1)

2

32

32

-

 

 

3

قواعد فقهي معاملات (2)

2

32

32

-

قواعد فقهي معاملات (1)

 

4

قواعد عمومي معاملات

2

32

32

-

 

 

5

زكات

2

32

32

-

قواعد عمومي معاملات

 

6

خمس

2

32

32

-

قواعد عمومي معاملات

 

7

قرض و ربا

2

32

32

-

فقه (1)

 

8

بینكي فقهی معاملات (1)

2

32

32

-

قرض و ربا

 

9

جديد فقهی معاملات (1)

2

32

32

-

قواعد عمومي معاملات

 

10

فقه مقارن

2

32

32

-

 

 

11

تخصصي زبان

2

32

32

-

 

 

12

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع واحد

   26

  480

352

128

 

 

 

 

د) اختياري تخصصي دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

اجارہ اور اجارہ تملیک کی شرط کے  ساتھ

    2

 32

   32

-

قواعد عمومي معاملات

 

2

مضاربه و شركت

2

32

32

-

قواعد عمومي معاملات

 

3

ضمان و حواله

2

32

32

-

قواعد عمومي معاملات

 

4

بینكي فقهی معاملات (2)

2

32

32

-

بینكي فقهی معاملات (1)

 

5

فقه معاملات جديد (2)

2

32

32

-

فقه معاملات جديد (1)

 

6

حكومتي ٹکس کے متعلق فقہ

2

32

32

-

زكات و خمس

 

7

آمدنی کی تخصیص سے متعلق فقہ

2

32

32

-

كليات علم اقتصاد

مصرف، وقف، انفاق، صدقه و...

8

فطری ماخذ کی فقہ

2

32

32

-

قواعد فقهي معاملات (1،2)

مباحات عامه، مشتركات و فضائی حیات

9

فقه بازار

2

32

32

-

فقه (1،2،3،4،5)

 

10

فقه عوامل توليد

2

32

32

-

قرض و ربا، مضاربه و شركت، اجاره و اجاره به شرط تمليك

 

 

جمع واحد

   20

 640

640

-

 

 

 

یاد دھانی: طلاب کے لئے اختیاری تخصصی دروس کے 6/واحد پڑھنا الزامی ہے .