» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > فقه خانواده 

فقہ خانوادہ سے متعلق کارشناسی ارشد کورس

 

 تعريف

فقہ خانوادہ کی کارشناسی ارشد کا کورس عبارت ہےاس تخصصی دورہ سے کہ جس کے دوران طلاب عمیق طور پر اس کے دروس سے آشنا ہوتے ہیں اور کورس کے تمام ہونے پر کارشناسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں ۔

 

کورس کے کلی اھداف

- خانوادگی مسائل سے متعلق متخصصین کی تربیت ؛

ـ فقہ خانوادہ کے موضوع پر محقق کی تربیت ؛

ـ مبلّغ کی تربيت ؛

یاد دھانی: مبلغ، دین کے پیغام کو ابلاغ کرنے والے کے معنی میں ہے .

 ـ اسلام کی نظر میں نظام خانوادہ کے قالب  میں فقھی نظریات کا استعمال کرنا ؛

ـ اسلام میں نظام خانوادہ سے متعلق روز مرہ کے شبھوں کا جواب دینے کے لئے اور دیگر مکاتب اور نظریات کی تنقید کے لئے قوی محققین کی تربیت۔

-  ڈاکٹریٹ کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے باصلاحیت طلاب کی تربیت کرنا ؛

- مدرّس کی تربيت.

 

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں :

ـ فقہ خانوادہ کے جدید موضوعات کے ساتھ فقہ استدلالی کے مباحث میں توسیع کرنا ؛

ـ فقہ خانوادہ کے مباحث میں گھرائی اور توسیع  اور احکام خانوادہ کے استنباط کی روش سے آشنائی ؛

ـ دنیا کے مختلف تقاضوں اور حالات کے مطابق فقہ خانوادہ کے مباحث سے متخصصین (مدرس، محقق اور مشاور) کی تربیت کی راہ ھموار کرنا ؛

ـ اس وقت خانوادہ در اسلام کے عنوان سے جو شبھات پیش آرہے ہیں ان کا جواب دینے کے لئے طلاب کی صلاحیت بڑھانا ؛

ـ طلباء کے اندر (%30تحقیقی کام کے لئے واحدی اوقات کے اختصاص کے ساتھ )؛ جذبہ تحقیق کو بڑھانا

ـ فقہ خانوادیہ کے موضوع سے متعلق تحلیلی مطالب کی شناخت ؛

ـ فقہ خانوادہ کے موضوع سے متعلق ترجمہ، تدریس ، تحقیق اور تالیف کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

ـ فقہ خانوادہ کے موضوع سے متعلق تخصصی کتابوں سے استفادہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

ـ کسی ایک خاص موضوع یا گرائش میں تخصص پیدا کرنا؛

ـ طلاب کی علمی اور حوزوی صلاحیت بڑھانے کے لئے مشترک حوزوی دروس میں کم سے کم %50 واحدوں کو مخصوص کرنا ؛

ـ علوم اسلامی کے طلاب میں روحانیت اور اخلاق کو عملی کرنا ؛

ـ مرکز کے طلاب کی علاقائی ضرورتوں کی طرف توجہ.

 

قبولیت ‏

اس کورس کے طلاب فقہ و اصول کی کارشناسی کا کورس کئے ہوئے فارغ التحصیل طلاب کے درمیان سے انتخاب کئے جاتے ہیں .

 تبصره: اگر کسی دوسرے شعبہ کے طلاب فقہ خانوادہ کی کارشناسی کے دورہ میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں داخلہ امتحان میں شرکت کرنے کے علاوہ لازمی شرائط کی بھی تکمیل ضروری ہوگی .

 

کورس کی مدت اور کیفیت

    - کارشناسی ارشد فقہ خانوادہ 98/واحد کا ہوتا ہے جو زیادہ سے زیادہ 8/یا 6/ماہ کے ترم میں پڑھایا جاتا ہے .

    - ھر واحد نظری 16/گھنٹہ کا اور واحد عملی 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے اور ھر واحد نظری کا زمانہ تدریس 6/ماہ کے ایک تعلیمی ترم  میں 16/ھفتہ کا ہوتا ہے .

    - طلاب اس کورس کے اختتام پر 4/واحد کے برابر ایک تھیسز لکھتے ہیں.

 

درسی واحدوں کی تعداد اور کیفیت

 فقہ خانوادہ کے موضوع پر کارشناسی ارشد کے درسی واحدوں کل تعداد 98 واحد ہے کہ جس کے دروس کی بنیادیں درج ذیل ہیں :

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

58

2

تلافی کرنے والے دروس

8

3

تخصصي دروس

28

4

تھیسز

4

 

جمع كل

98

 

کردار اور  توانايى‏

ـ اس موضوع کے فارغ التحصیل طلاب جھاں نظام خانوادہ در اسلام سے مربوط مسائل اور فقہ سے آشنا ہوتے ہیں ، اسی طرح اس وقت اسلامی احکام کے بارے می کئے جانے والے شبھوں کا جواب بھی دے سکتے ہیں اور نظام خانوادہ سے متعلق دیگر مکاتب کے آراء و نظریات پر تنقید بھی کر سکتے ہیں  .

ـ اس موضوع کے فارغ التحصیل طلاب بیرون ملک تبلیغی حوالے سے متدین اور اسلام کے خواہاں لوگوں کے لئے مناسب مشاور بھی ہو سکتے ہیں .

ـ جن طلاب نے اس کورس کو کیا ہوگا وہ یونیورسٹیوں میں بھی فقہ خانوادہ کے شعبہ میں امامیہ کی غنی فقہ کی وضاحت کر سکتے ہیں .


 

 اهميت اور ضرورت‏

روز افزون بڑھتی ہوئی انفرادی اور اجتماعی مشکلات اور مسائل اور ان مسائل کا علمائے دین اور مدارس علمیہ کے جواب دہی کی ضرورت اقتضا کرتی ہے کہ علم و فقہ مطلوبہ اجتھادی روش کی رعایت کے باوجود مسائل کی وسعت کے ساتھ اس میں بھی توسیع ہو یہ امر علم فقہ کے تخصصی ہوئے بغیر ممکن نہیں ہے کیوں کہ مدارس میں علم فقہ کا ایک اھم میدان فقہ خانوادہ ہے .

اس بنیاد پر جامعه المصطفي(ص) العالميه، اپنی ذمہ داری کے تئیں فقہ خانوادہ کی گرائش کے ساتھ تخصصی کورس رکھتا ہے  ۔

امید ہے کہ لازمی شرائط کی فراھمی کے ساتھ اسلاف کی طرح فقہ و فقاھت کا میدان مختلف میدانوں منجملہ فقہ خانوادہ میں انسانی معاشروں کی ضرورت کو برطرف کرنے والا ہو ۔.

 

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوي دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه مکاسب (1)

5

   80

   80

-

 

 

2

فقه مکاسب (2)

5

80

80

-

فقه مکاسب (1)

 

3

فقه معاملات (1)

5

80

80

-

فقه مکاسب (2)

 

4

فقه معاملات (2)

5

80

80

-

فقه معاملات (1)

 

5

فقه خیارات

5

80

80

-

فقه معاملات (2)

 

6

اصول (1)

5

80

80

-

 

 

7

اصول (2)

5

80

80

-

اصول (1)

 

8

اصول (3)

5

80

80

-

اصول (2)

 

9

اصول (4)

5

80

80

-

اصول (3)

 

10

اصول مقارن

3

48

48

-

 

 

11

رجال

2

32

32

-

 

 

12

كلام (1)

2

32

32

-

 

 

13

كلام (2)

2

32

32

-

كلام (1)

 

14

كلام (3)

2

32

32

-

كلام (2)

 

15

زبان تخصصي

2

32

32

-

 

 

 

جمع واحد

58

 928

928

-

 

 

 

 

ب) تلافی کرنے والے دروس 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تطبيقي اصول (عملی)

2

32

32

 

 

عملی طور پر فقہ خانوادہ کے اصولی قواعد کی تطبیق

2

خانوادہ کے عملی حقوق سے آشنائی

2

32

32

 

درآمدی بر نظام و حقوق خانواده

مغربی مکاتب کے ساتھ حقوق خانوادہ در اسلام کی تطبیق

3

آداب الاسرة (آداب خانواده)

2

32

32

 

 

خانوادہ کے اخلاقی اور تربیتی مباحث

4

روش تحقيق

2

48

16

32

 

فقہ خانوادہ اور نظام حقوق کی عملی صورت

 

جمع واحد

8

144

112

32

 

 

 

ج) تخصصی دروس کے عناوین

 

   

ردیف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

حقوق خانوادہ اور نظام کے نتائج

2

32

32

 

 

 

2

فقه (1)

3

48

48

 

 

نکاح (1)

3

فقه (2)

3

48

48

 

فقه (1)

نکاح (2)

4

فقه (3)

2

32

32

 

فقه (2)

نکاح (3)

5

فقه (4)

2

32

32

 

فقه (3)

نکاح (4)

6

فقه (5)

2

32

32

 

فقه (4)

جدید مسائل

7

فقه (6)

2

32

32

 

فقه (5)

فقه الفراق (1)

8

فقه (7)

2

32

32

 

فقه (6)

فقه الفراق (2)

9

فقه (8)

2

32

32

 

فقه (7)

فقه خانواده کے ملحقات

10

فقه مقارن

2

32

32

 

 

 

11

فقه القرآن

2

32

32

 

 

 

12

فقه الحديث

2

32

32

 

 

 

13

قواعد فقهيه

2

32

32

 

 

 

14

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع واحد

32

576

448

128