» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > فقه قضایی 

فقہ قضائی (جوڈیشل فقہ) کی کارشناسی ارشد (M.A)

 تعريف

فقہ قضائی کی کارشناسی ارشد کے کورس کے طلاب فقہ تخصصی کے مشترک اور تخصصی دروس سے دقیق اور عمیق طور پر آشنا ہو کر متعلقہ واحدوں کو تمام کرنے کے بعد کارشناسی ارشد (M.A) کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

 

دورہ کے کلی اھداف

ـ فقہ قضائی میں متخصص (ممتاز) طلاب کی تربیت ؛

ـ ملک کے اندر یونیورسٹی اور مدارس علمیہ میں تدریس کے لئے مدرس کی تربیت  ؛

ـ فقہ قضائی کے موضوع پر محقق کی تربیت ؛

ـ مبلغ کی تربیت ؛

 یاد دھانی: مبلّغ دین کے پیغام کو ابلاغ کرنے والے کے معنی میں ہے .

ـ اسلامی حقوق جزا اور قضائی نظام کے قالب میں فقہی نظریات کو عملی جامہ پہنانا ؛

ـ قضاوت اور عدالت کے میدان میں قوی محققین کی تربیت ؛

ـ اسلام کے حقوقی نظام کی نسبت شبھوں اور سوالات کے جوابات اور موجودہ حقوقی (Systems) کا تجذیہ اور تحلیل ؛

ـ ڈاکٹریٹ کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے با صلاحیت افراد کی تربیت .

 

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں

ـ قضائی جدید موضوعات کے ساتھ استدلالی فقہ کے مابحث کی توسیع ؛

ـ فقہ قضائی کے موضوع میں توسیع اور عمق پیدا کرنا اور احکام قضائی کے کشف کرنے کی روش؛

ـ دنیا کے مختلف علاقوں کے حالات اور تقاضوں کے مطابق فقہ قضائی کے مباحث میں ماھر افراد (محقق اور مدرس) کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

ـ عصر حاضر میں اسلام کے حقوقی احکام کے بارے میں اٹھنے والے شبھوں کو برطرف کرنے کے لئے طلاب کے اندر توانائی؛

ـ محصلین کے اندر (%30 تحقیقی کاموں میں واحدی زمانوں کے اختصاص کے ساتھ ) تعلیمی جذبہ کا درخشاں ہونا ؛

ـ فقہ قضائی کے موضوع سے متعلق مباحث کی تحلیلی شناخت؛

ـ فقہ قضائی کے موضوع سے متعلق کتابوں سے استفادہ اور ترجمہ ؛

ـ محققین کے حوزوی پہلو کی تقویت کی خاطر کم سے کم  50% واحدوں کا مدرسہ کے دروس سے تخصیص دینا؛

ـ طلاب کے اندر اخلاق اور روحانیت کا جذبہ پیدا کرنا ؛

ـ محصلین کی علاقائی ضرورتوں پر توجہ؛

 

قبولیت :اس دورہ کے طلاب، فقہ و اصول کی کارشناسی کے فارغ التحصیل طلاب کے درمیان سے انتخاب ہوتے ہیں .

تبصره:اگر طلاب کارشناسی ارشد کی فقہ قضائی کے دیگر موضوع میں شرکت کرنا چاہیں تو امتحان میں کامیاب ہونے کے علاوہ لازمی شرائط کو بھی انجام دینا ھوگا .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت

فقہ قضائی کی کارشناسی ارشد کا کورس 64/واحدوں کا ہوتا ہے کہ جو زیادہ سے زیادہ 8/عدد 6/ماھی ترم میں پڑھایا جاتا ہے .

هر واحد نظرى 16/گھنٹہ کا اور عملی واحد 32/ گھنٹہ کا ہوتا ہے اور ھر نظری واحد کی تدریس کی مدت 6/ماہ کا تحصیلی ترم ہے جو  16/ هفته میں تمام ہو جاتا ہے .

 

دروس کی بنیادیں

 

ردیف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1                 

حوزوی دروس

58

2                 

تلافی کرنے والے دروس

4

3                 

الزامی تخصصى دروس

22

4                 

اختيارى تخصصى دروس

6

5                 

پایان‌نامه (تھیسز)

4

جمع کل

94

 

 

اهميت اور ضرورت

انفرادی اور اجتماعی مسائل کی روز افزوں توسیع اور علمائے دین اور مدرسین کی جواب دہی کے پیش نظر یہ مسائل اقتضاء کرتے ہیں کہ علم فقہ عمیق اجتھادی روش کی رعایت کے باوجود مسائل کی وسعت کے ساتھ ساتھ وسیع ہو اور یہ علم فقہ کے تخصصی ہوئے بغیر ممکن نہیں ہے اور انھیں مھم چیزوں میں سے علم فقہ کے مقدمہ کے عنوان سے قضائی احکام بھی ہیں .  

اس بنا پر جامعه المصطفي (ص) العالميه، اپنی ذمہ داری کے حدود میں فقہ قضائی کے تخصصی موضوع کے ساتھ تخصصی کورس رکھتا ہے امید ہے کہ لازمی شرائط فراھم ھوجانے کے ساتھ ساتھ اسلاف کی طرح فقہ و فقاھت کا میدان، مختلف میدانوں میں کہ انھیں میں سے فقہ قضائی بھی ہے، فقھی ضرورتوں کو بر طرف کرنے والا ہو ۔

 

کردار اور توانايى

اس موضوع کے فارغ التحصیل جس طرح ایک ساتھ جدید فقہ اور حقوق سے آشنا ہونے کے ساتھ ساتھ اس عصر میں اسلامی احکام کے سلسلہ میں اٹھنے والے شبھوں کا جواب دیں اور اسلامی ممالک میں موجود حقوقی (System’s) کا تجذیہ کریں، دوسری طرف خصوصی طور پر مسلمانوں کے درمیان بالخصوص ذاتی حالات سے متعلق قضاوت قدیم الایام سے رائج ہے بالخصوص مکتب اہل بیت (ع) کے ماننے والے اپنے اختلافات کو برطرف کرنے کے لئے علمائے دین کا سھارا لیتے تھے اس تحصیلی موضوع کے فارغ التحصیلین بیرون ملک اپنے تبلیغی حدود میں معاشرہ کے افراد کے لئے مناسب حقوقی مشاور ہوں گے اور یونیورسٹی میں بھی امامیہ کی غنی فقہ کی حقوقی شعبہ میں توضیح دیں گے .

 

 

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوی دروس

 

 

ردیف

 

عنوان درس

 

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

 

توضیحات

جمع

نظری

عملی

1       

فقه (1)

5

80

80

ـ

 

نجس چیزوں سے کمانا

2       

فقه (2)

5

80

80

ـ

فقه (1)

ان اعمال سے کمائی کرنا جو بذاتہ حرام ہیں

3       

فقه (3)

5

80

80

ـ

فقه (2)

بیع کی حقیقت

4       

فقه (4)

5

80

80

ـ

فقه (3)

بایع اور مشتری کے شرائط

5       

فقه (5)

5

80

80

ـ

فقه (4)

خیارات

6       

اصول (1)

5

80

80

ـ

 

 

7       

اصول (2)

5

80

80

ـ

اصول (1)

 

8       

اصول (3)

5

80

80

ـ

اصول (2)

 

9       

اصول (3)

5

80

80

ـ

اصول (3)

 

10   

اصول مقارن

3

48

48

ـ

 

 

11   

رجال

2

32

32

ـ

 

 

12   

کلام (1)

2

32

32

ـ

 

 

13   

کلام (2)

2

32

32

ـ

کلام (1)

 

14   

کلام (3)

2

32

32

ـ

کلام (2)

 

15   

فقه الحدیث

2

32

32

ـ

 

 

 

کل کی تعداد

58

928

928

ـ

 

 

 

 

ب) تلافی کرنے والے دروس

 

 

ردیف

 

عنوان درس

 

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

 

توضیحات

جمع

نظری

عملی

1       

عمومی زبان

2

32

32

ـ

 

 

2       

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

 

کل واحدوں کی تعداد

4

80

48

32

 

 

 

 

 

ج) فقہ قضائی کے لازمی تخصصی دروس

 

 

ردیف

 

عنوان درس

 

تعداد واحد

ساعت

 

ابتدائی ضرورت

 

توضیحات

جمع

نظری

عملی

1       

فقہ اور حقوق کی عمومی جزا

3

48

48

ـ

علم حقوق کا مقدمه

 

2       

نزاع کے اثبات کی دلیلیں اور سزا سے متعلق عدالت کا قانون

2

32

32

ـ

 

 

3       

اختصاصی فقہ جزا (1)

3

48

48

ـ

عمومی قصاص سے متعلق فقہ اور حقوق

قصاص

4       

اختصاصی فقہ جزا (2)

3

48

48

ـ

عمومی دیات کی جزا سے متعلق فقہ اور حقوق

دیات

5       

اختصاصی فقہ جزا (3)

3

48

48

ـ

عمومی جزا سے متعلق فقہ اور حقوق

حدود اور تعزیرات

6       

فقه القرآن

2

32

32

ـ

 

 

7       

قواعد فقهیه

2

32

32

ـ

 

 

8       

فقه مقارن

2

32

32

ـ

 

 

9       

تخصصی زبان

2

32

32

ـ

عمومی زبان

 

10   

تھیسز

4

128

ـ

128

 

 

 

کل واحدوں کی تعداد

26

480

256

128

 

 

 

 

د) اختیاری تخصصی دروس

 

 

ردیف

 

عنوان درس

 

تعداد واحد

ساعت

 

ابتدائی ضرورت

 

توضیحات

جمع

نظری

عملی

1       

جرم‌شناسی

2

32

32

ـ

فقہ اور حقوق کی عمومی جزا

 

2       

ملکی اور شھری ذمہ داری

2

32

32

ـ

 

 

3       

فیصلہ اور دلائل

2

32

32

ـ

 

 

4       

ڈاکٹری

2

48

16

32

 

 

5       

فیصلہ کا استعمال (1)

2

64

ـ

64

 

 

6       

فیصلہ کا استعمال (2)

2

64

ـ

64

 

 

7       

حقوق کا فلسفه

2

32

32

ـ

 

 

8       

عمومی اور عملی حقوق

2

32

32

ـ

 

 

 

واحدوں کی کل تعداد

16

336

176

160

 

 

 

یاد دھانی:طلاب اور محصلین کے لئے تخصصی دروس کے 6/واحدتمام کرنا ضروری ہے .