» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > فقه مقارن 

 فقہ مقارن کی کارشناسی ارشد (M.A)
 

تعريف:

فقہ مقارن کی کارشناسی ارشد کا کورس عبارت ہے اس تخصصی دورہ سے کہ جس کے محصلین اس کے متعلقہ واحدوں کو گزارنے کے بعد اس موضوع میں کارشناسی ارشد فقہ مقارن کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں:

-        فقہ مذاھب اسلامی پر حاکم کلی اصول و قواعد کی تعلیم ۔

فقہ و اصول اور اس سے متعلق مسائل کے میدان میں محصلین کو مذاھب کے قدیم اور جدید مآخذ اور اسلوب سے آگاہ کرنا ؛

-        محصلین کو فقہ و اصول کے میدان میں نتائج اخذ کرنے کے سلسلہ میں تقریب کرنے والی راہوں اور اختلافات کے اسباب و علل سے آشنا کرنا ؛

-               محصلین کو امامیہ مذھب کے اختصاصی آراء و نطریات کی تعلیم دینا ؛

-        محصلین کو اختلافی موارد میں امامیہ مذاھب کے فقہ و اصول کی برتری و فضیلت سے آگاہ کرنا ؛

-       محصلین کو قدیم اور جدید مذاھب کے قوی اور ضعیف نقطوں سے آشنا کرنا ؛

اهميت اور ضرورت:

اس وقت گزشتہ سے کہیں زیادہ فقہ مقارن کی اہمیت اور وسیع پیمانے پر اسلامی علوم میں موازنہ کی بحثوں کی جانب توجہ کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے اور کلی طور پر اس ضرورت کے بعض دلائل فقہ مقارن کے میدان میں مندرجہ ذیل موارد میں خلاصہ ہوتے ہیں  :

فقھی مسائل کا سمجھنا دیگر فقھی مذاھب پر نظر کئے بغیر اتنا ضعیف اور ناتواں ہے اور دیگر مذاھب والوں سے مقابلہ کے وقت دفاع اور مقابلہ کی قوت بھت کم ہے .

فقہ مقارن کی بحث میں اپنے اور دوسروں کے ضعیف اور قوی نقاط سے واقف ہوا جا سکتا ہے اور ان سب کی جانب توجہ کرتے ہوئے اور ان کی تحقیقات سے حاصل شدہ نتائج فقھی نظام کو مضبوط اور محکم بنیادوں اور اصول اور قابل دفاع اسلوب اور طرز کے ساتھ بنا کیا جا سکتا ہے .

فقہ کو مقارن کی شکل میں سمجھ کر دیگر فقھی مذاھب والوں کے نزدیک پسندیدہ طریقوں کے ذریعہ گفتگو کے میدان میں قدم رکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ مشترک اور قابل قبول زبان سے ہم ایک دوسرے کے نزدیک محترم رہیں گے .

اس وقت بھی انٹرنٹ سیٹلائٹ وغیرہ جسے حیرت انگیز ارتباطی اسباب کے ساتھ مقارن کی بحث ضروری ہوگئی ہے اور موجودہ دنیا انسانوں کے لئے ایک دیھات کی طرح ہو جاتی ہے اور مقارن کی شکل میں فقہ سے آگاہی کے بغیر تبلیغی تحریکوں ، اس کا دفاع اور اس کے جواب کی صلاحیت نہیں رکھ پائیں گے .

فقہ مقارن  کا موضوع در حقیقت بھترین کلام کے انتخاب اور اس کی پیروی کرنے کے لئے مناسب راہ اور میدان ہے وہی امر کہ جس کی طرف آیہ شریفہ «فبشّر عباد الذين يستمعون القول فيتّبعون احسنه» (سوره‌ زمر آیه‌ 17 اور 18) اشارہ کر رہی ہے  .

پورا کورس اور اس کی کیفیت

فقہ مقارن کارشناسی ارشد (M.A)  کورس 98 واحد پر مشتمل ہے ک جو زیادہ سے زیادہ 5سال کی مدت میں 6عدد 6 ماہ کے 10 ترم میں پڑھایا جاتا ہے

هر واحد نظري 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد عملي 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

ھر واحد نظری کی تدریس کی مدت ایک تحصیلی 6 ماہ میں  16ھفتہ ہے

دروس کی بنیادیں:

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

     1           

حوزوي دروس

58

     2           

پيش‌نياز کے دروس

8

     3           

تخصصي دروس

22

     4           

رتبہ کے دروس  

6

     5           

تھیسز

4

 

جمع كل

 =SUM(ABOVE) 98

 

کردار اور توانايي:

اس موضوع کے فارغ التحصیل طلاب مختلف اسلامی مذاھب کے فقھی مباحث سے آشنائی کے علاوہ بالخصوص دیگر مذاھب کے فقھاء کے آراء و نظریات کو دقیق طور پر سمجھتے اور ان کے درمیان مطابقت کرنے اور مشترک موارد کا استخراج کرنے کی بھی ضروری صلاحیت رکھتے ہیں .

 

الف) حوزوي دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه (1)

5

80

80

-

 

 

2

فقه (2)

5

80

80

-

فقه (1)

 

3

فقه (3)

5

80

80

-

فقه (2)

 

4

فقه (4)

5

80

80

-

فقه (3)

 

5

فقه (5)

5

80

80

-

فقه (4)

 

6

اصول (1)

5

80

80

-

 

 

7

اصول (2)

5

80

80

-

اصول (1)

 

8

اصول (3)

5

80

80

-

اصول (2)

 

9

اصول (4)

5

80

80

-

اصول (3)

 

10

اصول مقارن (1)

3

48

48

-

 

 

11

رجال

2

32

32

-

 

 

12

كلام (1)

2

32

32

-

 

 

13

كلام (2)

2

32

32

-

كلام (1)

 

14

كلام (3)

2

32

32

-

كلام (2)

 

15

فقه الحديث   

2

32

32

-

 

 

جمع كل

58

928

928

-

 

 

ب) پيش‌نياز کے دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقھا کے اختلاف کے اسباب

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی اور فقھی مذاھب کے وجود میں آنے اور ان کے شکل اختیار کرنے کی کیفیت

2

32

32

-

 

 

3

فقھی بدعت شناسی اور اس سے مربوط سوالات

2

48

16

32

 

 

4

فقه کا فلسفه

2

32

32

-

 

 

جمع كل

8

144

112

32

 

 

ج) تخصصي دروس:

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه عبادات مقارن (1)

2

32

32

-

 

طهارت و صلاة

2

فقه عبادات مقارن (2)

2

32

32

-

 

حج

3

فقه عبادات مقارن (3)

2

32

32

-

فقه عبادات مقارن (2)

خمس و زكات

4

عقود و ايقاعات مقارن

2

32

32

-

 

عقود اور ايقاعات مقارن کے کلی مسائل

5

ولايت الامر مقارن

2

48

16

32

 

 

6

قواعد فقهي مقارن

2

48

16

32

 

 

7

مقارن کے طریقے سے آشنائی

2

32

32

-

 

فقھی مباحث کے استنباط کرنے کے قواعد اور اصول

8

مقارن کے کلام اصول

2

48

16

32

 

 

9

اصول مقارن (2)

2

32

32

-

 

 

10

فقه القرآن مقارن

1

16

16

-

 

2 واحد میں پڑھایا جاتا ہے

11

رجال اور درايه مقارن

1

16

16

-

 

2 واحد میں پڑھایا جاتا ہے

12

تخصّصي زبان

2

32

32

-

 

 

13

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع كل

26

528

304

224

 

 

 

 

د) گرايش کے تخصصي دروس:

 

1. مقارن کے حقوقی فقھی مسائل

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

پيش‌نياز

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تقنين الفقه (فقہ کی قانون سازی)

1

16

16

-

 

دو واحد میں پیش کیا جاتا ہے ۔

2

فقھی نظریات اور مقارن کے حقوق

2

32

32

-

 

 

3

فقہ کے حقوقی مسائل

3

48

48

-

 

 

جمع كل

6

96

96

-

 

 

 

2. جديد فقهي اهل سنت کی جدید فقھی فعالیت

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

ٹروریزم کے فقھی نتائج

2

48

16

32

 

 

2

بلا مذاھب اسلام کا نظریہ

1

16

16

-

 

 

3

تمام جدید فقھی نتائج

3

48

48

-

ٹروریزم کے فقھی نتائج

اصول میں حسن ترابی ، ابوذر اور ارگون کی کارکردگی

جمع كل

6

112

80

32

 

 

 

3. مقارن کے جدید مسائل

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

ڈاکٹری کے مسائل

2

32

32

-

 

 

2

بینکنگ کے مسائل

2

32

32

-

 

سکّے اور بینک

3

عملی صورت میں جدید مسائل کے استنباط کا طریقہ

2

32

32

-

 

 

جمع كل

6

96

96

-

 

 

 

 

 

4. اصول مقارن

رديف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

پيش‌نياز

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

اصول مقارن کی تاريخ

2

48

16

32

 

 

2

اصول فقه مقارن (2)

2

48

16

32

تاريخ اصول مقارن

 

3

اصول فقه مقارن(3)

2

32

32

-

اصول فقه مقارن (2)

 

جمع كل

6

128

64

64

 

 

 

یاد دھانی: طلاب کے لئے 4 گرائش کے تخصصی دروس کے درمیان سے ایک 6 واحدی گرائش کے دروس کا تمام کرنا الزامی ہے ۔