» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > اسلامی فلسفہ  

تعریف :

فلسفہ اسلامی ماسٹرز ڈگری پروگرام ایک تخصّصی کورس ہے جس میں محترم طلبہ پوری گہرائی کے ساتھ اس کے مضامین سے آشنا ہوں گے اور کامیابی سے کورس پایہ تکمیل تک پہنچانے پر انہیں باقاعدہ منظور شدہ ماسٹرز ڈگری سے نوازا جائے گا ۔

کورس کے اہداف :

مدرّس کی تربیّت ؛

فلسفی موضوعات میں محقّق کی تربیّت ؛

مبلّغ کی تربیّت ؛

نوٹ : مبلّغ سے مراد پیغامِ دین پہنچانے والا ہے ۔

ڈاکٹریٹ میں داخلے کے لیے ہونہار طلبہ کی تربیّت ؛

اہداف اور نافذ العمل تعلیمی پالیسیاں

طلبہ کرام کے اندر روحِ تحقیق کو پروان چڑھانا (30% کریڈٹس آورز کو تحقیقاتی سرگرمیوں کے ساتھ مختصّ کرنے کے ساتھ)

فلسفہ اسلامی سے مربوط مباحث کی تحلیلی شناخت ؛

فلسفی مباحث میں تالیف، تدریس اور ترجمے کی صلاحیّتیں ایجاد کرنا ؛

تخصّصی فلسفی متون سے استفادے کی توانائی پیدا کرنا ؛

طلبہ کرام کے حوزوی بُعد کی تقویت کے لیے کم از کم  50%  کریڈٹس کا حوزوی دروس کے ساتھ اختصاص ؛

اخلاق اور روحانیّت کو طلبہ کی فطرت ثانیہ بنانا ؛

طلبہ کی علاقائی ضروریات کو پیش نظر رکھنا ؛

داخلہ

اس کورس کے لیے فلسفہ اسلامی بیچلر پروگرام مکمّل کرنے والے طلبہ کو ترجیح دی جائے گی ۔

تبصرہ : اگر دوسرے مضامین کے فارغ التّحصیل طلبہ فلسفہ اسلامی ماسٹرز ڈگری پروگرام میں شرکت کرنا چاہیں تو ان کے لیے ضروری ہے کہ پیشگی مضامین کی کلاسوں میں شرکت کریں ۔

کورس کی مدّت اور خاکہ

ماسٹرز ڈگری پروگرام کل 64 کریڈٹس پر مشتمل ہے جو 5 سیمیسٹرز میں مکمّل کرائے جائیں گے ۔

(ہر سیمسٹر میں زیادہ سے زیادہ 12 کریڈٹس پیش کیے جائیں گے )

درسی کریڈٹس کی تعداد اور نوع

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

جبرانی/پیشگی مضامین

32

2

تخصّصی مضامین

28

3

تھیسز

4

حاصل جمع

64

 

درسی عنوان :

الف) پیشگی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پیشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

5

ادبیات عرب(1)

2

64

-

64

 

 

6

ادبیات عرب (2)

2

64

-

64

ادبیات عرب (1)

 

7

نفسیات (Psychology)

1

16

16

-

 

 

8

جامعه شناسی

1

16

16

-

 

 

9

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

 

10

تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

 

11

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

 

12

مغربی سماجی افکار پر تنقید

2

32

32

-

 

 

13

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

 

14

عصر حاضر میں تبلیغ کی روشیں

1

16

16

-

 

 

15

علوم سیاسی

2

32

32

-

 

 

16

اسلامی تعلیم و تربیّت

2

32

32

-

 

 

17

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

 

18

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

 

 

19

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

 

20

روش تحقیق

2

48

16

32

 

 

21

معرفت شناسی

2

32

32

-

 

 

22

جدید کلامی و فلسفی مباحث (1)

2

32

32

-

 

کلامی مباحث  پر مشتمل 2 کریڈٹس علاقائی ضروریات کے تحت پیش کیے جائیں

23

جدید کلامی و فلسفی مباحث (2)

2

32

32

-

جدید کلامی و فلسفی مباحث (1)

 

24

جدید کلامی و فلسفی مباحث  (3)

2

32

32

-

جدید کلامی و فلسفی مباحث (2)

 

25

تقابلی علم النّفس

2

32

32

-

 

 

26

کتاب و سنّت میں عقلی افکار

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 

46

816

646

160

 

 

 

 

نوٹ : طلاب کے لیے ضروری ہے کہ "ستارہ دار" مضامین میں سے 10 کریڈٹس کا انتخاب کر کے ان کی کلاسوں میں شرکت کریں ۔

ایجوکیشنل بورڈز ضرورت کے تحت طلّاب کے لیے کچھ مضامین کی کلاسوں میں شرکت لازمی قرار دے سکتے ہیں ۔

ایجوکیشنل بورڈز لینگویج ضروریات کے پیش نظر 6 کریڈٹس تجویز کر کے اس پر عمل درآمد کر سکتے ہیں ۔

درسی موضوعات کی تدوین کے وقت سیاسی۔ اجتماعی میدانوں سمیت قرآنی ، حدیثی اور فلسفی مباحث میں علاقائی ضروریات کا خیال رکھا جائے ۔

ب) تخصّصی مضامین :

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فلسفه اسلامی (1)

4

64

64

-

 

نهایه الحکمه کے متن کی بنیاد پر

2

فلسفه اسلامی (2)

4

64

64

-

 

نهایه الحکمه کے متن کی بنیاد پر

3

فلسفه اسلامی (3)

2

32

32

-

 

نهایه الحکمه کے متن کی بنیاد پر

4

حکمت مشّاء(1)

2

32

32

-

 

اشارات کے متن کی بنیاد پر

5

حکمت مشّاء (2)

2

32

32

-

حکمتِ مشّاء (1)

اشارات کے متن کی بنیاد پر

6

حکمت اشراق

2

32

32

-

 

 

7

تقابلی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

 

8

تقابلی فلسفه (2)

2

32

32

-

تقابلی فلسفه (1)

 

9

معاصر فلسفه غرب

2

32

32

-

 

 

10

فلسفه، کلام و عرفان

2

32

32

-

 

تعامل و تقابل

11

عرفان اسلامی

2

32

32

-

 

 

12

تخصصی زبان (اسپیشل لینگویج)

2

32

32

-

 

 

13

تھیسر

4

128

-

128

 

 

حاصل جمع

 

32

576

448

128

 

 

 

نوٹ : تخصّصی زبان کے 2 کریڈٹس پر پیشگی مضمون کا اطلاق ہو گا ۔