» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > اسلامی کلام  

کلام اسلامی میں کارشناسی ارشد (M.A)

 

تعریف :

کلام اسلامی میں کارشناسی ارشد کا کورس ایسا تخصصی کورس ہے کہ طلاب ایک ساتھ تعلیمی اور تحقیقی دونوں فعالیت انجام دیتے ہیں اور آخر میں کارشناسی ارشد کلام اسلامی کی سند حاسل کرتے ہیں ۔

اهداف:

مدرس کلام کی تربیت

کلامی موضوعات میں محقق کی تربیت

مبلغ کی تربیت

یاد دھانی : مبلغ دین کے پیغام کو ابلاغ کرنے والے کے معنی میں ہے ۔

ڈاکٹریٹ (P.H.D) کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے با صلاحیت افراد کی تربیت

 

تعلیمی منصوبہ بندیاں:

طلاب کے اندر (%30تحقیقی کاموں کے لئے اوقات کے اختصاص کے ساتھ )جذبہ تحقیق کو ابھارنا؛

کلامی مباحث میں تالیف، ترجمہ اور تدریس کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

کلامی تخصصی عبارتوں سے استفادہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا؛

کم سے کم %50 واحھدوں کو حوزوی دروس سے طلاب کے حوزوی پہلو کو مضبوط کرنے کے لئے تخصیص دینا ؛

طلاب کے اندر اخلاق اور روحانیت کی روح پھونکنا؛

طلاب کی علاقائی ضرورتوں کی طرف توجہ.

 

قبولیت :

 ـ اس کورس کے رضا کارانہ طور پر طلاب کارشناسی ارشد کے دورہ سے فارغ التحصیل طلاب کہ جو اختصاصی اور عمومی قبولیت کے ضوابط کی بنیاد پر انتخاب ہوتے ہیں .

 تبصره: اگر کسی دوسرے شعبہ کے طلاب اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں قوانین کے مطابق لازمی شرائط کی تکمیل کرنی ہوگی .

 

کورس کی مدت اور کیفیت

علم کلام کی کارشناسی کا پورا کورس زیادہ سے زیادہ 64واحد ہے کہ جو 5عدد 6/ماہ کے تعلیمی ترم میں پیش کیا جاتا ہے (ھر تحصیلی 6/ماہ میں زیادہ سے زیادہ 12درسی واحد پڑھایا جاتا ہے)

هر واحد درسی نظری 16 گھنٹہ کا اور  هر عملی 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

طلاب اس کورس کے اختتام پر 4واحد کے برابر ایک تھیسز لکھتے ہیں ۔

 

دروس کی بنیادیں :

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصصی دروس

28

3

تھیسز

4

          جمع كل

64

 

اهميت اور ضرورت:

دینی معارف اور اعتقادات کی تفصیلی معلومات اور شناخت کسی پر پوشیدہ نہیں ہے اس کے علاوہ دشمنوں کی طرف سے پیدا کردہ شبھوں پر نظر رکھتے ہوئے مباحث کو تخصصی طور پر پیش کرنا کہ جو تخصصی بھی ھو اور شبھوں کا جواب بھی اور کلامی مباحث میں گھرائی ایجاد کرے ایسے مطالب ہیں کہ اس شعبہ کے منعقد کرنے کی مستقل طور پر ضرورت ایجاد کرتے ہیں.

 

کردار اور توانايى:

اس شعبہ کے طلاب ضروری تخصص اور مھارت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مباحث کلامی کے میدان میں عقیدتی محقق، مبلغ اور مدرس ہو سکتے ہیں .

 

درسي عناوين:‌

 

الف) تلافی کرنے والے دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

5

عربی ادب (1)

2

64

-

64

 

 

6

عربی ادب (2)

2

64

-

64

عربی ادب (1)

*

7

نفس شناسی

1

16

16

-

 

*

8

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

*

9

عالم اسلام کا جغرافیا

2

32

32

-

 

*

10

تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

*

11

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

12

یورپ کے اجتماعی طرز تفکر پر تنقید

2

32

32

-

 

*

13

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

*

14

عصر حاضر میں تبلیغ کے طریقے

2

32

32

-

 

*

15

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

16

اسلامی تعلیم و تربیت

2

32

32

-

 

*

17

علاقائی ضرورت

2

32

32

-

 

*

18

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

*

19

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

حکمت متعالیه پر تکیہ کرتے ہوئے

20

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

حکمت متعالیه پر تکیہ کرتے ہوئے

21

فلسفه اسلامی(3)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (2)

حکمت متعالیه پر تکیہ کرتے ہوئے

22

جدید کلامی مسائل اور دینی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

 

23

جدید کلامی مسائل اور دینی فلسفه (2)

2

32

32

-

جدید کلامی مسائل اور دینی فلسفه (1)

 

24

جدید کلامی مسائل اور دینی فلسفه (3)

2

32

32

-

جدید کلامی مسائل اور دینی فلسفه (2)

 

 

جمع کل

64

816

656

160

 

 


 

 

یاد دھانی:

طلاب ان دروس میں سے10 /واحدوں کا انتخاب کرکے پڑھیں جن پر ستارہ (*) کی علامت ہے .

تعلیمی گروہ ضرورت پڑنے پر خاص طلاب کے لئے کچھ دروس کو لازم کر سکتا ہے

تعلیمی گروہ زبان کی ابتدائی ضرورت کے عنوان سے 6واحد کا اضافہ اور اجراء کر سکتا ہے .

 

ب) تخصصی دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

شیعه شناسی

2

32

32

-

 

 

2

تحلیلی کلام (1)

2

32

32

-

 

 

3

تحلیلی کلام (2)

2

32

32

-

تحلیلی کلام (1)

 

4

تحلیلی کلام (3)

2

32

32

-

تحلیلی کلام (2)

 

5

تحلیلی کلام (4)

2

32

32

-

تحلیلی کلام (3)

 

6

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

 

7

تقابلی کلام (2)

4

64

64

-

عملی کلام (1)

 

8

عالم اسلام میں عصر حاضر کے کلامی نظریات

2

32

32

-

 

علاقائی ضرورتوں کے مد نظر پیش کیا جاتا ہے

9

کلامی عبارت سے آشنائی

2

48

16

32

 

متون کی شناخت اور انتخاب

10

کلامی آیات و روایات

2

32

32

-

 

 

11

اسلامی کلام کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

12

فلسفه، کلام و عرفان

2

32

32

-

 

 

13

زبان تخصصی

2

32

32

-

 

 

14

تھیسز

4

124

-

124

 

 

 

جمع کل

32

588

432

156