» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > ابراہیمی ادیان  

تعریف :

ادیانِ ابراہیمی ماسٹرز ڈگری پروگرام ایک تخصّصی کورس ہے کہ جس میں طلبہ کرام بطور عمیق اپنے دروس پڑھیں گے اور آخر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

مجموعی مقاصد :

بی۔اے کی سطح پر ادیان ابراہیمی پڑھانے کے لیے معلّم کی تربیّت؛

متعلّقہ مضمون میں محقّق کی تربیّت ؛

مبلّغ کی تربیّت ؛

نوٹ : مبلّغ سے مراد پیامِ دین پہنچانے والا ہے ۔

ادیان ابراہیمی سے متعلّق شبہات کا جواب دینے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

گفتگو اور مناظرے کی قابلیّت پیدا کرنا ؛

طلبہ کرام کی علاقائی ضروریات پر توجّہ دینا ؛

ڈاکٹریٹ میں شرکت کے لیے لائق طلّاب کی تربیّت ؛

تعلیمی پالیسیاں اور اہداف :

تخصّصی متون کے ترجمہ و تالیف کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

متعلّقہ سبجیکٹ میں جدّت طرازی اور نئے افکار و نظریات پیش کرنے کا اہتمام کرنا ؛

ابراہیمی ادیان کی باقاعدہ وضاحت اور انہیں نقد کی کسوٹی پر رکھنے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

ابراہیمی ادیان کے متون سمجھنے کی صلاحیّت پیدا کرنا ؛

داخلہ :

اس کورس کے لیے امیدواروں کا انتخاب ادیان و مذاہب بیچلر پروگرام کے فارغ التّحصیل طلبہ میں سے کیا جائے گا ۔

تبصرہ :

اگر دوسرے مضامین میں بیچلر کرنے والے طلبہ ادیان ابراہیمی ماسٹرز ڈگری پروگرام میں شرکت کرنا چاہیں تو ان کے لیے داخلہ ٹیسٹ میں کامیاب ہونے کے ساتھ ساتھ پیشگی مضامین میں شرکت بھی ضروری ہے ۔

کورس کی مدّت اور خاکہ :

اس کورس کے لیے 64 درسی کریڈٹس مدّنظر رکھے گئے ہیں کہ جنہیں 5 سیمسٹرز (ڈھائی تعلیمی سال) میں مکمّل کر لیا جائے گا ۔

ہر "تھیوری کریڈٹ " 16 گھنٹوں اور "پریکٹیکل کریڈٹ"32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

طلبہ کرام کورس کے اختتام پر 4 کریڈٹس کا تھیسز پیش کریں گے ۔

کورس یونٹ :

نمبرشمار

یونٹ

کریڈٹس

1

پیشگی مضامین

32

2

تخصّصى مضامین

28

3

تھیسز

4

حاصل جمع

64

کردار اور توانائی :

انشاء اللہ اس سبجیکٹ کے فارغ التّحصیل طلبہ ادیان مثال کے طور پر عیسائیت وغیرہ سے مربوط مباحث اور ان کی اسلام کے ساتھ تقابلی شناخت کے حوالے سے جدید ترین تحقیقات پیش کر کے اس علم میں توسیع کریں گے ، ان طلبہ کی کاوشوں سے تمام ادیان کے مابین گوہر اسلام کی درخشندگی اور تابندگی اہل عالم کی نگاہیں خیرہ کر دے گی ، اسی طرح یہ طلاب ادیان کے موضوع پر ہمہ وقت مناظرے اور مباحثے کے لیے آمادہ رہیں گے ۔

الف) پیشگی مضامین کے عناوین کا جدول (ابراہیمی ادیان):

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقہ (1)

3

48

48

-

 

 

2

فقہ (2)

2

32

32

-

فقہ (1)

 

3

فقہ (3)

2

32

32

-

فقہ (2)

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

5

معارفِ قرآن (1)

2

32

32

-

 

خدا و الٰہی صفات

6

معارفِ قرآن (2)

2

32

32

-

معارفِ قرآن (1)

نبوّت و امامت

7

معارفِ قرآن (3)

2

32

32

-

معارفِ قرآن (2)

انسان ، نفس اور معاد

8

نظری عرفان

2

32

32

-

 

 

9

قرآن و عہدین کے تقابلی مطالعات

2

32

32

-

 

 

10

اسلام و دیگر ادیان کا تقابلی علم کلام (1)

2

32

32

-

 

 

11

اسلام و دیگر ادیان کا تقابلی علم کلام (2)

2

32

32

-

اسلام اور دیگر ادیان کا تقابلی کلام (1)

 

12

فلسفہ اسلامی (1)

2

32

32

-

 

*

13

فلسفہ اسلامی (2)

2

32

32

-

فلسفہ اسلامی (1)

*

14

ادبیاتِ عرب (1)

2

64

-

64

 

*

15

ادبیاتِ عرب (2)

2

64

-

64

ادبیاتِ عرب (1)

*

16

علمِ نفسیات

1

16

16

-

 

*

17

جامعہ شناسی(سوشیالوجی)

1

16

16

-

 

*

18

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

*

19

تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

*

20

تفسیر قرآن

2

32

32

-

 

*

21

غرب کے سماجی افکار پر نقد

2

32

32

-

 

*

22

تعلیمی و ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

*

23

عصر حاضر میں تبلیغ کی روشیں

1

16

16

-

 

*

24

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

25

اسلامی تعلیم و تربیّت

2

32

32

-

 

*

26

تقابلی کلام (1)

2

32

32

-

 

*

27

تقابلی کلام (2)

2

32

32

-

تقابلی کلام (1)

*

28

روشِ تحقیق

2

48

16

32

 

*

29

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

*

حاصل جمع

56

976

816

160

 

 

نوٹ :

1۔ جن مضامین کے سامنے علامت "*" نہیں ہے ، وہ لازمی ہیں اور جن کے سامنے علامت "*" موجود ہے ، ان میں سے 8 کریڈٹس کی کلاسوں میں شرکت ضروری ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ تقابلی کلام کے 4 کریڈٹس میں سے 2 کریڈٹ کی کلاس لازمی ہے لہٰذا اس کا انتخاب انتہائی ضروری ہے ۔

2۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں ضرورت  کے پیش نظر  مخصوص طلبہ کے لیے اختیاری مضامین میں سے کچھ عناوین لازمی قرار دے سکتی ہیں ۔

3۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں طلبہ کی لسانی ضروریات کے پیش نظر 6 تعلیمی کریڈٹس پر مشتمل خاص لینگوئج کورس تجویز اور شروع کر سکتی ہیں ۔

ب) تخصّصی مضامین کے عناوین کا جدول (ابراہیمی ادیان)

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

پيشگی مضامین

تفصیلات

جمع

نظري

عملي

1

اسلامی اخلاق و عرفان

2

32

32

-

 

امام (رہ) کی چہل حدیث

2

یہودیت کی تاریخ اور فرقے

2

32

32

-

 

 

3

مسیحیّت کی تاریخ اور فرقے

2

32

32

-

 

 

4

کتاب مقدّس

2

32

32

-

 

تعارف اور جائزہ

5

یہود کے آداب و شریعت

2

32

32

-

 

 

6

یہودی فلسفہ و الٰہیّات

1

16

16

-

 

 

7

یہودی اخلاق و عرفان

1

16

16

-

 

 

8

مسیحی الٰہیات

3

48

48

-

 

عقلی و نقلی

9

جدید مسیحی الٰہیات

2

32

32

-

 

 

10

مسیحی اخلاق و عرفان

2

32

32

-

 

 

11

عیسائیت کی تبشیری وضعیت

(Quality of Dissemination in Christianity)

1

16

16

-

 

 

12

اسلام و مسلمین کے خلاف عیسائی شبہات کا جائزہ

2

32

32

-

 

 

13

تخصّصی زبان (1)

2

48

16

32

 

انگریزی

14

تخصّصی زبان (2)

2

48

16

32

تخصّصی زبان (1)

انگریزی

15

اسلامی کلام

2

32

32

-

 

متن تجرید

16

تھیسز

4

128

-

128

 

 

حاصل جمع

32

576

416

192

 

 

نوٹ : عربی زبان کے 2 کریڈٹس پیشگی مضمون کے طور پر ایجوکیشنل بورڈز کے توسّط سے پڑھائے جائیں ۔