» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > ہیومینٹیز > پرائیویٹ لاء 

خصوصی (پرائیویسی) حقوق کے موضوع پر کارشناسی ارشد کا کورس

 تعريف

خصوصی حقوق کی کارشناسی ارشد کا تعلیمی پروگرام سابق ثقافتی انقلاب کے محترم اراکین کی قانونی موافقت اور ان کی ھدایتوں کے مطابق اور تمام متعلقہ تعلیمی قوانین اور روابط کے تحت تنظیم کئے گئے ہیں.

هدف

اس کورس میں ھدف کارشناسی ارشد کی خصوصی حقوق کے موضوع میں تربیت کرنا ہے ۔ کارشناسی ارشد کورس کے طلاب کی سطح معلومات اور علم و آگھی اور بصیرت کو ارتقا دینے کے ساتھ ساتھ روش تحقیق کی تعلیم ، قدرت استنباط کی تقویت اور حقوقی مسائل کا تجزیہ اور تحلیل ہے .

پورا کورس اور اس کی کیفیت

حقوق کی کارشناسی ارشد کا (نا پیوستہ) کورس کم سے کم 2 سال کا ہوتا ہے کہ جو  6-6 ماہ کا 4عدد تحصیلی اور زیادہ سے زیادہ 6-6 ماہ کے پانچ تحصیلی ترم میں تھیسز کے ساتھ تمام ہوتا ہے لہذا یہ طالب علم (تھیسز) کی مدت کو شامل کرتے ہوئے تنظیم شدہ پروگرام کے مطابق 32 واحد پڑھے ، اس کے علاوہ جن طالب علموں نے کارشناسی میں معارف اسلامی کے 2 واحد اور منطق کے دو واحد نہیں پڑھے ہیں انھیں چار واحد پڑھنا ہوگا .

حقوق خصوصی کی کاشناسی ارشد کے دروس لازمی ہیں

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

جمع

نظری

عملی

ابتدائی ضرورت

1

شھری حقوق(1)

2

34

34

-

 

2

شھری حقوق(2)

2

34

34

-

 

3

فقه کی کتابیں

3

51

51

-

 

4

اصول فقه

3

51

51

-

 

5

قواعد فقه

2

34

34

-

 

6

بین الاقوامی خصوصی حقوق (قوانین کا تعارض)

2

34

34

-

 

7

تجارت کے حقوق

2

34

34

-

 

8

خارجی زبان میں حقوق سے متعلق کتابیں

2

34

34

-

 

9

بین الاقوامی قضاوت

2

34

34

-

 

10

کانفرنس

1

17

17

-

 

11

تھیسز

4

-

-

-

 

 

جمع کل

25

357

357

-

 


 

کارشناسی ارشد کورس کے تلافی کرنے والے دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

جمع

نظری

عملی

پیش نیاز

1

شھری امداد کے قوانین

2

34

34

-

 

2

عملی تجارت کے حقوق

2

34

34

-

 

3

عملی شھری حقوق

2

34

3

-

 

4

عملی اسلامی حقوق

2

34

34

-

 

5

آيات الاحكام

1

17

17

-

 

6

بین الاقوامی تجارت کے حقوق

2

34

34

-

 

7

شھری ذمہ داری

2

34

34

-

 

8

علم كلام

1

17

17

-

 

9

احکام اور اسناد کا اجراء

2

34

34

-

 

10

دریایی حقوق

1

17

17

-

 

11

حقوق کی تاریخ

1

17

17

-

 

12

حقوق کا فلسفہ

1

17

17

-

 

 

جمع کل

19

323

323