» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > ہیومینٹیز > قانونِ جزا و جرم شناسی  

حقوق جزا اور جرم شناسی کی کارشناسی ارشد (M.A) کا کورس

(فوجداری قانون اور Criminology)

تعريف

حقوق جزا اور جرم شناسی میں کارشناسی ارشد کا تعلیمی کورس ، سابق ثقافتی انقلاب کے مرکز کے اراکین کی ھدایت اور کامیابی کے اصول نیز تمام قوانین اور مربوط دستور العمل کے مطابق تنظیم کیا گیا ہے .

هدف

اس دورہ میں حقوق جزا اور جرم شناسی میں کارشناسی ارشد کی تربیت ہے اور کارشناسی کے طلاب کی روش تحقیق کی تعلیم اور قوت استنباط کو استحکام اور حقوقی مسائل کی تجزیہ و تحلیل کرتے ہوئے طلاب کی حقوقی معلومات اور بصیرت و آگاھی کو ترقی دینا اور اسے آگے بڑھانا ہے .

پورا کورس اور اس کی کیفیت

حقوق جزا اور جرم شناسی کی کارشناسی کا کورس کم سے کم دو سال کا ہوتا ہے کہ جو چار عدد 6 ماہ کے تحصیلی ترم اور زیادہ سے زیادہ 5 عدد 6 ماہ کے تحصیلی ترم میں تھیسز کے ساتھ ہے لہذا طالب علم منظم پروگرام کے تحت 32 واحد پڑھے اس کے علاوہ جن طالب علموں نے کارشناسی (B.A) میں معارف اسلامی کے دو واحد اور منطق کے دو واحد نہیں پڑھے ہیں انھیں 4 واحد پڑھنا ہوگا .

حقوق جزا اور جرم شناسی کی کارشناسی ارشد کا درس لازم ہے

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

جمع

نظری

عملی

1

خارجی زبان (انگلش) میں حقوقی کتابیں

2

34

34

-

 

2

انٹرنیشل حقوق جزا

2

34

34

-

 

3

فقہ جزائی کی کتابیں

3

51

51

-

 

4

اختصاصی حقوق جزا (1)

2

34

34

 

5

عمومی حقوق جزا (1)

2

34

34

 

6

سزا سے متعلق عدالتی قانون

2

34

34

-

 

7

قانونی ڈاکٹری

2

34

34

-

 

8

جرم شناسی

2

34

34

-

 

9

جرائم پیشہ معاشرہ کی شناخت

2

34

34

-

 

10

کانفرنس

1

17

17

-

 

11

تھیسز

4

-

-

-

 

 

جمع کل

24

340

340

 

 

حقوق جزاء و جرم‌شناسي کی كارشناسي ارشد کورس میں اختیاری دروس
 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

جمع

نظری

عملی

1

آيات الاحكام

1

17

17

-

 

2

علمی پولس اور عملی جرائم کا انکشاف

2

34

34

-

 

3

اقتصادي كيفري حقوق

1

17

17

-

 

4

کیفری حقوق کی تغیراتی تاریخ

2

34

34

-

 

5

عملی اختصاص حقوقی جزا

2

34

34

 

6

جرم سے متعلق نفس کی ڈاکٹری

1

17

17

-

 

7

علم كلام

1

17

17

-

 

8

کیفری حقوق کی تاریخ

2

34

34

-

 

9

عملی اسلامی حقوق

2

34

34

-

 

10

شھری ذمہ داری

2

34

34

-

 

11

عام جزایی حقوق (2)

1

17

17

-

 

12

جرم سے متعلق نفس شناسی

2

34

34

-

 

13

اختصاصی حقوق جزا(2)

2

34

34

-

 

14

حقوق کا فلسفه

1

17

17

-

 

 

جمع کل

22

357

357

-