» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > تاریخ اہل بیت (ع) 

 تاريخ اهل بيت (ع)

 تعريف:

تاريخ اهل بيت (‌ع) کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس تاريخ اهل بيت (‌ع) سے متعلق اعلیٰ ترین ایک تخصصی تعلیمی کورس ہے کہ طلاب ایک ساتھ تعلیمی اور تحقیقی دونوں فعالیتوں کو انجام دیتے ہیں اور کامیابی اور کورس تمام کرنے کے بعد ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرتے ہیں .

 

اهداف کلی:

 ـ متعلقہ موضوع پر متخصص اور محقق کی تربیت ؛

 ـ اعلیٰ تعلیم کے لئے استاد کی تربیت ؛

 ـ تاريخ اهل بيت (‌ع) کے موضوع پر عملی حدود کی وسعت ؛

 ـ تاريخ اهل بيت (‌ع) کی عملی اور ترتیب وار وضاحت اور تنقید .

 ـ تاريخ اهل بيت (‌ع) کے موضوع پر مجتھد کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

 ـ حقائق کی تشخیص دینے کے لئے تاريخ اهل بيت (‌ع) میں تبدیلیوں پر تنقید و تحقیق ؛

 

تعلیمی منصوبہ بندیاں :

 ـ محقق کی اخلاقی اور روحانی بلندی کی طرف توجہ ؛

 ـ محقق کے اندر تھیسز کے علاوہ کم سے کم 30% واحدوں کی مدت کی اختصاص کے ساتھ تحقیقی جذبہ کی تقویت کرنے کا اھتمام کرنا؛

 ـ عصر حاضر کے تقاضوں کےمطابق اس موضوع پر دنیا کے جدید ترین علم پر دسترسی پیدا کرنے کے لئے محققین کی تربیت کا اھتمام کرنا ؛

 ـ طلاب کی آگاھی کے لئے تحقیق کے ترقی پزیر اسباب اور روشوں نیز جدید ترین اصول سے آگاھی کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

 ـ تالیف، ترجمہ، تبلیغ اور تدریس کے میدان میں طلاب کی صلاحیت بڑھانے کی طرف توجہ ؛

 ـ تنقید و مناظرہ کی صلاحیت کو قوی کرنا گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور تاريخ اهل بيت (‌ع) کے موضوع پر جدید سوالات اور شبھوں کا جواب دینا ؛

 ـ تاريخ اهل بيت (‌ع) کے موضوع سے متعلق فکر و نظر میں جدت اور نیا پن پیدا کرنے کا اہتمام کرنا .

 

قبولیت :

 ـ اس کورس کے طلاب کارشناسی ارشد کے کورس کے اسی موضوع سے فارغ التحصیل ہونے والے طلاب قبولیت کے عمومی اصول اور ضوابط کی بنیاد پر انتخاب ہوتے ہیں .

 ـ اگر کسی دوسرے موضوع کے طلاب اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو قوانین کے مطابق لازمی شرائط کے عنوان سے ابتدائی ضروری دروس پڑھنا ہوگا .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

- ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے حساب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سال کا ہوتا ہے .

- تاريخ اهل بيت (‌ع) کے متعلق ڈاکٹریٹ کا کورس 60 درسی واحد کا ہوتا ہے .

- هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد درسی عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

- ھر ترم میں تھیسز کے علاوہ واحدوں میں سے 6 سے 10 واحد تک پڑھایا جاتا ہے .

- طلاب اس کورس میں 18 واحد کے برابر ایک رسالہ بھی لکھتے ہیں .

 

دروس کی بنیادیں:

 

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

16

2

ابتدائی دروس

6

3

تخصصي دروس

18

4

تھیسز

18

جمع كل

58

 

کردار اور توانایی:

اس موضوع کے طلاب تحقیقی توانائی حاصل کر کے ملک کے اندر اور باھر علمی مراکز میں نظریہ دیتے اور تاریخ اہل بیت(ع) کے موضوع سے متعلق اسلامی تھذیب و تمدن کی نشر  و اشاعت کے لئے علمی ایجاد پر قادر ھو کر مدنظر اھداف تک پہنچ سکیں گے .

اهمیّت اور ضرورت:

مکتب تشیع نے تاریخ اسلام میں بے شمار ناگوار حوادث کا سامنا کیا ہے مکتب اهل‌بیت (‌ع) اور اس کے تاریخی حوادث کی تخصصی اور دقیق آگاھی اور شناخت اس کی توسیع میں قابل قدر تاثیر رکھتی ہے .

اس مکتب کے سلسلہ میں اسلامی تبلیغ اور ھر قسم کی منصوبہ بندی شیعی دانشوروں ، فرقوں اور حکومتوں کے علمی اور تاریخی معلومات پر موقوف ہے یہ اھم کام تعلیمی دوروں کے منعقد کئے بغیر ممکن نہیں ہے لہذا تاریخ اهل‌بیت (‌ع) کے موضوع سے متعلق ڈاکٹریٹ کا دورہ رکھنا مکتب تشیع کے عالمی مقام و منزلت اور شناخت میں موثر ہو سکتا ہے اور عالم اسلام اور مکتب تشیع کے تاریخی مسائل اور مشکلات اسباب و وجوہ کی علمی اور ترتیب وار تحقیق معاون ثابت ہو سکتی ہے .

 

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

تحقیق کے ساتھ

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

تحقیق کے ساتھ

4

فقه (4)

2

32

32

-

فقه (3)

تحقیق کے ساتھ

5

فقه (5)

2

32

32

-

فقه (4)

تحقیق کے ساتھ

6

اصول (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

7

اصول (2)

2

32

32

-

اصول (1)

تحقیق کے ساتھ

8

اصول (3)

2

32

32

-

اصول (2)

تحقیق کے ساتھ

جمع کل

16

256

256

 

 

 

 

تذكر: حوزوى دروس کے 16 واحد مرکز کے مدنظر وہی فقہ و اصول کے دروس ہیں .

         

ب) مقدماتی ضروری دروس کے عناوین

 

                 

 

                 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

مھدویت کے کلامی اصول

2

32

32

-

 

قرآن و حديث کی روشنی میں

2

تاریخ اهل­بيت(‌ع) کا جائزہ

2

32

32

-

 

 

3

اهل بيت(‌ع) کی علمى مرجعيت

2

32

32

-

 

 

جمع کل

  6

96

96

-

 

 

 

 

ج) تاریخ اهل بیت (‌ع) کے تخصصی دروس  :

 

ردیف

عنوان درس

 

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضیحات

جمع

نظری

عملی

1       

مأخذ کی شناخت اور اس پر تنقید

2

32

32

-

 

اهل سنت  کے مأخذ پر نظر کرتے ہوئے

2       

ترقی پزیر ترقی کی روش

2

48

16

32

 

هرمنوتيك اور مباحث فلسفه تاريخ کے مباحث کے ساتھ

3       

مستشرقین کے آثار پر تنقید

2

32

32

-

 

 

4       

ائمه (‌ع) اور ادیان و مذاهب

2

32

32

-

 

 

5       

تاريخ مهدويت

2

32

32

-

 

 

6       

اهل بيت(‌ع) اور اسلامى تمدن

2

32

32

-

 

 

7       

اهل بيت(‌ع) کے سياسى نظریات

2

32

32

-

 

 

8       

عصر حاضر کے مفکرین کے آراء پر تنقید و جائزہ

2

32

32

-

 

 

9       

ائمه(‌ع)  کے زمانہ میں شیعہ انسانی جغرافیا

2

32

32

-

 

 

10  

تھیسز

18

640

-

640

 

 

جمع کل

36

896

256

672