» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > تاریخ تشیع  

 

 
 
تاریخ تشیع کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس

 

تعريف:

تاریخ تشیع کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس تاریخ تشیع کے سلسلہ میں اعلی ترین ایک تخصصی تعلیمی دورہ ہے کہ اس کورس کے طلاب مجموعی طور پر تعلیمی اور تحقیقی دونوں ہی طرح کی فعالیت انجام دیتے ہیں پھر کورس تمام کرنے اور اس میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرتے ہیں.

 

کلی اهداف:

  ـ تاریخ تشیع کے موضوع پر متخصص اور محقق کی تربیت؛

  ـ اعلی ترین مدارج کے لئے استاد کی تربیت ؛

  ـ متعلقہ موضوع پر علمی حدود کی توسیع ؛

  ـ تشخیص حقائق کے لئے تاریخ تشیع میں تبدیلیوں پر تنقید و تحقیق؛

  ـ عالم اسلام اور تشیع کے مشکلات اور مسائل کے تاریخی اسباب و علل کا جائزہ اور تحقیق ؛

  ـ تاریخ تشیع کے موضوع کے متعلق مجتھد کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

  ـ تشیع کے تاریخ اسلام میں ایک موثر ترین اسلامی فرقہ کے عنوان سے علمی اور ترتیب وار تبیین اور تنقید .

 

تعلیمی منصوبہ بندیاں :

 ـ طلاب کی روحانی اور اخلاقی بلندیوں کی طرف توجہ

 ـ طلاب کے اندر (تھیسز کے علاوہ ) کم سے کم تحقیقی کام میں %30 واحدوں کی مدت کے اختصاص کے ساتھ جذبہ تحقیق کی تقویت کرنے کا اھتمام کرنا ۔

 ـ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق محققین کی تربیت کرنا کہ اس موضوع میں دنیا کے جدید علوم پر دسترسی حاصل کریں

 ـ طلاب کے تحقیق کے اسباب اور ترقی پزیر روشوں اور جدیدترین اصول سے آگاھی کے لئے راہ ھموار کرنا

 ـ طلاب کی تالیف، تصنیف، ترجمہ، تبلیغ اور تدریس کے میدان میں صلاحیت بڑھانے کی طرف توجہ دینا

 ـ تنقید و مناظرہ کی صلاحیت بڑھانا، گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور تاریخ تشیع سے متعلق جدید سوالات اور شبھوں کا جواب دینا  

 ـ تاریخ تشیع کے موضوع سے متعلق فکر و نظر کی ایجاد اور جدت فکر کا اہتمام کرنا

 

قبولیت :

 ـ اس کورس کے طلاب متعلقہ موضوع سے متعلق کارشناسی ارشد سے فارغ التحصیل طلاب قبولیت کے عمومی اور اختصاصی قوانین کے مطابق انتخاب ہوتے ہیں .

 ـ اگر کسی دوسرے موضوع کے طلاب اس دورہ میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں قوانین کے مطابق لازمی شرائط کے عنوان سے دروس پڑھنا پڑیں گے .

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

- ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سال کا ہوتا ہے .

-  تاريخ تشيّع کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس 58 درسى واحد کا ہوتا ہے .

- هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

-  هر ترم ميں تھیسز کے علاوہ 6 ـ10 واحدوں تک پڑھناہوگا .

- اس موضوع کا طالب علم 18 واحد کے برابر ایک رسالہ بھی لکھے گا .

 

دروس کی بنیادیں:

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

16

2

پیش‌نیاز کے دروس

6

3

تخصصي دروس

18

4

تھیسز

18

          جمع كل

58

 

کردار اور توانائی:

اس موضوع کے طلاب تحقیقی صلاحیت کے ساتھ ملک اور بیرون ملک کے علمی مراکز میں علمی ایجاد اور نظریہ پردازی پر قادر ہوں گے اور اسلامی ثقافت کی نشر و اشاعت اور تاریخ تشیع کے موضوع سے متعلق اسے آشنا کرانے میں موثر کردار ادا کریں گے اور نتیجہ یہ ہوگا کہ مد نظر اھداف تک پہنچ جائیں گے .

اهمیّت اور ضرورت:

مکتب تشیع نے تاریخ اسلام میں انواع و اقسام ناگوار حوادث کا سامنا کیا ہے لہذا مکتب تشیع کی تخصصی اور دقیق شناخت اور آگاھی اور اس کے تاریخی واقعات کی جانکاری اس کی توسیع میں کافی موثر ھوگی .

اس مکتب کے حدود میں ھر قسم کی منصوبہ بندی اور اسلامی تبلیغ حکومتوں، فرقوں ، دانشوروں اور شیعی تھذیب و ثقافت کی علمی اور تاریخ معلومات پر موقوف ہے یہ اھم چیز تعلیمی دوروں کے منعقد کئے بغیر ممکن نھیں ھے لھذا تاریخ تشیع کے ڈاکٹریٹ کا کورس اس مکتب کے عالمی مقام اور منزلت اور شناخت میں موثر ھے اور عالم اسلام کے مشکلات اور مسائل کی علمی اور ترتیب وار تاریخی اسباب و علل کی چھان بین اور تحقیق میں معاون ثابت ھوگا .

                          

درسي عناوين:‌

                             

الف) حوزوى دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

تحقیق کے ساتھ

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

تحقیق کے ساتھ

4

فقه (4)

2

32

32

-

فقه (3)

تحقیق کے ساتھ

5

فقه (5)

2

32

32

-

فقه (4)

تحقیق کے ساتھ

6

اصول (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

7

اصول (2)

2

32

32

-

اصول (1)

تحقیق کے ساتھ

8

اصول (3)

2

32

32

-

اصول (2)

تحقیق کے ساتھ

جمع کل

16

256

256

 

 

 

یاد دھانی: حوزوی دروس کے 16واحد جامعہ (مرکز) کے مدنظر وہی فقہ و اصول کے دروس ہیں .

 

 

 

ب) عناوين دروس مندرجہ ذیل ھیں :

 

  

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

شیعہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں

2

32

32

-

 

امامیہ نظریات اور ان شبھات کے جوابات کے ساتھ

2

شیعہ کلامی نظریہ

2

32

32

-

 

 

3

علوم شیعہ کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

جمع کل

6

96

96

-

   

 

ج) تاريخ  تشيّع کے موضوع سے متعلق ڈاکٹریٹ کورس کے تخصصی دروس

 

ردیف

عنوان درس

تعداد واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضیحات

جمع

نظری

عملی

1       

مأخذ کی شناخت اور اس پر تنقید

2

32

32

-

 

اہلسنت کے مأخذ پر نقد کرتے ہوئے

2       

ترقی پزیر تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

هرمنوتيك اور فلسفه تاريخ کے مباحث کے ساتھ

3       

مستشرقین کے آثار پر تنقید

2

32

32

-

 

 

4       

اماميه کی تاريخ

2

32

32

 

 

عصر حاضر تک

5       

زيديه اور اسماعيليه کی تاريخ

2

32

32

 

 

عصر حاضر تک

6       

عصر حاضر میں شیعہ فرقے

2

32

32

 

 

 

7       

شیعہ سیاسی نظریہ کی تاریخ

2

32

32

 

 

عمومی طور پر شیعہ

8       

شیعہ تھذیب و ثقافت کی تاریخ

2

32

32

 

 

شیعہ ثقافت کے عینی اور خارجی مظاھر

9       

شیعہ تفکر اور نظریات کی تاریخ

2

32

32

 

 

 

10   

تھیسز

18

640

-

640

 

 

کل واحدوں کی تعداد

36

960

272

672