» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > تفسیر عملی  

تفسیر تقابلی کے موضوع پر ڈاکٹریٹ(P.H.D)

 

تعريف:

تفسیر عملی اور تقابلی کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس اسلامی مذاھب کے درمیان تقابلی نقطہ نظر سے تفسیر قرآن کے موضوع پر سب سے بلند ترین تعلیمی اور تخصصی کورس ہے کہ طلاب تحقیقی اور تعلیمی دونوں فعالیتوں کو ایک ساتھ انجام دیتے اور اختتام پر ڈاکٹریٹ کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

 

اهداف:

 ـ متعلقہ موضوع میں محقق اور متخصص کی تربیت ؛

 ـ مدرسہ اور یونیورسٹی کے مراکز کے لئے اعلیٰ تعلیمی شعبہ کے لئے استاد کی تربیت کرنا؛

 ـ متعلقہ موضوع میں علم کے حدود میں توسیع کرنا ؛

 ـ قرآنی تعلیمات میں صاحب نظر مبلغین کی تربیت ؛

 ـ تفسیر تقابلی کے میدان میں مجتھد کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا.

 

تعلیمی منصوبہ بندیاں :

 ـ طلاب کی اخلاقی اور روحانی بلندیوں کی طرف توجہ

 ـ محقق کے اندر (تھیسز) کے علاوہ کم سے کم %30 تحقیقی کاموں میں واحدوں کی مدت کے اختصاص کے ساتھ تحقیق کا جذبہ قوی کرنا

 ـ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق محققین کی تربیت کا اھتمام کرنا کہ اس موضوع میں دنیا کے جدید علوم پر دسترسی حاصل کریں ۔

 ـ تحقیق کے ترقی پزیر اسباب اور روشوں نیز جدید ترین اصول سے طلاب کی آگاھی کے لئے راہ ھموار کرنا

 ـ تالیف ، ترجمہ، لکھنے پڑھنے اور تدریس کے میدان میں طلاب کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی طرف توجہ دینا

 ـ تنقید و مناظرہ کی صلاحیت کو قوی کرنا اور گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور تفسیر کے موضوع پر جدید سوالات اور شبھوں کا جواب دینا

 ـ تفسیر کے موضوع پر فکر و نظر میں جدت اور نیا پن ایجاد کرنا

 ـ مذکورہ موضوع میں اهل بيت (عليهم السلام) کی تعلیمات اور اصول پر تکیہ کرتے ہوئے مذاھب اسلامی کے درمیان تقریبی نظریات کی جانب توجہ

 

 

 

قبولیت :

 ـ اس کورس کے طلاب متعلقہ موضوع کی کارشناسی ارشد کورس سے فارغ التحصیل طلاب قبولیت کے عمومی اور اختصاصی اصول و ضوابط کی بنیاد پر انتخاب ہوتے ہیں .

 ـ کسی دوسرے موضوع کے طلاب اگر اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں قوانین کے مطابق لازمی شرائط  کے دروس بھی پڑھنا ضروری ہوگا .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

تفسیر تقابلی کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس 60 واحد درسی ھے ۔

ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی  سال کا ہوتا ہے

طلاب اس کورس میں 20 واحد کا ایک رسالہ بھی لکھتے ہیں ۔

هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے ۔

تھیسز کے علاوہ ھر ترم میں 6 سے 10 واحد پڑھائے جاتے ہیں ۔

 

دروس کی بنیادیں :

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

16

2

تخصصي دروس

24

3

تھیسز

20

 

جمع كل

60

 

 

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوى دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1                    1

فقه (1)

5

80

80

-

 

تاکید کے ساتھ

2                    2

فقه (2)

5

80

80

-

 

تاکید کے ساتھ

3                    6

اصول (1)

3

48

48

-

 

تاکید کے ساتھ

4                    7

اصول (2)

3

48

48

-

 

تاکید کے ساتھ

 

جمع واحد

    16

 256

256

-

 

 

 

یاد دھانی : حوزوى دروس کے 16 واحد مرکز کے مدنظر وہی فقہ و اصول کے دروس ہیں .

 

 

ب) تخصّصى دروس (ڈاکٹریٹ کے موضوع پر عملی  تفسير)

 ردیف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تفسير فريقين کے اصول

2

48

16

32

 

شیعہ اور اہل سنت کے تفسیری اصول کے موازنہ اور تنقید کے ساتھ نیز ان کے ایک دوسرے پر تائید کے اعتبار سے

2

هرمنوتیک اور زبان قرآن

3

64

32

32

فریقین کے تفسیری اصول

نقد و تحقیق کے ساتھ

3

تفسیر قرآن کے سلسلہ میں عصر حاضر کے مفکرین کے نظریات

2

32

32

-

هرمنوتیک اور زبان قرآن

قرآن سے متعلق جدید نظریات اور شبھوں کی نقد و تحقیق اور طلاب کے علاقہ میں رائج نظریات کی تحقیق اور جائزہ

4

تقابلی تفسیر ترتیبی

2

48

16

32

 

شیعہ اور اہل سنت کی تفسیری روشوں کے ساتھ منتخب آیات

5

اعتقادی آیات میں تقابلی تفسیر (1)

2

32

32

-

 

شیعہ اور اہل سنت کے کلامی فرقوں کے نظریات کی قرآنی نظریات یعنی توحید ، صفات الٰہی ، عدل اور نبوت کی تحقیق

6

اعتقادی آیات میں تقابلی تفسیر  (2)

2

32

32

-

اعتقادی آیات میں عملی تفسیر  (1)

آیات امامت کے مباحث کی مقارن تحقیق

7

تقابلی آیات الاحکام کی تفسیر  (1)

2

32

32

-

فریقین کے تفسیری اصول

مقارن کی صورت میں عبادات اور قضا کے

8

تقابلی آیات الاحکام کی تفسیر  (2)

2

32

32

-

تقابلی آیات الاحکام کی تفسیر  (1)

مقارن کی صورت میں عقود اور ایقاعات کے مباحث

9

موضوعی تفسیر

2

32

32

-

 

قرآن میں تبلیغی طریقوں کی تحلیل

10

تقابلی تفسیر روایی

2

32

32

-

 

نقد و تحقیق کی تاکید

11

اصول فقہ اور قرآن میں فقہی قواعد

2

32

32

-

 

 

12

ادیان قرآن کی روشنی میں

1

16

16

-

 

 

13

تھیسز

20

640

-

640

 

 

 

جمع واحد

44

1072

336

736