» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > علوم حدیث کا تقابلی مطالعہ  

علوم حدیث کا تقابلی ڈاکٹریٹ(P.H.D) کورس

 

تعريف:

علوم حدیث کا تقابلی ڈاکٹریٹ کورس علوم حدیث کے موضوع پر اسلامی مذاھب کے درمیان عملی نقطہ نظر سے ایک تخصصی تعلیمی دورہ ہے کہ طلاب مجموعی طور پر تعلیمی اور تحقیقی دونوں ہی فعالیت انجام د یتے  اور اختتام پر اس موضوع سے متعلق (P.H.D) کی سند حاصل کرتے ہیں .

 

اهداف:

 ـ علوم حدیث میں متخصص اور محقق کی تربیت ؛

 ـ حوزوی اور یونیورسٹی کے مراکز میں اعلیٰ تحصیلی مدارج کے لئے استاد کی تربیت ؛

 ـ متعلقہ موضوع سے متعلق علمی حدود میں توسیع ؛

 ـ حدیثی تعلیمات کے حدود میں اہل نظر مبلغین کی تربیت ؛

 ـ تقابلی علوم حدیث کے موضوع میں مجتھد کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا .

 

تعلیمی منصوبہ بندیاں :

 ـ طلاب کی اخلاقی اور روحانی تربیت ؛

 ـ طلاب کے اندر (تھیسز کے علاوہ ) کم سے کم تحقیقی کام کے لئے %30 واحدوں کے اختصاص کے ساتھ تحقیق کا جذبہ ابھارنا ؛

 ـ عصر حاضر کے محققین کی تربیت کا اھتمام کرنا تا کہ اس موضوع سے متعلق دنیا کے جدید علوم پر دسترسی حاصل کریں ؛

 ـ طلاب کے لئے جدید ترین اصول ، ترقی یافتہ روشوں اور تحقیق کے اسباب سے آگاھی کی خاطر راہ ھموار کرنا؛

 ـ طلاب کی تدریس ، تبلیغ ، ترجمہ اور تالیف و تصنیف کے سلسلہ میں توانائی بڑھانے کی طرف توجہ دینا ؛

 ـ تنقید و مناظرہ کی صلاحیت کو مضبوط کرنا ، گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور علوم حدیث کے سلسلہ میں جدید شبھوں اور سوالات کا جواب دینا ؛

 ـ علوم حدیث کے موضوع پر فکر و نظر کی تولید اور اس میں جدت پیدا کرنے کا اھتمام پیدا کرنا ؛

 ـ علوم حدیث کے سلسلہ میں اهل بيت(عليهم السلام) کی تعلیمات اور اصول پر تکیہ کرتے ہوئے اسلامی مذاھب کے درمیان تقریبی نظریات کی جانب توجہ .

قبولیت :

 ـ اس کورس میں رضا کارانہ طور پر شرکت کرنے والے طلاب اس موضوع سے متعلق کارشناسی ارشد کورس کرنے والے قبولیت کے عمومی اور اختصاصی قوانین کے مطابق انتخاب کئے جائیں گے .

 ـ اگر کسی دوسرے موضوع کے طلاب اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں قوانین کے مطابق لازمی شرائط کے دروس بھی پڑھنا ہوگا .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

ـ تقابلی علوم حديث کا ڈاکٹریٹ کورس 60 واحد کا ہوتا ہے .

ـ ڈاکٹریٹ کا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سال کا ہے.

ـ اس کورس کے طلاب 20 واحد کے برابر ایک رسالہ (تھیسز) بھی لکھیں گے .

ـ هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

ـ ھر ترم میں تھیسز کے علاوہ 6ـ10 واحد تک پڑھنا ہوگا .

 

 

دروس کی بنیادیں :

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس (فقه و اصول)

16

2

ابتدائی دروس

8

3

دروس تخصصی

16

4

رساله علمی

20

          جمع كل

60

 

اهميت اور ضرورت:

شیعہ اور اہل سنت کی بھت ساری تفسیروں نے جداگانہ طور پر خاص مذھبی نقطہ نظر سے آیات کی تفسیر کی ہے اس لحاظ سے شیعہ اور سنی نیز دیگر مذاھب کے درمیان تفسیری اختلاف بھت زیادہ ہے لہذا ان آیتوں کی تقابلی اور مقارن کے عنوان سے تحقیق کی جائے تا کہ آیات کی صحیح تفسیر زیادہ سے زیادہ عمیق اور واضح تر ہو جائے اور اتحاد بین المسلمین کے لئے ایک بھترین قدم ہو .

 

کردار اور توانايى:

عملی اور تقابلی تفسیر باعث ہوتی ہے کہ طلاب شیعہ اور سنی تفسیری مأخذ پر مسلط ہو جائیں اور ھرمنوٹیک اور زبان قرآن جیسے جدید علمی مباحث سے آشنا ہوں اور شیعہ اور اہل سنت کے علمی مراکز میں تدریس کر سکیں اور پوری قوت کے ساتھ اهل بيت(ع) کے تفسيرى نظریات کا دفاع کریں .


 

درسي عناوين:

 

الف) حوزوى دروس [فقه و اصول]

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

5

80

80

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

5

80

80

-

 

تحقیق کے ساتھ

3

اصول (1)

3

48

48

-

 

تحقیق کے ساتھ

4

اصول (2)

3

48

48

-

 

تحقیق کے ساتھ

 

جمع کل

16

256

256

 

 

 

 

یاد دھانی: حوزوى دروس کے 16 واحد مرکز کے مدنظر وہی فقه و اصول کے دروس ہیں .

 

 

ب) ابتدائی دروس

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تأويل الاحاديث

2

48

16

32

هر منوتیک و منطق فهم حدیث

حدیث مین محکم ، متشابہ اور غریب الحدیث کی الفاظ شناسی

2

فریقین کے جوامع روائی میں جعلی احادیث کی تحقیق

2

48

16

32

 

مفھومی تنقید کے معیاروں کے ساتھ

3

فقه الحديث (1)

2

48

16

32

فقه الحدیث تخصصی

احادیث معاد کی تحقیق

4

فقه الحديث (2)

2

48

16

32

فقه الحدیث(1)

 

 

جمع کل

8

192

64

128

 

 

 


 

ج) تخصّصى دروس [عملی علوم حديث]

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

شیعہ حدیثی مکاتب اور مراکز

2

32

32

-

 

 

2

اہلسنت حدیثی مکاتب اور مراکز

2

32

32

-

 

 

3

ھرمنوٹیک اور حدیث کی کتابوں کی منطق فہم

2

32

32

-

 

 

4

احادیث کی کتابوں پر تنقید میں محدثین کی روش

2

48

16

32

 

 

5

فریقین کے حدیثی جوامع اولیہ اسناد کی تحقیق

2

48

16

32

 

 

6

فقه الحديث

2

48

16

32

ھر منوٹیک ، منطق فہم اور متون حدیث

احدیث امامت کی تحقیق احادیث مھدویت کے استھ

7

كتاب اور سنت کے رابطہ کی تحقیق

2

32

32

-

 

 

8

حدیث کی تحقیق کے سلسلہ میں جدید فعالیتوں کی تحقیق

1

16

16

-

شیعه و اهل سنت کے حدیثی مکاتب اور مراکز

طریقے، اسباب، شخصیات اور معاصرین کے نظریات

9

حدیث شناسی کے نقصان اور آفتوں کی تحقیق

1

32

-

32

فریقین کے جوامع روائی میں جعلی احادیث کی تحقیق

 

10

تھیسز

20

640

-

640

 

 

 

جمع کل

36

960

192

768