» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > اسلامي فلسفه  

اسلامي فلسفه میں ڈاکٹریٹ (P.H.D)

 تعريف

اسلامی فلسفہ میں ڈاکٹریٹ کا کورس مباحث فلسفہ کے میدان میں اعلیٰ ترین تعلیمی کورس ہے کہ طلاب مجموعی طور پر تعلیمی اور تخصصی دونوں ہی فعالیت انجام دیتے اور اختتام پر ڈاکٹریٹ (P.H.D) کی سند حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف

 ـ متعلقہ موضوع میں متخصص اور محقق کی تربیت ؛

 ـ مدرسہ اور یونیورسٹی کے مراکز کے لئے اعلیٰ تعلیمی مدارج کی خاطر استاد کی تربیت ؛

 ـ متعلقہ موضوع میں علمی حدود میں توسیع ؛

 ـ اسلامی فلسفہ کے مرکز میں صاحب نظر مبلغین کی تربیت ؛

 ـ اسلامی فلسفہ کے میدان میں صاحب نظر اور مجتھد کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا.

 

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں

- طلاب کی اخلاقی اور روحانی ترقی کی طرف توجہ ؛

- طلاب کے اندر (تھیسز کے علاوہ ) تحقیقی کام کرنے کے لئے کم سے کم %30 واحدوں کی مدت کو اختصاص دینا؛ 

- عصر حاضر کے محقق کی تربیت کے لئے اہتمام کرنا تا کہ اس موضوع سے متعلق جدید علوم تک دسترس ہو سکے ؛

- طلاب کی جدید ترین اصول ، ترقی پزیر روشوں اور اسباب سے آگاھی کے لئے راہ ھموار کرنا؛

- طلاب کی تدریس ، تبلیغ ، ترجمہ اور تالیف و تصنیف میں صلاحیتوں کو بڑھانے کی جانب توجہ؛

- تنقید اور مناظرہ کی قوت بڑھانا ، گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور فلسفی مباحث سے متعلق جدید سوالات اور شبھوں کا جواب دینا؛

- اسلامی فلسفہ کے موضوع سے متعلق فکر و نطر کی تولید اور اس میں جدت کا اھتمام کرنا .

– اھلبیت (علیھم السلام) کی تعلیمات اور اصول پر تکیہ کرتے ہوئے مذکورہ موضوع میں اسلامی مذاھب کے درمیان تقریبی نطریات کی جانب توجہ .

 

 

قبولیت

 ـ اس کورس کے طلاب کارشناسی ارشد سے متعلق موضوع کے فارغ التحصیل طلاب عمومی اور اختصاصی ضوابط کے مطابق قبول اور انتخاب ہوتے ہیں .

 ـ اگر کسی دوسرے موضوع کے طلاب اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں قوانین کے مطابق لازمی شرائط انجام دینے ہوں گے .

 

کورس اور اس کی کیفیت

 ـ فلسفہ اسلامی کی P.H.D کا کورس 60 واحد درسی کا ہوتا ہے .

 ـ ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سال کا ہوتا ہے .

 ـ طلاب اس کورس میں 20 واحد کے برابر رسالہ لکھیں گے .

 ـ هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

 ـ ھر ترم میں تھیسز کے علاوہ 6 سے 10 واحد تک واحدوں کی تکمیل کریں گے .

 

دروس کی بنیادیں اور ان کی تعداد

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

16

2

تخصصی دروس

24

3

تھیسز

20

 

جمع كل

60

 

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوى دروس کے عناوين

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

5

80

80

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

5

80

80

-

فقه (1)

تحقیق کے ساتھ

3

اصول (1)

3

48

48

-

 

تحقیق کے ساتھ

4

اصول (2)

3

48

48

-

اصول (1)

تحقیق کے ساتھ

 

جمع کل

16

256

256

 

 

 

یاد دھانی : حوزوی دروس کے عناوین مرکز کے مدنظر وہی اصول و فقہ کے دروس ہیں .

 

 

ب) (اسلامى فلسفه کی P.H.D ) کے تخصصى دروس کے عناوين

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

حكمت متعاليه (1)

4

64

64

-

 

فلسفه صدرا کی تحقیق کے ساتھ

2

حكمت متعاليه (2)

4

64

64

-

حكمت متعاليه (1)

فلسفه صدرا کی تحقیق کے ساتھ

3

حكمت متعاليه (3)

2

32

32

-

حكمت متعاليه (2)

فلسفه صدرا کی تحقیق کے ساتھ

4

حكمت مشاء

4

64

64

-

 

الهيات شفا سے منتخب

5

علم النفس

2

32

32

-

 

علم النفس اسفار

6

كتاب و سنّت میں حكمت الهى

2

32

32

-

 

آیات و روایات میں فلسفی اور عقلی مباحث

7

اسلامى عرفان

2

32

32

-

 

ابن عربی کے فصوص سے منتخب

8

خداشناسى و صفات الهى تطبيقى

2

32

32

-

 

اسلامی اور مغربی فلسفہ میں وجود الٰہی اور صفات کے مباحث کا اثبات

9

عملی وجود شناسی

2

32

32

-

 

 

10

تھیسز

20

640

-

640

 

 

 

جمع کل

44

1024

384

640

 

 

          یاد دھانی : محصلین کی ضرورت کے پیش نظر تعلیمی گروہ 10 واحد کا اضافہ کر سکتا ہے .