» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > قرآن اور علوم  

قرآن اور علوم کے موضوع پر ڈاکٹریٹ (P.H.D)

 

تعريف:

قرآن اور علوم کی (P.H.D) کا کورس علوم قرآن کی تفسیر کے موضوع پر جدید علوم کے نقطہ نظر سے اعلیٰ ترین تعلیمی کورس ہے کہ طلاب ایک ہی ساتھ تعلیمی اور تحقیقی دونوں ہی فعالیت انجام دیتے اور آخر میں ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف :

-   قرآن اور علوم کے موضوع پر متخصص اور محقق کی تربیت؛

-   اعلیٰ تعلیمی مدارج کے لئے استاد کی تربیت ؛

-   قرآن و علوم کے موضوع پر عملی حدود میں توسیع؛

-   قرآن اور علوم کے موضوع پر مجتھد کی تربیت کے لئے راہ ھموار کرنا؛

-   قرآن و علوم کے سلسلہ میں روشمند آراء و نظریات کی شناخت ؛

-   جدید علوم کے میدان اور اس سلسلہ میں نظریہ پردازی میں قرآنی معارف کے استعمال کے لئے راہ ھموار کرنا .

 

تعلیمی منصوبہ بندیاں :

-   طلاب کے اخلاقی اور روحانی بلندیوں کی طرف توجہ ؛

-   محققین کے اندر (عملی رسالہ کے علاوہ) تحقیقی کام کے لئے %30 واحدوں کی مدت کے اختصاص کے ساتھ تحقیق کے جذبہ کو بڑھانا؛

-   تدریس، تبلیغ، ترجمہ، تالیف اور تصنیف کے میدان میں طلاب کی صلاحیتوں کو بڑھانے کی طرف توجہ؛

-   تنقید و مناظرہ کی قوت بڑھانا ، گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور قرآن و علوم کے سلسلہ میں جدید شبھوں اور سوالات کا جواب دینا؛

-   قرآن اور علوم کے سلسلہ میں فکر و نظر کی تولید کے ساتھ ساتھ جدت اور ندرت کا اھتمام کرنا ؛

-   علوم کے خاص شعبہ میں علمی رسالوں اور طلاب کو علمی جھت دینا .

 

 قبولیت :

-    اس کورس میں رضا کارانہ طور پر شرکت کرنے والے اسی موضوع کے کارشناسی ارشد کورس کے فارغ التحصیل طلاب عمومی اور اختصاصی ضوابط کے مطابق قبول کئے جاتے ہیں .

تبصره(1): اگر کسی دوسرے موضوع کے طلاب اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو قوانین کے مطابق اس کے مقدماتی دروس پڑھیں .

تبصره (2): جو لوگ کارشناسی ارشد کے سائنسی علوم کے موضوع سے علوم انسانی (سماجی) کے ساتھ فارغ التحصیل ہیں اور حوزوی تعلیمات کا سابقہ بھی ان کا زیادہ سے زیادہ ہے تو وہ اس موضوع میں اولویت کے ساتھ قبول کئے جائیں گے .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

-   قرآن اور علوم کی (P.H.D) کا کورس 68 واحد کا ہوتا ہے؛

-    ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ کی مدت کے ساتھ 5 تحصیلی سال (10ترم) کا ہوتا ہے .

-    اس کورس کے طلاب 18 واحد کے برابر ایک رسالہ بھی لکھیں گے .

-    هر واحد درسي نظري 16 گھنٹہ کا اور هر واحد درسي عملي 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

-    ھر ترم میں عملی رسالہ کے علاوہ  6 سے 10 درسی واحد پڑھائے جاتے ہیں .

 

دروس کی بنیادیں:

 

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

16

2

لازمی شرائط کے دروس (تفسير اور علوم قرآن کے موضوع کے علاوہ)

16

3

تخصصي دروس (مشترك)

12

4

گرايشي تخصصي دروس

6

5

علمي رساله

18

          جمع كل

68

 

 

 

اهميت اور ضرورت:

موضوعات کے درمیان مباحث کی تحقیق اور بررسی عصر حاضر کی ایک اھم ضرورت ہے بالخصوص قرآن کا سائنسی علوم سے رابطہ اور خاص طور سے انسانی علوم سے کہ علوم انسانی کے اصول کہ جو قرآنی تعلیمات سے استفادہ کرتے ہوئے نیز علوم سائنس کے نتائج سے استفادہ کرتے ہوئے قرآن کریم کو بھتر سمجھنے میں معاون ثابت ہو سکتے ہیں .

 

کردار اور  توانايي:

قرآن اور علوم کے موضوع کے درمیان مباحث انسانی علوم کی توسیع نیز قرآن کی تفسیر اور ان دونوں موضوعات میں علمی ایجاد میں خاص کردار ادا کر سکتے ہیں اور محصلین کو تفسیر کے موضوع پر بھتر سمجھنے اور تفسیر کرنے میں بھترین معاون بنا دیں گے اور انسانی علوم (سماجیات) کے سلسلہ میں علمی نظریہ پردازی کی بنیاد قرآنی تعلیمات پر رکھیں بالخصوص سیاسی علوم ، تربیتی علوم ، مدیریت اور اقتصاد کے مورد میں .

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوي دروس:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

تحقیق کے ساتھ

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

تحقیق کے ساتھ

4

فقه (4)

2

32

32

-

فقه (3)

تحقیق کے ساتھ

5

فقه (5)

2

32

32

-

فقه (4)

تحقیق کے ساتھ

6

اصول (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

7

اصول (2)

2

32

32

-

اصول (1)

تحقیق کے ساتھ

8

اصول (3)

2

32

32

-

اصول (2)

تحقیق کے ساتھ

جمع کل

16

256

256

 

 

 

یاد دھانی: حوزوي دروس کے 16 واحد مرکز کے مدنظر وہی فقہ و اصول کے دروس ہیں .

 

ب) لازمی شرائط کے دروس (تفسير  کے موضوع کے علاوہ)

 ب) علوم قرآن کی تفسیر:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

علم تفسیر کے جدید مباحث

2

32

32

-

تفسیری مکاتب اور روشوں کی تنقید و تحقیق

 

2

قرآن و مستشرقین

2

32

32

-

 

 

3

تفسیری مکاتب اور روشوں کی تنقید و تحقیق

2

32

32

-

 

 

4

مفردات قرآن

2

48

16

32

 

 

5

علوم قرآن (1)

2

32

32

-

 

 

6

علوم قرآن (2)

2

32

32

-

علوم قرآن (1)

 

7

تفسیر کے اصول اور قواعد

2

32

32

-

 

 

8

تفسیر کی تاریخ اور مفسرین

2

48

16

32

 

 

جمع کل

16

288

224

64

 

 

 

 

 

ج) تخصصي دروس (مشترك):

 

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

عملی تفسیر کی تجزیاتی تفسیر

2

32

32

-

 

قرآن اور علوم کے سلسلہ میں مکتوب مأخذ پر تنقید کے ساتھ سرسری جائزہ

2

عصر حاضر کے مفکرین کے نطریات کا جائزہ

2

32

32

-

قرآن کی علمی تفسیر شناسی کی روش

سیمینار کی صورت میں علم اور قرآن کے بارے میں مفکرین کے نظریات کی تحقیق

3

قرآن کی علمی تفسیر شناسی کی روش

2

32

32

-

 

 

4

علم و دين

2

32

32

-

 

خطر شناسی اور قواعد

5

قرآن کا علمي اعجاز

2

32

32

-

علمی تفسیر کا تاریخی جائزہ

حکومت اور مدارس کا قرآن اور ادعائی تعارضات اور طریقہ کار کا رابطہ

6

علمی آیات کی موضوعی تفسیر

2

48

16

32

علمی تفسیر کا تاریخ جائزہ

 

جمع کل

12

208

176

32

 

 

یاد دھانی : طلاب متعلقہ گرائش کی مناسبت سے علوم کے تخصصی دروس کے مقدمات زیادہ سے زیادہ 16 سے 24واحد تک پڑھیں.

 

د) گرايشي دروس کے تخصصي عناوين:

 

1) گرايش اقتصاد:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

قرآن میں اقتصاد کے معرفتی اور اعتقادی اصول

2

32

32

-

علم اقتصاد کے كليات

*

2

توليد در قرآن

2

32

32

-

علم اقتصاد کے كليات

 

3

توزيع در قرآن

2

32

32

-

علم اقتصاد کے كليات

 

4

مصرف در قرآن

2

32

32

-

علم اقتصاد کے كليات

 

5

اقتصادی روایات کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

علم اقتصاد کے كليات

*

جمع کل

10

160

160

-

 

 

 

 

2)گرايش حقوق:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

قرآن اور حقوق جزا

4

32

32

-

 

 

2

قرآن اور شھری حقوق

4

32

32

-

علم حقوق کے كليات

*

3

قرآن اور بین الاقوامی حقوق

2

32

32

-

علم حقوق کے كليات

 

جمع کل

10

96

96

-

 

 

 

3) نفس شناسی کی گرايش:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

سماجی نفس شناسي

2

32

32

-

 

*

2

ترقی قرآن کی نطر میں

2

32

32

-

 

 

3

خانوادہ قرآن کی نطر میں

2

32

32

-

 

 

4

شخصیت قرآن کی نطر میں

2

32

32

-

 

 

5

نفسیاتی حفظان صحت قرآن کی نطر میں

2

32

32

-

 

*

جمع کل

10

160

160

-

 

 

 

 

4)حفظان صحت و سلامتی کی گرائش:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

سلامتی تدبیر قرآن کی نطر میں

2

32

32

-

 

نفس، جسم، جنسی اور غذا

2

قرآنی تعلیمات میں ترقی

2

32

32

-

 

*

3

قرآن و روایات میں روحی اور نفسانی بیماریاں

2

32

32

-

سلامتی قرآن کی نطر میں

 

4

پيغمبر(ص) اور اهل بيت (ع) سے منقول طبی روایات کی تحقیق

2

32

32

-

 

 

5

قرآن اور روایات میں نفسیاتی علاج

2

32

32

-

سلامتی قرآن کی نطر میں

*

جمع کل

10

160

160

-

 

 

 

 

5) اجتماعي علوم کی گرائش:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

اجتماعی نطام قرآن کی نطر میں

2

32

32

-

 

 

2

قرآن میں اجتماع کا فلسفہ

2

32

32

-

 

 

3

اجتماعی روایات کی تحقیق

2

32

32

-

 

 

4

قرآن میں دین کے اجتماعی جوانب

2

32

32

-

 

*

5

قرآن میں اجتماعی انسان شناسی

2

32

32

-

 

*

جمع کل

10

160

160

-

 

 

6

 

6) تربیتی علوم کی گرائش :

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

قرآن و حدیث میں تربیت کے اصول (1)

2

32

32

-

 

ھستی شناختی اور معرفت شناختی کے اصول

2

قرآن و حدیث میں تربیت کے اصول (2)

2

32

32

-

 

معرفت شناختی اور اقدار شناختی کے اصول  *

3

قرآن و حدیث میں تربیت کے مراحل اور طریقے

2

32

32

-

 

 

4

قرآن اور حدیث میں تربیت شناسی کا معیار

2

32

32

-

 

                               *

5

قرآن و حدیث میں تربیت کے اصول اور اھداف

2

32

32

-

 

 

جمع کل

10

160

160

-

 

 

 

 

 7) سياسي علوم کی گرائش:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

قرآن میں سیاسی تفکر کے اصول

2

32

32

-

 

 

2

قرآن میں سیاسی نطام کے حدود

2

32

32

-

قرآن میں سیاسی تفکر کے اصول

 

3

قرآن اور روایات میں اسلامی شھر کی آرزو

2

32

32

-

 

 

4

قرآن میں معاشرہ اور اجتماعی نظریہ کے اصول

2

32

32

-

 

*

5

قرآن میں سیاسی انقلاب اور تبدیلی

2

32

32

-

 

*

جمع کل

10

160

160

-

 

 

 

 

  8) نجوم کی گرائش:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

قرآن میں نجوم اور ستارہ شناسی (1)

3

48

48

-

 

 

2

قرآن میں نجوم اور ستارہ شناسی (2)

3

48

48

-

قرآن میں نجوم اور ستارہ شناسی (1)

 

3

روایات میں نجوم اور ستارہ شناسی

2

32

32

-

قرآن میں نجوم اور ستارہ شناسی (2)

*

4

ستاروں اور ماہ کا مطالعہ

2

64

-

64

 

*

جمع کل

10

192

128

64

 

 

 

9

9

9) تاريخ کی گرائش:

 

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

جاھل عرب کی تاریخ قرآن کی روشنی میں

2

32

32

-

 

*

2

پيغمبر(ص) کی تاريخ قرآن کی روشنی میں

2

32

32

-

 

 

3

اسلامی احکام کی تشریع کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

تاريخ کا فلسفه

2

32

32

-

 

*

5

قرآن میں ادیان کی تاریخ

2

32

32

-

 

يهود، عیسائیت، صابئين اور مجوس

جمع کل

10

160

160

-

 

 

1                      

2                      

10) مديريت کی گرائش:

3                      

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

قرآن آرگنائزیشن اور مدیریت کے اصول

2

32

32

-

 

 

2

قرآن اور اداری طرز عمل

2

32

32

-

 

 

3

قرآن اور مدیریت کے نطریات

2

32

32

-

 

 

4

قرآن کا مدیریتی نطام

2

32

32

-

 

*

5

قرآن و مدیریت کے فرائض

2

32

32

-

 

*

جمع کل

10

160

160

-

 

 

 

 

 یاد دھانی : گرائش کے ان تخصصی دروس میں سے کہ جو ستارہ (*) کے ذریعہ معین کئے گئے ہیں 4 واحد کے برابر فوق نصاب کے عنوان سے ضروری ہیں .