» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > اسلامی کلام  

 

اسلامی کلام کے موضوع پر ڈاکٹریٹ

 

تعريف

اسلامی کلام (P.H.D) کا کورس اسلامی کلام کے مباحث میں اعلیٰ ترین تعلیمی اور تخصصی ایک دورہ ہے کہ اس کا طالب علم مجموعی طور پر تعلیمی اور تحقیقی دونوں ہی فعالیتیں ایک ساتھ انجام دیتا ہے اور اس کورس کے اختتام پر سند حاصل کرتا ہے .

 

کورس کے کلی اھداف

 ـ اسلامی کلام کے موضوع پر صاحب نطر اور متخصص کی تربیت ؛

 ـ مدرسہ اور یونیورسٹی کے مراکز میں اعلیٰ تعلیمی مدارج کے لئے استاد کی تربیت کرنا ؛

 ـ متعلقہ موضوع میں علمی حدود کی توسیع ؛

 ـ کلام اسلامی کے میدان میں صاحب نظر مبلغین کی تربیت ؛

 ـ کلام اسلامی کے موضوع سے متعلق کارآمد محققین کی تربیت .

 

تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں

ـ محصلین کی اخلاقی اور روحانی بلندیوں کی طرف توجہ ؛

 ـ محققین کے اندر (علمی رسالہ کے علاوہ ) تحقیقی کام کے لئے کم سے کم %30 واحدوں کے اختصاص کے ساتھ تحقیقی جذبہ کی تقویت کا اہتمام کرنا؛

ـ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق محققین کی تربیت کرنا کہ اس موضوع سے متعلق دنیا کے جدید علوم پر دسترسی حاصل کریں؛

ـ محصلین کے لئے ترقی پزیر تحقیقی اسباب اور روشوں اور جدید ترین اصول سے آگاھی کے لئے راہ ھموار کرنا ؛

 ـ محصلین کی تالیف، تصنیف، ترجمہ، تبلیغ اور تدریس کے میدان میں صلاحیت بڑھانے کی طرف توجہ دینا ؛

ـ تنقید و مناظرہ کی صلاحیت بڑھانا گوناگوں رجحانات کا اندازہ لگانا اور کلام اسلامی کے موضوع پر کئے گئے جدید سوالات اور شبھوں کا جواب دینا ؛

 ـ کلام اسلامی کے موضوع سے متعلق فکر و نظر کی ایجاد اور جدت نظر پیدا کرنا ؛

 ـ مذکورہ موضوع میں اھل بیت (ع) کی تعلیمات اور اصول پر تکیہ کرتے ہوئے اسلامی مذاھب کے درمیان قریب کرنے والے نظریات کی جانب توجہ .

قبولیت

اس کورس کے طلاب متعلقہ موضوع کے کارشناسی ارشد کورس سے فارغ التحصیل طلاب کا قبولیت کے عمومی اور خصوصی قوانین کے مطابق انتخاب ہوتا ہے .

ـ اگر کسی دوسرے موضوع کے افراد اس کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو انھیں قوانین کے مطابق اس کے لازمی شرائط کے دروس پڑھنا پڑیں گے .


 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت

 ـ کلام اسلامی (P.H.D) کا کورس حوزوی اور لازمی شرائط کے دروس کے ساتھ 58 درسی واحد پر مشتمل ہے .

 ـ ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سال کا ہوتا ہے .

 ـ اس کورس کو کرنے والےء طلاب 18 واحد کے برابر ایک رسالہ بھی لکھیں گے .

 ـ هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

 ـ ھر ترم میں علمی رسالہ کے علاوہ واحدوں میں سے 6 سے 10 واحد تک پڑھنا ہوگا .

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوي دروس

16

2

ابتدائی ضرورت کے دروس

6

3

تخصصي دروس

18

4

تھیسز

18

 

جمع كل

58

 

اهميّت اور ضرورت

دین اور اس کے اعتقادی تعلیمات کی شناخت کی ضرورت کسی پر مخفی نہیں ہے بالخصوص مخالفین کے شبھوں اور حقیقت کی تلاش کرنے والوں کے اعتقادی سوالات کے مدنظر ، زمانہ اور روز مرہ کی ضرورتوں کے اعتبار سے دینی تعلیم کا پیش کرنا ضروری ہے کہ کلام اسلامی کا موضوع مستقل طور پر اعلیٰ ترین سطح پر پیش کیا جائے تا کہ کلامی اور عقیدتی اھل نظر حضرات کی وجہ سے عالم اسلام کی ضرورت برطرف ہو جائے.

 

کردار اور توانائی

اس موضوع کے طلاب، اسلامی کلام کی تعلیم اور اس کے مطالعہ کے ساتھ اعتقادی مسائل میں مدرس، مبلغ اور محقق ہو سکتے ہیں اور کلامی شبھوں اور سوالات کے جوابات دے کر اسلام کی خالص ثقافت کی نشر و اشاعت اور اسے لوگوں کو آشنا کرانے میں موثر کردار ادا کر سکتے ہیں .

 

 

درسي عناوين:‌

 

الف) حوزوى دروس کے عناوين

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه(1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه(1)

تحقیق کے ساتھ

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

تحقیق کے ساتھ

4

فقه (4)

2

32

32

-

فقه (3)

تحقیق کے ساتھ

5

فقه (5)

2

32

32

-

فقه (4)

تحقیق کے ساتھ

6

اصول(1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

7

اصول (2)

2

32

32

-

اصول(1)

تحقیق کے ساتھ

8

اصول (3)

2

32

32

-

اصول(2)

تحقیق کے ساتھ

 

کل واحدوں کی تعداد

16

256

256

-

 

 

یاد دھانی: حوزوی دروس کے عناوین مرکز کے مد نظر وہی فقہ و اصول کے دروس ہیں .

 

 

ب) (كلام اسلامى P.H.D) کے تخصصی دروس کے عناوین

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

كلام اسلامى (1)

4

64

64

-

 

 

2

كلام اسلامى (2)

4

64

64

-

اسلامى كلام (1)

 

3

کلامی موضوعات کا قرآن و حدیث سے استنباط (1)

2

32

32

-

 

 

4

کلامی موضوعات کا قرآن و حدیث سے استنباط (2)

2

32

32

-

کلامی موضوعات کا قرآن و حدیث سے استنباط (1)

 

5

تقابلی الهيات (1)

2

32

32

-

 

 

6

تقابلی الهيات (2)

2

32

32

-

تقابلی الهيات (1)

 

7

كلام مقارن

2

32

32

-

 

 

8

رساله علمى

18

288

-

288

 

 

 

جمع واحد

36

576

288

288

 

 

 

 

 

ج) پيش نياز کے دروس کے عناوين

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

 

جمع

نظري

عملي

 

1

علم کلام کے فلسفی اصول

4

64

64

 

 

 

 

2

دین کا فلسفہ اور جدید کلام

4

64

64

 

 

*

 

3

دینی معرفت شناسی

2

32

32

 

 

 

4

اسلامی فکر میں سیاسی فلسفہ

2

32

32

 

 

 

5

تخصصی زبان

2

32

32

 

 

 

6

عالم اسلام میں عصر حاضر کے کلامی نظریات

2

32

32

 

 

*

 

جمع واحد

16

256

256

 

 

 

                               

 

یاد دھانی : ستارہ والے دروس کے واحدوں کا لازمی شرائط کے دروس کے 16 واحدوں میں سے 6 واحد لازمی ہیں اور باقی ماندہ 10 واحد ضرورت کی تشخیص کی صورت میں تعلیمی گروہ کے توسط سے عملی ہوں گے ضرورت کے وقت مقدماتی ضروری دروس کا اجرا کر سکتے ہیں .