» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > اسلامی مذاہب  

مذاھب اسلامی کا کارشناسی ارشد (M.A) کورس

تعريف:

مذاھب اسلامی کی کارشناسی ارشد (M.A) کورس کلامی، فقھی، عرفانی اور اھم ترین اسلامی فرقوں کی شناخت کے سلسلہ میں ایک تخصصی کورس ہے کہ طلاب اس کے دروس کو عمیق طور پر پڑھ کر آخر میں کارشناسی ارشد کی سند حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف:

ـ مذاہب اسلامی کے سلسلہ میں کارشناسی ارشد (Section) کے لئے مدرس کی تربیت؛

ـ متعلقہ موضوع میں محقق کی تربیت؛

ـ اسلامی فرقوں کے درمیان پیش آنے والے شبھوں کا جواب دینے کے سلسلہ میں توانائی پیدا کرنا ؛

ـ دین مخالف عناصر کے مقابلہ میں مذاہب کے مشترکات کی تحصیل ؛

ـ مناظرہ اور گفتگو کے لئے توانائی پیدا کرنا؛

ـ طلاب کی علاقائی ضرورتوں کی جانب توجہ؛

ـ مبلّغ کی تربيت ؛

یاد دھانی:مبلّغ، دین کے پیغام کو ابلاغ کرنے والا ہوتا ہے .

ـ ڈاکٹریٹ کے کورس میں داخلہ لینے کے لئے با صلاحیت افراد کی تربیت کرنا.

تعلیمی اھداف و مقاصد:

ـ تحریری اور تخصصی کتابوں کے ترجمہ اور تألیف کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

ـ متعلقہ موضوع میں فکر و نظر کی ایجاد اور جدت کا اھتمام ؛

ـ اسلامی مذاہب کی ترتیب وار توضیح اور تنقید کے سلسلہ میں توانائی پیدا کرنا ؛

ـ تمام اسلامی مذاھب کی کتابوں کو سمجھنے کے سلسلہ میں توانائی ایجاد کرنا ؛

ـ اسلامی مذاھب کے سلسلہ میں ماھر اور کارشناس کی تربیت .

قبولیت:اس کورس کے طلاب ادیان و مذاھب کے کارشناسی کورس کرنے والے فارغ التحصیل طلاب کے درمیان سے انتخاب ہوتے ہیں .

تبصره:دیگر موضوعات کے طلاب اگر اسلامی مذاہب کی کارشناسی ارشد کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو داخلہ امتحان کے علاوہ لازمی شر ائط کی تکمیل بھی ضروری ہوگی .

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

- یہ پورا کورس 64درسی واحد پر مشتمل ہوتا ہے کہ جو 5عدد ششماھی (ڈھائی سال) کے تعلیمی عرصہ میں پڑھایا جاتا ہے .

- هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور هر واحد درسى عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

- محصلین اس کورس کے اختتام پر 4واحد کے برابر ایک تھیسز لکھتے ہیں .

 

دروس کی بنیادیں :

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

تلافی کرنے والے دروس

32

2

تخصصی دروس

28

3

تھیسز

4

 

جمع كل

 =SUM(ABOVE) 64

 

اهميت اور ضرورت:

مذاھب اسلامی کی  چند جھت سے شناخت ضروری ہے :

کلامی نظریات اور اس بات سے آگاھی کہ عالم اسلام نے گونا گوں اعتقادی مسائل سے دوچار ہونے کے وقت کون سی راہ حل تجویز کی ہے یا کونسا سا استدلال اور تحلیل پیش کی ہے تا کہ دلیلیں اور تحلیلیں دیگر مذاھب کے لئے بھی راہ کشا ہو سکیں اگر مذاھب پر کوئی تنقید ہو تو عالمانہ انداز میں ہو اور اسلمی فرقوں کے سلسلہ میں غلط نظریات کے دام میں پھنسنے سے اجتناب کیا جا سکے .

 

کردار اور توانايى:

اس موضوع کے طلاب اسلامی مذاھب کے مطالعوں سے جو صلاحیت پیدا کریں گے اس کے ذریعہ مختلف اسلامی مذاھب کے سلسلہ میں ایک قوی محقق ہوں گے اور علمی مراکز میں بھی مفید ہون گے نیز دقیق معلومات کی وجہ سے عالم اسلام کو متحد اور قریب کرنے لئے عملی اقدام کرنے کے ساتھ ساتھ بہت ساری غلط فھمیوں کو بھی دور کر دیں گے .


 

الف) تلافی کرنے والے دروس کے عناوین (مذاهب اسلامی)

رديف

درس کا عنوان

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1    1    

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

2    2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

3    3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

4    4 

اصول

3

48

48

-

 

 

5    5  

معارف قرآن (1)

2

32

32

-

 

 

6    6  

معارف قرآن (2)

2

32

32

-

معارف قرآن (1)

 

7    7

كلام اسلامى

2

32

32

-

 

شرح تجرید کی عبارت (الهیات کا حصہ)

8    8

امامیہ کلام کی تاریخ

3

48

48

-

 

 

9    9  

سلفيه اور وهابيت

3

48

48

-

 

 

0   10 

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

*

     11

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

*

     12

عربی ادب (1)

2

64

-

64

 

*

     13

عربی ادب (2)

2

64

-

64

عربی ادب (1)

*

4   14

نفس شناسی

1

16

16

-

 

*

1   15 

معاشرہ شناسی

1

16

16

-

 

*

     16

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

*

7   17   

اسلام کی تاریخ

2

32

32

-

 

*

     18

قرآن کی تفسیر

2

32

32

-

 

*

9   19  

غرب کے اجتماعی نظریہ پر تنقید

2

32

32

-

 

*

     20

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

1

16

16

-

 

*

1   21 

عصر حاضر میں تبلیغ کے طریقے

1

16

16

-

 

*

2   22  

سیاسی علوم

2

32

32

-

 

*

3   23  

اسلامی تعلیم وتربیت

2

32

32

-

 

*

4   24  

فقهي مذاهب (1)

2

32

32

-

 

*

5   25  

فقهي مذاهب (2)

2

32

32

-

فقهی مذاهب (1)

*

6   26  

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

*

     27

علاقائی ضرورتیں

2

32

32

-

 

*

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 54

 =SUM(ABOVE) 944

 =SUM(ABOVE) 784

160

 

 

 

یاد دھانی:

1)     جن دروس کے عناوین پر ستارہ کی علامت نھیں ہے وہ الزامی ہیں .

2)     جن دروس کے عناوین پر ستارہ کی علامت ہے ان میں سے 8 واحد انتخاب کرکے تمام کریں ضمنی طور پر مذاھب فقھی (1و 2) کے 4 واحد سے 2 واحد اس موجوع کے طلاب کے لئے ضروری ہیں لھذا اسے ضرور انتخاب کریں .

3)     تعلیمی گروہ ضرورت پڑنے پر کچھ دروس خاص طلاب کے لئے الزامی کر سکتا ہے .

4)     تعلیمی گروہ 4 واحد تک زبان کیابتدائی ضرورت کے عنوان سے اضافہ اور اجراء کر سکتا ہے .

 

ب)تخصصی دروس کے عناوین (مذاهب اسلامی)                     

رديف

دروس کے عناوین

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسماعیلیہ کی تاریخ اور ان کے عقائد

2

32

32

-

 

 

2

زیدیہ کی تاریخ اور ان کے عقائد

2

32

32

-

 

 

3

معتزله

2

32

32

-

 

عالم اسلام میں جدید معتزلہ پر نظر کرتے ہوئے

4

اشاعره

2

32

32

-

 

 

5

ماتريديه

2

32

32

-

 

 

6

عرفان و تصوف کے سلسلے

2

32

32

-

 

 

7

تقابلی كلام (1)

2

32

32

-

 

 

8

تقابلی كلام (2)

2

32

32

-

تقابلی كلام (1)

 

9

اسلامی عرفان نظری

2

32

32

-

 

 

10

عالم اسلام میں عصر حاضر کے فکری حوادث (1)

2

32

32

-

 

 

11

عالم اسلام میں عصر حاضر کے فکری حوادث (2)

2

32

32

-

عالم اسلام میں عصر حاضر کے فکری حوادث (1)

 

12

تخصصى زبان

4

64

64

-

 

انگلش

13

نظریات تقریب کے اصول

 

32

32

-

 

 

14

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 32

 =SUM(ABOVE) 576

 =SUM(ABOVE) 448

 =SUM(ABOVE) 128