» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > فقہ اسلامی  

تعریف:

فقہ اسلامی کے موضوع پر ڈاکٹریٹ کا کورس عبارت ہے اس دورہ سے کہ طلاب متعلقہ دروس کو تمام کرنے کے بعد علم فقہ میں صاحب نظر ہوتے ہیں اور اختتام پر ڈاکٹریٹ (P.H.D)کی ڈگری حاصل کرتے ہیں ۔

     کورس کے کلی اھداف :

       فقہ اسلامی کے موضوع سے متعلق اعلیٰ سطحوں پر استاد کی تربیت ؛

-       فقہ اسلامی میں صاحب نظر محقق کی تربیت ؛

       فقہ اسلامی کے موضوع سے متعلق طلاب کی علمی سطح کو استنباط اور نظریہ دینے کی حد تک پہونچانا ؛

-       مختلف موضوعات بالخصوص فقہ اسلامی میں اعلیٰ سطح پر علمی فعالیت میں شرکت .

 

    تعلیمی اھداف اور منصوبہ بندیاں :

-          اسلامی نطریات کے اصول کی جانب توجہ ؛

-          اسلامی شبھوں کی جانب خاص توجہ.

قبولیت :

رضاکارانہ طور پر اس موضوع میں شرکت کرنے والے اسلامی اصول و فقہ کے موضوع پر کارشناسی ارشد کے فارغ التحصیل طلاب کے درمیان منتخب ہوتے ہیں ۔

 

تبصره:تمام موضوعات اور رجحانات میں رضاکارانہ طور پر شریک ہونے والوں کو  متعلقہ امتحان میں قبول ہونے کے بعد لازمی شرائط کے دروس بھی پڑھنا ہوگا.

 

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت :

-       اس کورس کے واحدوں کی کل تعداد 78 درسی واحد ہے کہ جو رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5سال 10ترم میں پڑھائے جاتے ھیں ۔

-       هر واحد نظرى 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے ؛ البته تحقیق کے ساتھ .

-       اس کورس کے طلاب 18 واحد کے برابر ایک تھیسز لکھتے ہیں .

 

 

    دروس کی بنیادیں :  

 

ردیف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

42

2

تخصصی دروس

18

3

تھیسز

18

جمع کل

78

 

 

 

 

 

     اهميت اور ضرورت:

اسلامی علم فقہ کی روزافزوں وسعت اور جدید مسائل کا پیدا ہونا اور انسانی معاشرہ کی وسیع ضرورتیں ، علمی مستدل اور عملی جوابات اور طلاب علوم دینیہ اپنی ضرورتوں کے احکام کے استنباط و استدلال کے سلسلہ میں فقھی مأخذ (کتاب، سنت، عقل و اجماع) اعلیٰ  (تعلیمی و تحقیقی) کورس اسلامی اصول فقہ کے حدود میں ڈاکٹریٹ کی سطح میں ایک لازمی اور ناگزیر امر ہے.

 

    کردار اور توانايى:

اس کورس کے فارغ التحصیل طلاب علم فقہ  کے استدلالی مباحث میں ضروری توانائی حاصل کرنے کے علاوہ علم فقہ میں تخصص حاصل کرکے استنباط کرتے اور نظریہ دیتے اور نچلے درجوں کی تدریس کرتے اور اگلی کلاسوں (فوق تخصص) کے عنوان سے ضروری آمادگی پیدا کرتے ہیں.

 

    الف) دروس حوزوى:

 

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

فقه (2)

2

48

16

32

فقه (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

فقه (3)

2

48

16

32

فقه(2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

4

فقه (4)

2

48

16

32

فقه(3)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

5

فقه (5)

2

48

16

32

فقه (4)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

6

اصول (1)

4

96

32

64

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

7

اصول (2)

4

96

32

64

اصول(1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

8

اصول (3)

4

96

32

64

اصول(2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

9

اصول (4)

4

96

32

64

اصول (3)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

10

اصول (5)

4

96

32

64

اصول (4)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

11

اصول (6)

4

96

32

64

اصول (5)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

12

اجتھاد کے مکاتب اور طریقے

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

13

قواعد فقهیه (1)

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

14

قواعد فقهیه (2)

2

48

16

32

قواعد فقهیه (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

15

آیات الاحکام مقارن

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

جمع کل

42

992

352

640

 

 

 

 

یاد دھانی : (1) سے (5) دروس فقہ کے عناوین اور اصول (1) سے (6) تک جامعۃ المصطفیٰ کے مدنظر اصول و فقہ کے خارج کے دروس ہیں .

 

 

    ب) دروس تخصصي:

 

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی دروس

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه کا فلسفه

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

اصول کے جدید مباحث

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

جدید مسائل کی فقہ

2

32

32

-

اجتھاد کے مکاتب اور طریقے فقھی قواعد ، اصول کے جدید مباحث اور فقہ کا فلسفہ

 

4

رجال

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

5

فقه العقود (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

6

فقه العقود (2)

2

32

32

-

فقه العقود (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

7

فقه القضاء (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

8

فقه القضاء (2)

2

32

32

-

فقه القضاء (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

9

فقه مسايل مبتلابه

2

32

32

-

اجتھاد کے مکاتب اور طریقے فقھی قواعد ، اصول کے جدید مباحث اور فقہ کا فلسفہ

علاقائی ضرورتوں کے مطابق

10

تھیسز

18

576

-

576

 

علاقائی ضرورتوں کے مطابق

جمع کل

36

864

288

576