» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > اسلامی اصول فقہ  

اصول فقہ اسلامی کی ڈٓاکٹریٹ کا کورس

 

تعریف:

اسلامی اصول فقہ کی ڈاکٹریٹ کا کورس اسے کھتے ہیں کہ طلاب متعلقہ دروس کو تمام کرنے کے بعد علم اصول فقہ میں صاحب نظر ھوتے ہیں اور آخر میں ڈاکٹریٹ (P.H.D) کی ڈگری حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف:

-       اسلامی اصول فقہ سے متعلق اعلیٰ درجوں میں استاد کی تربیت؛

-       اسلامی اصول فقہ میں صاحب نظر محقق کی تربیت ؛

-       اسلامی اصول فقہ کے موضوع میں طلاب کی علمی سطح کو استنباط اور نظریہ پردازی کے مرحلہ تک پہونچانا؛

-       مختلف موضوعات بالخصوص اسلامی اصول فقہ میں اعلی سطح کی علمی فعالیت میں شرکت .

 

تعلیمی اھداف و منصوبہ بندیاں :

-          اسلامی نظریات کی جانب توجہ ؛

-          اسلامی شبھوں کی جانب خصوصی توجہ ؛

 

قبولیت:

اس موضوع میں رضاکارانہ طور پر اسلامی اصول و فقہ کے کارشناسی ارشد کورس کے فارغ التحصیل طلاب کے درمیان سے انتخاب ہوں گے  .

تبصره: تمام موضوعات کے رضاکار طلاب متعلقہ داخلہ امتحان میں قبول ہونے کے بعد لازمی شرائط بھی طے کریں .

 

پورا کورس اور اس کی کیفیت :

-       اس کورس کے واحدوں کی کل تعداد 78 واحد درسی ہے کہ رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ 5 سال کی مدت میں پڑھایا جاتا ہے .

-       کورس کا نظام ترمی واحدی ہے .

-       هر واحد نظرى 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے ؛ البته تحقیق کے ساتھ .

-       اس کورس کے طلاب 18 واحد کے برابر اہل رسالہ بھی لکھیں گے .

 

 


 

دروس کی بنیادیں :  

 

ردیف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

42

2

تخصصی دروس

18

3

تھیسز

18

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 78

 

 

اهميت اور ضرورت:

اسلامی اصول فقہ کی روزافزوں وسعت اور جدید مسائل کا پیدا ہونا اور انسانی معاشرہ کی وسیع ضرورتیں ، علمی مستدل اور عملی جوابات اور طلاب علوم دینیہ اپنی ضرورتوں کے احکام کے استنباط و استدلال کے سلسلہ میں فقھی مأخذ (کتاب، سنت، عقل و اجماع) اعلیٰ  (تعلیمی و تحقیقی) کورس اسلامی اصول فقہ کے حدود میں ڈاکٹریٹ کی سطح میں ایک لازمی اور ناگزیر امر ہے.

 

کردار اور توانايى:

اس کورس کے فارغ التحصیل طلاب اصول فقہ کے استدلالی مباحث میں ضروری توانائی حاصل کرنے کے علاوہ علم اصول فقہ میں تخصص حاصل کرکے استنباط کرتے اور نظریہ دیتے اور نچلے درجوں کی تدریس کرتے اور اگلی کلاسوں (فوق تخصص) کے عنوان سے ضروری آمادگی پیدا کرتے ہیں .


 

الف) حوزوى دروس:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

فقه (2)

2

48

16

32

فقه (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

فقه (3)

2

48

16

32

فقه (2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

4

فقه (4)

2

48

16

32

فقه (3)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

5

فقه (5)

2

48

16

32

فقه (4)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

6

اصول (1)

4

96

32

64

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

7

اصول (2)

4

96

32

64

اصول (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

8

اصول (3)

4

96

32

64

اصول (2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

9

اصول (4)

4

96

32

64

اصول (3)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

10

اصول (5)

4

96

32

64

اصول (4)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

11

اصول (6)

4

96

32

64

اصول (5)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

12

اجتھاد کے مکاتب اور طریقے

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

13

قواعد فقهیه (1)

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

14

قواعد فقهیه (2)

2

48

16

32

قواعد فقهیه (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

15

آیات الاحکام مقارن

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 42

 =SUM(ABOVE) 992

 =SUM(ABOVE) 352

 =SUM(ABOVE) 640

 

 

 

یاد دھانی : (1) سے (5) دروس فقہ کے عناوین اور اصول (1) سے (6) تک جامعۃ المصطفیٰ کے مدنظر اصول و فقہ کے خارج کے دروس ہیں .

 

 

ب) تخصصي دروس:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

فقه کا فلسفه

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

استنباط میں عقل و عرف کا مقام

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

اجتھاد میں احکام کا معیار اور زمان و مکان کا کردار

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

4

قرآن سے استنباط کرنے کی روش اور اس کے اصول

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

5

اصول کے جدید مباحث (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

6

اصول کے جدید مباحث (2)

2

32

32

-

اصول کے جدید مباحث (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

7

اصولی مسائل کی ارتقائی تاریخ

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

8

استنباط میں اصول اور فقھی قواعد کا استعمال  (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

9

استنباط میں اصول اور فقھی قواعد کا استعمال  (2)

2

32

32

-

استنباط میں اصول اور فقھی قواعد کا استعمال  (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

10

تھیسز

18

576

-

576

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 36

 =SUM(ABOVE) 864

 =SUM(ABOVE) 288

576