» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > فقہ و اسلامی معارف  
اسلامی فقہ و معارف کا ڈاکٹریٹ کورس

تعریف:

اسلامی فقہ و معارف کا ڈاکٹریٹ کورس عبارت ہے اس مرحلہ سے کہ طلاب عمومی دروس یا متعلقہ مشترک دروس تمام کرنے کے بعد کسی ایک تخصصی موضوع میں صاحب نظر ہوتے ہیں اور اختتام پر ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرتے ہیں.

 

کورس کے کلی اھداف :

-       اسلامی علوم اور معار ف کے موضوع سے متعلق استاد کی تربیت ؛

-      تخصصی موضوعات میں  صاحب نظر محقق کی تربیت ؛

-       معارف اسلامی کے موضوع سے متعلق طلاب کو مرحلہ اجتھاد تک پہونچانا ؛

-       مختلف موضوعات میں اعلی سطح پر علمی فعالیت میں شرکت .

 

تعلیمی اھداف و منصوبہ بندی :

-          اسلامی نظریات کی جانب توجہ ؛

-          اسلامی شبھوں کی جانب خصوصی توجہ ؛

 

قبولیت:

اس موضوع میں رضاکارانہ طور پر اسلامی معارف کے کارشناسی ارشد کورس کے فارغ التحصیل طلاب کے درمیان سے انتخاب ہوں گے  .

تبصره: تمام موضوعات کے رضاکار طلاب متعلقہ داخلہ امتحان میں قبول ہونے کے بعد لازمی شرائط بھی طے کریں .

 

پورا کورس اور اس کی کیفیت :

-       اس کورس کے واحدوں کی کل تعداد 78 واحد درسی ہے کہ رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ 5 سال کی مدت میں پڑھایا جاتا ہے .

-       کورس کا نظام ترمی واحدی ہے .

-       هر واحد نظرى 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے ؛ البته تحقیق کے ساتھ .

-       اس کورس کے طلاب 18 واحد کے برابر اہل رسالہ بھی لکھیں گے .

 

 

  

دروس کی بنیادیں :  

 

ردیف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوی دروس

34

2

لازمی شرائط کے دروس

8

3

رتبہ کے دروس

8

4

تخصصی دروس

10

5

تھیسز

18

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 78

 

 

اهميت اور ضرورت:

اسلامی فقہ معارف کی روزافزوں وسعت اور جدید مسائل کا پیدا ہونا اور انسانی معاشرہ کی وسیع ضرورتیں ، علمی مستدل اور عملی جوابات اور طلاب علوم دینیہ اپنی ضرورتوں کے احکام کے استنباط و استدلال کے سلسلہ میں فقھی مأخذ (کتاب، سنت، عقل و اجماع) اعلیٰ  (تعلیمی و تحقیقی) کورس اسلامی فقہ و معارف کے حدود میں ڈاکٹریٹ کی سطح میں ایک لازمی اور ناگزیر امر ہے.

 

کردار اور توانايى:

اس کورس کے فارغ التحصیل طلاب اسلامی فقہ و معارف کے استدلالی مباحث میں ضروری توانائی حاصل کرنے کے علاوہ اسلامی فقہ و معارف میں تخصص حاصل کرکے استنباط کرتے اور نظریہ دیتے اور نچلے درجوں کی تدریس کرتے اور اگلی کلاسوں (فوق تخصص) کے عنوان سے ضروری آمادگی پیدا کرتے ہیں .


 

الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

فقه(2)

2

48

16

32

فقه (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

فقه(3)

2

48

16

32

فقه(2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

4

فقه(4)

2

48

16

32

فقه(3)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

5

فقه (5)

2

48

16

32

فقه (4)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

5

اصول(1)

4

96

32

64

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

6

اصول(2)

4

96

32

64

اصول(1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

7

اصول(3)

4

96

32

64

اصول(2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

8

اصول(4)

4

96

32

64

اصول (3)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

9

اصول (5)

4

96

32

64

اصول (4)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

10

اصول(6)

4

96

32

64

اصول (5)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 34

 =SUM(ABOVE) 816

 =SUM(ABOVE) 272

 =SUM(ABOVE) 544

 

 

یاد دھانی : حوزوی دروس کے عناین جامعۃ المصطفیٰ کے مدنظر وہی فقہ و معارف کے دروس ہیں .

 

ب) رتبہ کے دروس:

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

آیات الاحکام مقارن

2

46

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

قواعد فقهی(1)

2

48

16

32

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

قواعد فقهی (2)

2

48

16

32

قواعد فقهی (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

4

فلسفه فقه

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 8

 =SUM(ABOVE) 174

 =SUM(ABOVE) 80

96

 

 

 


 

ج) تخصصى دروس:

1) تفسیر اور علوم قرآن کا تخصص :

الف) لازمی شرائط کے دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

تاريخ قرآن و قرائات

1

16

16

-

 

شبھوں پر تاکید کے ساتھ

2

اعجاز قرآن

2

32

32

-

 

قرآن کے علمی اعجاز کی تاکید کے ساتھ

3

علوم قرآن

2

32

32

-

 

مسئلہ تحریف اور جدید شبھوں کی تاکید کے ساتھ

4

تفسیری مکاتب

3

46

46

-

 

تفسیری روش کا تجزیہ تحقیق کے ساتھ

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 8

 =SUM(ABOVE) 126

 =SUM(ABOVE) 126

 

 

 

 

ب) تخصصی دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

هرمنوٹيك اور فهم قرآن کے اصول

2

32

32

-

قرآن کی زبان

تحقیق کی تاکید ساتھ

2

اهل بيت (ع) کی تفسيرى روش

1

16

16

-

قرآن و سنت کا رابطه

تحقیق کی تاکید ساتھ

3

قرآن کی زبان

1

16

16

-

 

تحقیق کی تاکید ساتھ

4

تقابلی ترتیبی تفسير

2

32

32

-

مکاتب تفسیری

موجودہ شبھوں کے مطابق تقابلی صورت میں روش شناسی کی تاکید کے ساتھ

5

تفسير موضوعى کی روش‌شناسى

1

16

16

-

تفسیری مکاتب

تحقیق کی تاکید ساتھ

6

تقابلی موضوعى تفسير

2

32

32

-

موضوعی تفسیر کی روش شناسی

کانفرنس کی صورت میں روزمرہ کے شبھوں کی تاکید کے ساتھ

7

قرآن اور سنّت کا رابطه

1

16

16

-

تفسیری مکاتب

سنت کی حجیت کے مسئلہ پر تاکید اور درسی تحقیق

8

تھیسز

18

576

-

576

 

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 28

 =SUM(ABOVE) 736

 =SUM(ABOVE) 160

 =SUM(ABOVE) 576

 

 

 


 

2) اسلامی فلسفہ کا تخصص :

الف) لازمی شرائط کے دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

حکمت مشاء

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

حکمت اشراق

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

3

دینی معرفت شناسی

2

32

32

-

معرفت شناسي

تحقیق کے ساتھ

4

غرب کی فکری بنیادوں پر تنقید اور تحقیق

2

32

32

-

 

 

 

جمع کل

8

 =SUM(ABOVE) 128

 =SUM(ABOVE) 128

 

 

 

 

 

ب) تخصصی دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

حکمت متعالیه(1)

2

32

32

-

حکمت مشاء و اشراق

شواهد الربوبیة کا حصہ

2

حکمت متعالیه(2)

2

32

32

-

حکمت متعالیه(1)

شواهد الربوبیة کا حصہ

3

حکمت متعالیه(3)

2

32

32

-

حکمت متعالیه(2)

شواهد الربوبیة کا حصہ

4

غرب کے جدید فلسفی مکاتب

2

32

32

-

غرب کی فکری بنیادوں پر تنقید اور تحقیق

 

5

غرب کا تقابلی فلسفہ اور اسلام

2

32

32

-

حکمت مشاء و اشراق و حکمت متعالیه(1-3)

مباحث علیت، وجود و حرکت

6

تھیسز

18

576

-

576

 

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 28

 =SUM(ABOVE) 736

 =SUM(ABOVE) 160

576

 

 


 

3) کلامی اسلامی کا تخصص:

الف) لازمی شرائط کے دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

دینی معرفت‌شناسی

2

32

32

-

معرفت شناسي

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

الھیات پر اخص معنی میں تاکید کے ساتھ

3

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامی فلسفه (1)

الھیات پر اخص معنی میں تاکید کے ساتھ

4

جدید کلام (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 8

 =SUM(ABOVE) 128

 =SUM(ABOVE) 128

 

 

 

 

 

ب) دروس تخصصی

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

شبهات کلامی

2

32

32

-

کلام اسلامی و فلسفه اسلامی

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

2

کلام بین الادیان

2

32

32

-

اسلامی کلام (1و2)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

3

اسلامی کلام (1)

2

32

32

-

 

مقاصد ، مواقف یا شوارق کی عبارت

4

اسلامی کلام (2)

2

32

32

-

اسلامی کلام (1)

مقاصد ، مواقف یا شوارق کی عبارت

5

کلام جدید(2)

2

32

32

-

کلام جدید (1)

تحقیق کی تاکید کے ساتھ

6

تھیسز

18

576

-

576

 

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 28

 =SUM(ABOVE) 736

 =SUM(ABOVE) 160

 =SUM(ABOVE) 576

 

 

 

  

4) تاریخ اسلام کا تخصص:

الف) لازمی شرائط کے دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تاریخ اسلام اور مستشرقین

2

32

32

-

 

تشیع سے مربوط مباحث پر تاکید کے ساتھ

2

تاریخ اسلام کے مأخذ پر تحقیق اور تنقید

2

32

32

-

 

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

3

شیعی حکومتوں کی تاریخ

2

32

32

-

 

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

4

اسلامی تھذیب و ثقافت

2

32

32

-

 

شیعی مأخذ پر تاکید کے ساتھ

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 8

 =SUM(ABOVE) 128

 =SUM(ABOVE) 128

 

 

 

 

 

ب) تخصصی دروس

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلام کے آغاز سے عباسیوں کے آخری دور تک اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

2

اندلس اور مغرب میں اسلام کی تاریخ

2

32

32

-

اسلام کے آغاز سے عباسیوں کے آخری دور تک اسلام کی تحلیلی تاریخ

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

3

مصر اور شام میں اسلام کی تاریخ

2

32

32

-

اسلام کے آغاز سے عباسیوں کے آخری دور تک اسلام کی تحلیلی تاریخ

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

4

عثمانی تاریخ

2

32

32

-

اندلس اور مغرب میں اسلام کی تاریخ

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

5

ھند اور مشرق وسطی میں اسلام کی تاریخ

2

32

32

-

اندلس اور مغرب میں اسلام کی تاریخ

تحقیق پر تاکید کے ساتھ

6

تھیسز

18

576

-

576

 

 

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 28

 =SUM(ABOVE) 736

 =SUM(ABOVE) 160

 =SUM(ABOVE) 576