» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > پی ۔ ایچ ۔ ڈی  > اسلامیات  > اسلامی تہذیب و ثقافت  

اسلامی تھذیب و ثقافت کی ڈاکٹریٹ(P.H.D) کا کورس

تعريف:

تاریخ اسلام میں اسلامی ثقافت کی تاریخ کا ایسا اعلی تعلیمی تخصصی کورس ہے کہ طلاب تعلیمی و تحقیقی دونوں فعالیت انجام دیتے ہیں اور تمام کرنے کے بعد ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرتے ہیں ۔

کورس کے کلی اھداف :

-       اسلامی ثقافت کے سلسلہ میں محقق اور متخصص کی تربیت ؛

-       اعلی تعلیمی درجوں کے لئے استاد کی تربیت ؛

-       اسلامی ثقافت کی تاریخ کے سلسہ میں علم و دانش میں توسیع ؛

-       اسلامی تاریخی ثقافت کی علمی اور ترتیب وار تنقید و توضیح ؛

-       اسلامی ثقافت کی تارٰیخ کے سلسلہ میں مجتھد کی تربیت ؛

-       اسلامی تمدن کے عروج و زوال پر اثر انداز ہونے والے عوامل اور فکری اور ثقافتی تبدیلیوں اور جائزہ کی تحقیق ؛

-       اسلامی ثقافت کے زندہ کرنے کے راہ حل کی تحقیق .

تعلیمی منصوبہ بندیاں :

-       طلاب کی اخلاقی اور روحانی بلندیوں کی طرف توجہ؛

-       محققین کے اندر (تھیسز کے علاوہ) کم سے کم %30 تحقیقی کام کے لئے واحدوں کی مدت کے اختصاص کے ساتھ تحقیق کے جذبہ کو قوی کرنا ؛

-       جدید محققین کی پرورش تا کہ اس سلسلہ میں دنیا کے جدید علم پر مسلط ہوں ؛

-       طلاب کی معلومات بڑھانے کے لئے تحقیق کے جدید ترین اصول، ترقی یافتہ طریقوں اور وسائل کی راہ ھموار کرنا ؛

-       تدريس، تبليغ، ترجمه اور تحریر میں طلاب کی توانائی بڑھانے کی طرف توجہ؛

-       اسلامی ثقافت کی تاریخ کے موضوع سے تنقید و مناطرہ ، گوناگوں رجحانات کا تعین اور جدید سوالات کے جوابات دینے کے لئے تقویت کرنا ؛

-       فکر و نظر کی تولید اور جدت کا اھتمام .

قبولیت:

تاریخ کے موضوع پر کارشناسی ارشد کا کورس کرنے والے فارغ التحصیل طلاب قبولیت کے عمومی اور اختصاصی اصول کی بنیاد پر منتخب کئے جاتے ہیں .

تبصره:

اگر دوسرے موضوعات کے طلاب اس کورس میں شرکت کرنا چاھیں تو قانون کے مطابق انھیں لاز می شرائط پورے کرنے ھوں گے ۔  

 

پورا کورس اور اس کی کیفیت :

-       اسلامی ثقافت کی تاریخ کا (P.H.D) کورس 58 واحد درسى ہے .

-       ڈاکٹریٹ کا پورا کورس رسالہ لکھنے کی مدت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 5 تعلیمی سال کا ہوتا ہے.

-       اس کورس کے طلاب 18 واحد کے برابر ایک رسالہ لکھتے ہیں .

-       هر واحد درسى نظرى 16 گھنٹہ کا اور  هر واحد عملى 32 گھنٹہ کا ہوتا ہے .

-       درسي واحد (رسالہ کے علاوہ ) هر ترم میں 6ـ10 واحد تک پڑھائے جاتے ہیں .

دروس کی بنیادیں :

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوى دروس

16

2

لازمی شرائط کے دروس

6

3

تخصصى دروس

18

4

تھیسز

18

جمع كل

 =SUM(ABOVE) 58

    اهميت اور ضرورت:

مسلمانان تاریخ کے ایک دور میں علمی اور ثقافتی عروج اور ترقی سے ھمکنار ھوئے ہیں کہ جسے (تھذیب کا سنھرا دور) کھا جاتا ہے ۔ اس وسعت اور ترقی میں کچھ اسباب کی بنا پر تدریجاً زوال آگیا اسی لئے اسلامی تھذیب کی شناخت اور اس کے خطروں کی پہچان اسلامی تمدن کی تعمیر اور کارآمد ہونے کی خاطر دقیق اور علمی پروگرام کا مقدمہ بن گئی۔ دوسری طرف ان مباحث کی شناخت حوزہ علمیہ کے طلاب اور فضلاء کے لئے ایک ضرورت ہے تا کہ ڈاکٹریٹ کا کورس پورا کرنے کے بعد علمی معاشروں میں زیادہ سے زیادہ کارآمد اور قوی ہوکر موثر ثابت ہوں ۔

    کردار اور  توانايي:

اس موضوع کے طلاب تاریخی مطالعوں کی مدد سے ملک کے اندر اور باھر ایک قوی محقق کے عنوان سے نور افشانی پر قادر ھو جائیں گے اور علمی مراکز میں مفید واقع ھوں گے نیز ڈاکٹریٹ کورس تمام کرنے کے بعد وسیع پیمانہ پر تحقیقات کی انجام دھی کے ساتھ شیعی تھذیب اور ثقافت کی نشر و اشاعت اور اسے مختلف معاشروں میں پہچنوانے کے سلسلہ میں موثر کردار ادا کریں گے اور مذکورہ اھداف کے عملی ھونے میں سودمند ھوں گے ۔

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

تحقیق کے ساتھ

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

تحقیق کے ساتھ

4

فقه (4)

2

32

32

-

فقه (3)

تحقیق کے ساتھ

5

فقه (5)

2

32

32

-

فقه (4)

تحقیق کے ساتھ

6

اصول (1)

2

32

32

-

 

تحقیق کے ساتھ

7

اصول (2)

2

32

32

-

اصول (1)

تحقیق کے ساتھ

8

اصول (3)

2

32

32

-

اصول (2)

تحقیق کے ساتھ

 

جمع کل

 =SUM(ABOVE) 16

 =SUM(ABOVE) 256

 =SUM(ABOVE) 256

 

 

 

الف) حوزوى دروس:

 

یاد دھانی : حوزوی دروس کے عناوین جامعۃ المصطفی کے مد نظر فقہ و اصول کے دروس ہیں .

 

ب) ابتدائی دروس :

ردیف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

اسلامی تھذیب کے ارتقاء کا جائزہ

2

32

32

-

 

 

2

قرآن میں ثقافتوں کا عروج و زوال

2

32

32

-

 

قرآن کی مورد تائید ثقافتی نمونوں کے ساتھ

3

عصر حاضر میں اسلامی تھذیب کا مقام

2

32

32

-

 

 

 

جمع واحد

6

96

96

 

 

 

 

 

ج) دروس تخصصى:

ردیف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظري

عملي

1

مأخذ کی شناخت اور تنقید

2

32

32

-

 

اھل سنت کے مأخذ پر تنقید کے ساتھ

2

پیش رفتہ تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

هرمنوٹيك اور فلسفہ تاریخ کے مباحث کی تاکید کے ساتھ

3

مستشرقین کی کتابوں پر تنقید

2

32

32

-

 

 

4

ثقافت کے اصول اور نمونے

2

32

32

-

 

اسلامی ثقافت کی تاکید کے ساتھ

5

اسلامی ثقافت اور دینی تعلیمات

2

32

32

-

 

 

6

اسلامی تھذیب کا احیاء اور تعمیر

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی حکومتیں اور علوم

2

32

32

-

 

 

8

مسلمانوں کے رسم و رواج

2

32

32

-

 

 

9

اسلامی ثقافت اور دیگر ثقافتین

2

32

32

-

 

اسلامی ثقافت اور دیگر ثقافتوں کے درمیان تبادلہ اور ربط

10

تھیسز

18

640

-

640

 

 

 

جمع واحد

 =SUM(ABOVE) 36

 =SUM(ABOVE) 944

272

672