» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
 
 
صفحه اصلی > ہمارے بارے میں  > وزارتِ علوم ، ریسرچ و ٹیکنالوجی کی توثیق 

المصطفی(ص) یونیورسٹی دنیا کے تمام علمی مراکز کی طرح عالمی پیمانہ پر اپنی فعالیتوں کی رہنمائی اور نظارت بورڈ آف ٹرسٹی کی حامل ہے کہ جس میں لیگل اور Genuineصاحب نظر اور دانشورپائے جاتے ہیں کہ جو اہل بیت(ص) کی ثقافت اور کلچر سے متعلق فعالیتیں انجام دیتے ہیں اور المصطفی(ص) یونیورسٹی کے محترم اراکین یونیورسٹی کی سالانہ تعلیمی اور تحقیقی دونوں فعالیت ملاحظہ کرتے اور آئندہ سال کے پیش کردہ پروگرام کی بڑے پیمانے پر تعیین کرتے ہیں ۔

 

اس وقت بورڈ آف ٹرسٹی کے اراکین محترم (الف باء کی ترتیب سے ) درج ذیل ہیں :

۱۔ حجۃ الاسلام والمسلمین اختری

۲۔ حجۃ الاسلام اعرافی

۳۔ آیۃ اللہ تسخیری

۴۔ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی بوشہری

۵۔ حجۃ الاسلام والمسلمین ربانی خراسانی

۶۔ حجۃ الاسلام والمسلمین شب زندہ دار

۷۔ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی

۸۔ حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی عراقی

۹۔  جناب ڈاکٹر مصطفوی

۱۰۔ آیۃ اللہ مقتدائی

۱۱۔ حجۃ الاسلام والمسلمین مھدوی مہر

۱۲۔ حجۃ الاسلام والمسلمین نور اللھیان