تعلیم خانوادہ
پرنٹ ایڈیشن ©2017 miu.ac.ir

حوزہ علمیہ قم میں غیر ایرانی طلاب کے ہزاروں اہل و عیال (جو جامعۃ المصطفے (ص) کا عظیم سرمایہ ہیں)کی  موجودگی "مرکز برائے امور طلاب و اہل خانہ" کے لیے اپنے تعلیمی اور ثقافتی پروگراموں پر عمل درآمد کی بہترین فرصت ہے چنانچہ اس مرکز سے وابستہ ادارہ تعلیم نے "ہم نصابی" سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے "حضرت فاطمه(ع)، ريحانه اور  معرفت " کے نام سے  تعلیمی مراکزقائم کیے ہیں جبکہ باقاعدہ تعلیم کے لیے "ہجرت اسکول" اور "امین کمپلیکس" کا قیام عمل میں لایا گیا ہے کہ جہاں طلاب کے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے وسیع پیمانے پر مختلف النّوع کورس شروع ہیں ۔

 

saja

saja

sampa

sampa

sampa

لائبریری

sampa

اشاعتیں

access deny