» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > خدمات اور سہولتیں  > تعلیم خانوادہ  > شہیدہ امّ یاسر تعلیمی مرکز  

عربی زبان میں تعلیمی پروگراموں کے اجرا کرنے کی ضرورت نے کہ جو ہزاروں غیر ایرانی طلاب کے خانوادوں کے درمیان مشترک ہے تعلیمی ادارہ کو اس بات پر راضی کیا کہ ایک مخصوص ریگولر اداری کالج تاسیس کیا جائے تا کہ اس میں عربی زبان اساتذہ کے ذریعہ عراقی ، لبنانی ، حجازی ، افریقی وغیرہ اقوام وملل وغیرہ درس پڑھیں طلاب محترم کی ازواج نے اس کالج کا قابل توجہ استقبال کیا کیوں کہ اس میں جواب دہی کا رابطہ آسان ہونے کی وجہ سے اس مرکز کے طلاب اور اسٹوڈینٹ کی واقعی ضرورتوں کو اپنے تعلیمی اور ثقافتی مقاصدسے نزدیک تر کر دیا ہے ۔