معرفت تعلیمی مرکز
پرنٹ ایڈیشن ©2017 miu.ac.ir

معرفت تعلیمی مرکز

"مرکز برائے امور طلاب و اہل خانہ" سے منسلک ادارہ تعلیم اپنے ثقافتی اور تعلیمی اہداف کی بنیاد پر طلاب کے بچوں کی علمی سطح اور تعلیمی معیار میں مسلسل ارتقا کی غرض سے مختلف تعلیمی تجاویز پیش کرتا رہتا ہے اور ان پر عمل درآمد بھی کرتا ہے ۔ "معرفت تعلیمی مرکز " اسی ہدف کے تحت اور تقویتی ، ثقافتی ، فنی اور ورزشی کلاسوں کے قالب میں صحت مندانہ تربیتی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے قائم کیا گیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ  سیر و تفریح ، ثقافتی مقابلوں اور خصوصی اسلامی  تقریبات کا اہتمام بھی اس ادارے کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ۔ اس تعلیمی مرکز کے زیادہ تر معارفی ، ہنر سے متعلّقہ، علمی ۔ مہارتی ، ورزشی اور دیگر تعلیمی و ثقافتی پروگرام موسم گرما میں منعقد ہوتے ہیں ۔

"معرفت تعلیمی مرکز" طلبہ کے اندر خود اعتمادی کو مستحکم کرنے کے لیے ایک روزہ یا چند روزہ پکنک کا اہتمام بھی کرتا ہے کہ جس کا مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بچے بڑے جوش و خروش سے استقبال کرتے ہیں ۔

 

saja

saja

sampa

sampa

sampa

لائبریری

sampa

اشاعتیں

access deny