» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > خدمات اور سہولتیں  > تعلیم خانوادہ  > ریحانہ تعلیمی مرکز  

ریحانہ اسکول لڑکیوں سے مخصوص ہے اور یہ قرآنی ، اسلامی کلچر، علمی، ہنری ، انفرادی و اجتماعی ارتقاء اور بلندی کے سلسلہ میں لڑکیوں کی انفرادی مہارت اور علمی سطح کو قوی بنانے کے سلسلہ میں فعالیت کرتا ہے ۔ اب اس اسکول میں مختلف اقوام کی سینکڑوں طالبات شرکت کرچکی اور اس کے رنگارنگ اور گوناگوں پروگراموں سے استفادہ کر چکی ہیں اس اسکول کی فعالیت پورے تعلیمی سال کے علاوہ گرمی کا موسم اور تعطیل کے ایام آتے ہی اپنے اوج کو پہنچ جاتی ہے اس اسکول کا تعلیمی پروگرام لڑکیوں کے مخصوص احکام ، تاریخ اسلام ، کمپیو ٹر ، زبان ،امداد و نجات ، ٹوکری اور باسکٹ بنانے ، شمع (موم بتی) بنانے، پھول بنانے ، شخصیت کی شناسائی کرنے ، والی وال ، باسکٹ بال ، ٹینس اور جسم سازی وغیرہ جیسے موضوعات کا اجراء کرتا ہے اسکول کے اہم ترین پروگراموں میں سے قرآنی اور ثقافتی مقابلے ، ولادت کے موقع پر محفل کا انعقاد قطعہ اور قصیدہ خوانی کے لئے فعال گروہ کی تشکیل ، نمائشگاہ کا انعقاد اور قرآنی ، علمی اور ہنری وغیرہ ممتاز طالبات کو انعامات سے نوازنا ہے ۔