» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > خدمات اور سہولتیں  > تعلیم خانوادہ  > ہجرت اسکول  

طلاب (اسٹوڈینٹ )کے بچوں کی تعلیمی کا مسئلہ مرکز امور طلاب اور خانوادہ کی اہم ترین مشکل ہے گوناگوں اقوام و ملل اور مختلف زبان اور نسل کی بھاری تعداد کی موجودگی اور ان کے شہر قم کے مختلف علاقوں میں قیام نے خانوادہ کے لئے بے شمار ثقافتی اور اجرائی مشکلات پیدا کردی ہیں لہذا امور خانوادہ کا معاون تعلیمی ادارہ نے وسیع پیمانہ پر وزارت تعلیم و تربیت سے کافی مشورت اور رائ لینے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ پرائمری اسکول ، مڈل اسکول ، ہائی اسکول ، لڑکوں اور لڑکیوں کی تعلیم کے لئے جمہوری اسلامی ایران کے تعلیمی نظام کے تحت ہجرت نامی خیریہ تعلیمی سینٹر تاسیس کرکے غیر ایرانی طلاب اور علماء کی دائمی مشکل کو حل کرے ۔ ہجرت خیریہ اسکول ۲۰۰۷؁ء اور ۲۰۰۶ء؁ میں تاسیس ہوا ہے اور فی الحال دو شفٹ یعنی لڑکوں اور لڑکیوں کی الگ الگ شیفٹ میں پرائمری سیکشن میں مختلف ملتوں کے سینکڑوں تعلیم حاصل کرنے والوں کی تعلیم کا بندوبست کرچکا ہے اس اسکول کے مخصوص پروگرام کو انگلش اور فرانسوی زبان کو معمولی پروگرام سے اضافی پروگرام شمار کیا جا سکتا ہے تا کہ طلاب کے بچے اپنے ملک کی زبان پر مسلط رہیں ۔