» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > بین الاقوامی روابط 

بین الاقوامی رابطے کے شعبے نے المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی کی باعث افتخار اور با برکت تاسیس سے عرصہ وجود پر ایک نیا قدم رکھاہے اور یہ ماہر نیز پابند مدیروں اور ماہرین کی فعالیت کے چند سالہ سابقہ اور تجربہ کو اپنا علمی اور عملی محافظ اور مدیر سمجھتا ہے اس شعبہ نے المصطفی(ص) یونیورسٹی کے قوی ہاتھ بینا آنکھ اور سننے والے کان کی حیثیت سے بیرون ملک میں عمل کر کے نیز اسے زیادہ سے زیادہ فعال( Active) بنا کر المصطفی (ص) یونیورسٹی کے بلند و بالا اہداف کے لئے کوشش کرتا ہے تا کہ چھوٹا ہی سہی ایک کردار ادا کرے ۔