» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > بین الاقوامی روابط > بین الاقوامی تنظیمیں  

علمی اور انٹرنیشنل (بین الاقوامی ) تعاون میں وسعت لانے اور عالمی مباحث میں المصطفی (ص) انٹرنیشنل یونیورسٹی کی منزلت کے دفاعی امکان اور اسی طرح عالمی پیمانہ پر المصطفی (ص) کے اغراض و مقاصد کی خاطر تعلیمی توسیع میں تعاون اور بین الاقوامی اور علاقائی اداروں (آرگنائیزیشن ) میں رکنیت ، کانفرنسوں ، علاقائی اور بین الاقوامی علمی حوادث میں شرکت اور دیگر یونیورسٹیوں سے رابطہ ان اہم امور میں سے ہیں کہ جو المصطفی (ص) یونیورسٹی کے انٹرنیشنل اور شعبہ ارتباط کا ہمیشہ مطمع نظر رہا ہے ۔

۲۔ بین الاقوامی ایک آرگنائیزیشن کہ جس میں المصطفی (ص) یونیورسٹی کی رکنیت ہے ۔ عالم اسلام کی متحدہ یونیورسٹیاں ہیں بہت ساری معتبر یونیورسٹیاں اس متحدہ کمیٹی میں شرکت کرتی ہیں اور جمہوری اسلامی ایران سے آزاد اسلامی یونیورسٹی ، تہران یونیورسٹی اور دیگر یونیورسٹیاں اس میں رکن ہیں ۔ عالم اسلام کی متحدہ یونیورسٹیاں علوم وثقافت (آسکو ) کی تربیت کے لئے اسلامی آرگنائیزیشن کے حدود میں فعالیت کرتی ہیں اور عالم اسلام کے اعلی تعلیمی ادارے ، یونیورسٹیاں اور مراکز (کہ جو یونیورسٹی کے ہم پلہ ہیں ) علمی اور روابطی حمایت کرتے ہیں اور ان کی مدد اور حوصلہ افزائی کے اسباب فراہم کرتے ہیں ۔