» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > بین الاقوامی روابط > دوطرفہ ملاقاتیں > رئیس العلماء بوسنیا  

 

 

 

بوسنی کے رئیس العلماء کی المصطفی یونیورسٹی کے دیدار سے متعلق رپورٹ

 

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی بروز بدھ ، مورخہ ۲۰/ ۳/ ۱۳۸۸ (مطابق ۲۰۰۹ء )سے لے کر تین دنوں تک بوسنی کے رئیس العلماء آقا مصطفی سریج کی میزبان رہی ۔ ان کے سفر کا پروگرام جو المصطفی کی دعوت پر انجام پذیر ہوا زمانہ کے لحاظ سے مندرجہ ذیل ہے :

۱۔ رئیس العلماء اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال

۲۔ المصطفی یونیورسٹی کے وائس چانسلر حضرت آیۃ اللہ اعرافی سے ملاقات

۳۔ شہیدہ بنت الھدی کالج کا دیدار

۴۔ امام خمینی یونیورسٹی کا دیدار

۵۔ المصطفی Openیونیورسٹی یا E-Learningکا دیدار اور اس یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے ملاقات

۶۔ حضرت آیۃ اللہ العظمی مرعشی نجفی ؒکی لائبریری کا دیدار

۷۔ حضرات آیات عظام مکارم شیرازی، جوادی آملی اور سبحانی سے ملاقات اور گفتگو

۸۔ علوم اسلامی کے کمپیوٹرائز تحقیقاتی مراکز کا دیدار

۹۔ ادیان یونیورسٹی کا دیدار

۱۰۔ حضرت امام خمینی ؒ کے بیت الشرف کا دیدار

۱۱۔ قم کی نماز جمعہ  میں شرکت

۱۲۔ رائے اخذ کرنے والے ایک ادارہ کا دیدار اور حرم حضرت معصومہ کی زیارت

۱۳۔  جمہوری اسلامی ایران کے ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشن سے حضرت معصومہ کے صحن میں انٹرویو

۱۴۔ حضرت معصومہ ؑکے حرم مطہر کی زیارت

۱۵۔ سرکاری خدا حافظی کے رسومات