» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > فقہ و اسلامی معارف (8 سبجیکٹس) 

فقہ اور معارف اسلام میں کارشناسی ارشد کورس (12 تخصصی کے ساتھ)

 

 تعریف

فقہ اور معارف اسلامی کارشناسی ارشد (M.A) کا کورس ایسے تعلیمی دوروں میں سے ایک دورہ ہے کہ جسے طلاب اور محققین حوزہ کے ( اصول و فقہ ) کے اصلی دروس کو تمام کرنے کے ضمن میں معارف اسلام کے ایک مرکز میں تخصصی دروس کے عنوان سے تمام کرتے ہیں اور فقہ و معارف کے موضوع سے متعلق، متعلقہ تحصیلی دروس کے ساتھ کارشناسی ارشد کی سند (Degree) حاصل کرتے ہیں .

 

کورس کے کلی اھداف

فقہ و معارف اسلامی کی کارشناسی کا کورس تاسیس کے عام ضوابط اور اعلیٰ تعلیمی مراکز کی فعالیت کی بنا پر مندرجہ ذیل اھداف کے ساتھ اپنا فریضہ ادا کرے گا :

 1. فقہ اور اسلامی معارف سے متعلق کارشناسی کورس کے لئے استاد ، محقق اور ماھر کی تربیت ؛

 2. علمائے دین اور اسلامی مبلغین کہ جو اسلامی معارف اور دینی علوم کی تحلیل اور اس کی شناخت کے ساتھ ساتھ ملک کے اندر اور بیرون ملک اسلامی ثقافت اور اہل بیت (ع)کے معارف کی نشر و اشاعت اور ترویج میں کوشاں ہیں، کی تربیت کرنا ؛

 3. رضا کارانہ طور پر تحقیق ، مطالعہ اور تربیت کی جانب مائل طلاب اور قوی محقق کو تالیف ، تدریس اور ترجمہ کے لئے مختلف علوم اور اسلامی معارف کے میدانوں میں جذب کرنا؛

 4. مدرسہ کی سنت حسنہ اور اچھی روش کا تحفظ کرتے ہوئے یونیورسٹی کی اچھی روشوں اور تجربات سے استفادہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان محققین اور اسلامی مبلغین کے لئے کہ جو روز مرہ کے مسائل سے آشنا، کی تربیت کے لئے ان کے قوی نقاط کی تقویت کرنا ؛

 

کردار اور توانايى

اس موضوع کے طلاب فقہ و معارف اسلامی کی معلومات کی مدد سے ملک کے اندر اور باھر ثقافتی اور علمی استاد ، محقق اور مبلغ کے عنوان سے نور افشانی کریں گے اسی طرح کارشناسی ارشد کا دورہ تمام کرنے اور معلومات حاصل کرنے کے بعد ڈاکٹریٹ کے کورس میں داخلہ لیں گے اور تعلیم کو جاری رکھتے ہوئے ان سے امید کی جاتی ہے کہ اسلام کی خالص ثقافت کی نشر و اشاعت اور اسے لوگوں کے درمیان متعارف کرانے میں معتبر کردار ادا کریں گے .

 

کورس کی مدت اور اس کا تعلیمی نظام

فقہ اور معارف اسلامی کی کارشناسی کا پورا کورس 4/سال کا ہوتا ہے اس کے دروس واحد کی صورت میں پڑھائے جاتے ہیں اور اس کورس کے تمام دروس 6,6/ماہ کے تحصیلی ترم میں تمام ہو جاتے ہیں ، ھر واحد نظری کی تدریس کی مدت ایک 6/ماہ کے تعلیمی ترم میں 16/ھفتہ ہے کہ واحد نطری 16/گھنٹہ کا اور علمی 32/گھنٹہ کا ہوتا ہے .

 

کورس کا درسی پروگرام

فقہ و معارف اسلامی کے موضوع پر کارشناسی ارشد کورس کے درسی واحدوں کی کل تعداد 108/واحد ہے کہ جن کے دروس کی بنیادیں مندرجہ ذیل ہیں:

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حورزوی دروس

76

2

رتبہ کے دروس

8

3

تخصصی دروس

20

4

تھیسز

4

 

جمع كل

108

       


 

درسي عناوين:‌

 

الف) دروس حوزوى:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

5

80

80

-

 

مكاسب محرّمه

2

فقه (2)

5

80

80

-

فقه (1)

مكاسب محرّمه

3

فقه (3)

5

80

80

-

فقه (2)

مكاسب بيع تا شرايط عوضين

4

فقه (4)

5

80

80

-

فقه (3)

مكاسب بيع تا شرايط عوضين

5

فقه (5)

5

80

80

-

فقه (4)

مكاسب از شرايط عوضين تا خيار غبن

6

فقه (6)

5

80

80

-

فقه (5)

مكاسب از شرايط عوضين تا آخر

7

اصول (1)

5

80

80

-

 

قطع و ظن يا قسم اوّل حلقه ثالثه

8

اصول (2)

5

80

80

-

اصول (1)

قطع و ظن يا قسم اوّل حلقه ثالثه

9

اصول (3)

5

80

80

-

اصول (2)

برائت واشتغال يا قسم دوّم حلقه ثالثه

10

اصول (4)

5

80

80

-

اصول (3)

برائت واشتغال يا قسم دوّم حلقه ثالثه

11

اصول (5)

5

80

80

-

اصول (4)

استصحاب

12

اصول (6)

5

80

80

-

اصول (5) فقه (8)

اصول فقه مقارن و استصحاب

13

قرآن (1) [تفسیر موضوعی]

2

32

32

-

 

خدا شناسی

14

قرآن (2) [تفسیر موضوعی]

2

32

32

-

قرآن (1)

امامت اور ولایت

15

تاریخ اسلام

3

48

48

-

 

تحلیلی تاریخ

16

عقائد (1)

4

64

64

-

 

قدیم کلام

17

عقائد (2)

3

48

48

-

 

جدید کلام

18

تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

جمع کل

76

1232

1200

32

 

 


 

ب) رتبہ کے دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه (1)

4

64

64

-

حوزوی دروس کے شعبہ میں فقه 1-6 تک

مکاسب خیارات تا خیار غبن، 5/ واحد میں پڑھائی جاتی ہے .

2

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)

مکاسب خیارات تا خیار غبن اور آخر کتاب تک  5/ واحد میں پڑھائی جاتی ہے

جمع کل

8

128

128

 

 

 

 

یاد دھانی:

ـ فقه 1اور 2 كه جو رتبہ کے دروس میں ذکر ہوئی ہے وہ حوزوی دروس کے شعبہ میں فقہ  1 اور 6 کا تسلسل ہے .

 

 

ج) تخصّصى دروس:

1. تاريخ اسلام کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تاریخ اسلام(1)

2

32

32

-

 

امام سجاد (ع) سے لیکر  غیبت صغری کے اختتام تک

2

تاریخ اسلام (1)

2

32

32

-

 

غیبت کبری کے آغاز سے  بغداد کے زوال تک

3

اهل بیت (ع) کی سیرت

2

32

32

-

 

عالم اسلام کی موجودہ صورت حال کی اخلاقی تربیتی اور عملی سیرت کی تاکید کے ساتھ

4

تاریخ معاصر

2

32

32

-

 

عالم اسلام کی موجودہ صورت حال

5

تاریخ تشیع

2

32

32

-

 

 

6

اسلامی تاریخ نگاری اور ماخذ کی شناخت

2

32

32

-

 

 

7

استعمار کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

8

مستشرقین اور تاریخ اسلام

2

32

32

-

 

 

9

اسلامی ممالک کا تاریخی جغرافیا

2

32

32

-

 

 

10

تاریخ کا فلسفه

2

32

32

-

 

 

11

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

24

448

320

128

 

 

 

 

 


 

2. گرايش فقه و اصول

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

علم الرجال

2

32

32

-

 

 

2

درایة الحدیث

2

32

32

-

 

 

3

القواعد الفقهیه

2

32

32

-

 

 

4

کلیات علم حقوق

4

64

64

-

 

 

5

آیات الاحکام

2

32

32

-

 

 

6

ادوار اجتهاد

2

32

32

-

 

ادوار فقه اور اصول

7

فقه العبادات

2

32

32

-

فقه(5) اور اصول(4)

 

8

فقه السیاسات

2

32

32

-

فقه(5) اور اصول (4)

 

9

فقه المعاملات

2

32

32

-

فقه (5) اور اصول (4)

 

10

اصول (1)*

5

80

80

-

 

کفایة (ج1)

11

اصول (2)*

5

80

80

-

اصول (1)

کفایه (ج1)

12

اصول (3)*

5

80

80

-

اصول (2)

کفایة (ج2)

13

اصول (4)*

5

80

80

-

اصول (3)

کفایة (ج2)

14

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

44

768

640

128

 

 

 

یاد دھانی:

ـ اصول (1، 2، 3، 4) [جلد 1 و 2 كفاية الاصول] فقه و اصول، کے تخصص میں طلاب کے لئے اختیاری ہے اور اگر طلاب کی طرف سے ان واحدوں کا انتخاب عمل میں آجاتا ہے تو جس مدرسہ کے طلاب ہیں تو اس کی ذمہ داری ہے کہ ان دروس کا انعقاد کرے .


 

 

3. قرآن کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تفسیری قواعد اور اصول

2

32

32

-

 

 

2

تفسیری روشیں اور رجحانات

2

32

32

-

 

کتابوں کی معرفتی اور تاریخی سیرت پر تاکید کے ساتھ

3

عملی آیات الاحکام

2

32

32

-

 

 

4

علوم قرآن (1)

2

32

32

-

 

 

5

علوم قرآن (2)

2

32

32

-

علوم قرآن (1)

 

6

ترتیبی تفسیر (1)

2

48

16

32

 

عملی نقطہ نظر سے

7

ترتیبی تفسیر (2)

2

48

16

32

ترتیبی تفسیر (1)

عملی نقطہ نظر سے

8

موضوعی تفسیر *

2

32

32

-

ترتیبی تفسیر (1و2)

 

9

قرآن کا ترجمہ کرنے کے اصول اور روش*

1

32

-

32

 

 

10

قرآن اور مستشرقین*

2

32

32

-

 

قرآن کے بارے میں پیش کردہ شبھوں کا جواب

11

قرآن اور عهدین*

1

16

16

-

 

 

12

فھم قرآن اور اس کے نقد کرنے کے اصول *

2

32

32

-

فهم حدیث اور اسرائیلیات کی تحقیق

 

13

فهم حدیث اور اسرائیلیات کی تحقیق *

2

32

32

-

 

 

14

شیعہ اور سنی حدیث کے مأخذ*

2

48

16

32

 

 

15

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

30

608

352

240

 

 

 

یاد دھانی:

ـ جن دروس پر ستارہ (*) کی علامت ہے وہ اختیاری ہیں کہ طلاب اس کے 6/واحد کا انتخاب کر کے تمام کریں .

 

4. حديث کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

عملی درایة الحدیث

2

32

32

-

 

شیعه اور اهل سنّت

2

فقه الحدیث (1)

2

32

32

-

 

بیان مشکلات الاخبار

3

فقه الحدیث (2)

2

32

32

-

فقه الحدیث

بیان مشکلات الاخبار

4

شیعہ اور اھل سنت کے حدیث کے مأخذ اور تاریخ

2

48

16

32

 

 

5

فھم حدیث اور اس کے نقد کرنے کے اصول

2

32

32

-

 

 

6

عملی علم رجال

2

32

32

-

 

 

7

حدیث مستشرقین

2

32

32

-

 

پاسخگویی به شبهات مطرح در زمینه‌ی سنت

8

حدیث کی حجیت اور اس کا مرتبہ

1

16

16

-

تاریخ اور حدیث کے مأخذ سے آشنائی

 

9

معاصر حدیثی تحقیقات سے آشنائی

1

16

16

-

شیعہ اور اھل سنت حدیث کے مأخذ اور اس کی تاریخ

برخی ساعات عملی است

10

اسرائیلیات اور حدیث جعل کرنے کی تحقیق*

2

32

32

-

فهم اور نقد حدیث کے اصول

 

11

تفسیری روایات کی عملی تحقیق*

2

32

32

-

شیعہ اور اھل سنت حدیث کے مأخذ اور اس کی تاریخ

 

12

موضوعی فقه حدیث *

2

32

32

-

موضوعی حدیث کے نقد اور فھم کے اصول، حدیث کی تاریخ اور مأخذ

 

13

تفسیری اصول اور قواعد*

2

32

32

-

 

 

14

تفسیری روشیں اور رجحانات*

2

32

32

-

تفسیری اصول اور قواعد

 

15

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

30

560

400

160

 

 

 

یاد دھانی:

ـ جن دروس پر ستارہ (*) کی علامت ہے وہ اختیاری ہیں کہ طلاب اس کے 4/واحد کا انتخاب کر کے تمام کریں.

 

 

5. كلام کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

كلام اماميه

4

64

64

-

عقائد (1) [کلام جدید]

ترقی پزیر

2

كلام عملی بين المذاهب

2

32

32

-

 

 

3

کلام جدید

4

64

64

-

عقائد (2)

ترقی پزیر

4

کتاب اور سنت میں عقلی اور کلامی تفکر

2

32

32

-

 

 

5

تاریخ کلام اسلامی

2

32

32

-

 

 

6

شبهات کلامی*

2

32

32

-

 

 

7

روش مناظره*

2

32

32

-

کتاب اور سنت میں عقلی اور کلامی تفکر

ائمه (ع) کے کلامی استدلالات کی رو سے

8

عرفان اسلامی سے آشنایی  *

2

32

32

-

عقائد (1) و کلام امامیه

پیشرفته

9

کلام بین الادیان*

2

32

32

-

 

علاقائی ضرورتوں پر نظر کرتے ہوئے

10

عرفان اسلامی سے آشنایی  *

2

32

32

-

 

 

11

اسلامی فلسفہ کی تاریخ*

2

32

32

-

 

 

12

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

30

544

416

128

 

 

 

یاد دھانی: جن دروس پر ستارہ (*) کی علامت ہے وہ اختیاری ہیں کہ طلاب اس کے 6/واحد کا انتخاب کر کے تمام کریں.


 

6. فلسفه کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی فلسفه (1)

5

80

80

-

 

نهایة الحکمه

2

اسلامی فلسفه (2)

5

80

80

-

اسلامی فلسفه (1)

نهایة الحکمه

3

اسلامی فلسفه‌ کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

کتاب و سنت مین عقلی اور کلامی طرز فکر

2

32

32

-

اسلامی فلسفه‌ (1)

 

5

علم النفس

2

32

32

-

اسلامی فلسفه‌ (1و2)

 

6

فلسفی تخصصی کتابیں *

2

32

32

-

اسلامی فلسفه‌ (1و2)

 

7

دین کا فلسفه‌ *

2

32

32

-

عقائد اور اسلامی فلسفه‌

 

8

عرفان اسلامی سے آشنائی*

2

32

32

-

 

 

9

یورپ کے فلسفہ کی تاریخ *

2

32

32

-

 

 

10

معرفت شناسی*

2

32

32

-

منطق

 

11

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

30

544

416

128

 

 

 

یاد دھانی:

ـ اس گرائش کے رضا کارانہ طور پر طلاب لازمی شرائط کے عنوان سے کتاب بدایۃ الحکمۃ پڑھیں.


 

7. اخلاق اسلامى کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامى اخلاق (1)

2

32

32

-

 

نظری

2

اسلامى اخلاق (2)

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1)

عملی

3

اخلاق کا فلسفه‌‌  

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

اسلامی فعالیت کے ساتھ

4

عملى عرفان

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

 

5

عمومی نفس شناسی

2

32

32

-

 

اسلامی اخلاق میں اس کے استعمال کی تاکید

6

تاريخ اور اخلاقى مكاتب

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

 

7

فقہ الاخلاق سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

 

8

معصومين(ع) کی اخلاقی اور تربیتی سیرت

2

32

32

-

 

 

9

عرفان اور تصوف کی تاریخ  *

2

32

32

-

اخلاقی مکاتب اور عرفانی اخلاق کی تاریخ

 

10

تخصّصى کتابیں *

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2) اور اخلاقی مکاتب

 

11

مشورت اور رھنمائی کے اصول و ضوابط  *

2

32

32

-

 

 

12

اخلاق بين الاديان *

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

علاقائی ضرورتوں کی طرف توجہ

13

اخلاقى تربيت *

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

اخلاق میں اس کے استعمال کی تاکید

14

اخلاق قرآن کی روشنی میں  *

2

32

32

-

اسلامی اخلاق (1و2)

 

15

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

32

576

448

128

 

 

 

یاد دھانی:

جن دروس پر ستارہ (*) کی علامت ہے وہ اختیاری ہیں کہ طلاب اس کے 4/واحد کا انتخاب کر کے تمام کریں.

 


 

8. تربيت اسلامى کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضروررت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی تربیت (1)

2

32

32

-

اسلامی فلسفہ اور  منطق

کلیات و اصول

2

اسلامی تربیت (2)

2

32

32

-

اسلامی تربیت (1)

ماحول اور روشیں

3

عصر حاضر کے تربییتی مکاتب

2

32

32

-

اسلامی تربیت (1و2)

اس کے اسلامی تربیت میں استعمال کی تاکید کے ساتھ

4

تعلیم و تربیت کا فلسفہ

2

32

32

 

اسلامی تربیت اور تعلیم و تربیت کا فلسفه‌

اسلامی اخلاق میں اس کے استعمال کی تاکید کے ساتھ

5

مسلمان مفکرین کے تربیتی نظریات

2

32

32

 

اسلامی تربیت (1و2)

اسلامی تربیت میں اس کے استعمال کی تاکید کے ساتھ

6

فقه التربیة سے آشنائی

2

32

32

 

اسلامی تعلیم و تربیت

 

7

عمومی نفس شناسی

2

32

32

 

 

اسلامی اخلاق میں اس کے استعمال کی تاکید کے ساتھ

8

پیغمبر(ص) و اهل بیت (ع)کی تربیتی سیرت

2

32

32

 

اسلامی تربیت (1و2)

 

9

مشورت اور رھنمائی کے اصول اور قواعد

2

32

32

 

 

اسلام میں رھنمائی اور مشورت کی تاکید

10

تربیت قرآن کی روشنی میں  

2

32

32

 

 

اسلام میں رھنمائی اور مشورت کی تاکید

11

تربیت قرآن کی روشنی میں  

2

32

32

 

اسلامی تربیت (1و2)

 

12

اسلامی تعلیم و تربیت کی تاریخ

2

32

32

 

 

 

13

اسلامی اخلاق

2

32

32

 

 

 

14

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

30

544

416

128

 

 

 

یاد دھانی:

ـ جن دروس پر ستارہ (*) کی علامت ہے وہ اختیاری ہیں کہ طلاب اس کے 4/واحد کا انتخاب کر کے تمام کریں.


 

9. عربی ادب کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه اللغة

2

48

16

32

 

روائی کتابوں اور مفردات کی تاکید کے ساتھ

2

ادب کا قرآن حدیث سے متقابل رابطہ

2

32

32

-

 

 

3

عربی املاء اور انشاء کے قواعد

2

48

16

32

 

 

4

عربی ادب کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

5

تجزيه اور تركيب (ترقی پزیر)

2

64

-

64

 

قرآن اور حدیث کی کتابوں کا تجزیہ اور ترکیب

6

ترقی پزیر انداز میں عبارت خوانی (قديم اور جديد)

2

64

-

64

 

 

7

ترجمہ کے اصول اور روش

2

48

16

32

 

 

8

معانى اور بيان

2

32

32

-

 

 

9

عربی ادب کے تکمیلی قواعد

2

32

32

-

 

 

10

عربی ادب کے تدریس کی روش

2

48

16

32

 

 

11

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

24

576

192

384

 

 

 

 

 

10- فقه سیاسی کا تخصص

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

فقه سیاسی کے اصول

2

32

32

-

 

 

2

فقہ سیاسی کے مکاتب اور ادوار

2

32

32

-

 

 

3

فقہ سیاسی کے قواعد

2

32

32

-

 

شیعه و سنی

4

سیاسی مسائل کی فقہ(1)

2

32

32

-

 

داخلی سیاست

5

سیاسی مسائل کی فقہ(2)

2

32

32

-

 

خارجی سیاست

6

جدید سیاسی مسائل سے متعلق فقہ

2

32

32

-

 

 

7

فقہ میں سیاسی نظام کے نظریات

2

32

32

-

 

 

8

امام خمینی(ره) کی سیاسی فقہ

2

32

32

-

 

 

9

بنیادی حقوق کی فقہ

2

32

32

-

 

 

10

اسلام کا سیاسی فلسفہ

2

32

32

-

 

 

11

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

24

448

320

128

 

 

 

 

 

11- فقه و اصول مقارن کا تخصص

     

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

ادوار اجتهاد

2

32

32

-

 

 

2

فقهی روشیں

2

32

32

-

 

 

3

قواعد فقهی مقارن

4

64

64

-

 

 

4

اصول مقارن

5

80

80

-

 

 

5

شیوه مناظره

1

32

-

32

 

شیوه مناظره کی تاکید کے ساتھ

6

درایه و رجال مقارن

2

32

32

-

 

 

7

فقه مقارن (1)

2

32

32

-

 

صلاہ، حج، معاملات

8

فقه مقارن (2)

2

32

32

-

 

فقه سیاسات

9

تھیسز

4

128

-

128

 

 

جمع کل

24

464

304

160

 

 

 12) پیغمبر اسلام شناسی  کا تخصص: 

 

 الف) تخصصی دروس کے عناوین:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

پیغمبر (ص) کی شخصیت اور آپ کا مرتبہ (1)

2

32

32

-

 

قرآن کی روشنی میں

2

پیغمبر (ص) کی شخصیت اور آپ کا مرتبہ (2)

2

32

32

-

 

احادیث شیعه کی روشنی میں

3

پیغمبر(ص) سے متعلق کتابوں اور مأخذ کی نقد اور شناخت

2

32

32

-

 

قدءیم اور جدید مخدوش کتابوں کی روایات کا جائزہ اور تحلیل

4

پیغمبر(ص) کی شخصیت دانشوروں کی نظر میں

2

32

32

-

 

 

5

پیغمبر اعظم (ص) اور اسلامی تاریخ کا مطالعہ کرنے والے

2

32

32

-

 

 

6

انسانی تھذیب و تمدن اور علوم کی ترقی میں پیغمبر (ص) کا کردار

2

32

32

-

 

 

7

نبوی سیرت اور سنت (1)

2

32

32

-

 

اخلاقی ، تربیتی اور اجتماعی

8

نبوی سیرت اور سنت (2)

2

32

32

-

 

مدیریتی ، سیاسی اور فرهنگی

9

پیغمبر(ص) گذشتہ آسمانی کتابوں میں

2

32

32

-

 

عھدین کی روشنی میں

10

عقل، وحی، شهود اور پیغمبر(ص)

2

32

32

-

 

 

11

تھیسز

4

128

-

128

 

 

 

جمع کل

24

448

320

128

 

 

ب) پیش نیاز : دروس کے عناوین

 

يف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

پيش نياز

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

پیغمبر (ص) کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

2

احادیث نبوی میں سیرت

2

32

32

-

 

مکاتیب اور مکالمات

 

جمع کل

4

64

64

-