» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > اهل بیت (ع) شناسی  

تعریف :

اہل بیت (ع) شناسی ماسٹرز ڈگری پروگرام ایک خصوصی کورس ہے جس میں طلبائے کرام  تعلیم حاصل کرنے کے بعد  ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہو ں گے  ۔

 اہداف و مقاصد  :

اہل بیت (ع) شناسی بیچلرز   کے لیے اساتذہ  کی تربیت ؛

اہل بیت (ع) شناسی کے مضمون میں محقّقین  کی تربیت ؛

اہل بیت (ع) شناسی کے مضمون میں لائق اور قابل ماہرین کی تربیت ؛

مبلّغ کی تربیت ؛

یاد دہانی : مبلّغ کا مفہوم دین کا پیغام پہنچانے والا ہے ۔

ڈاکٹریٹ(Phd) کی  اعلٰی  تعلیم کے لیے باصلاحیت طلبہ کی تربیت ؛

تعلیمی پالیسی اور اس کے اہداف

-         کم از کم % ۳۰ کریڈٹس تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ مختص کرنے سے طلبہ میں روح تحقیق او رریسرچ کی صلاحیتوں کو نکھارنا ؛

-         خاص  اور علمی متون سے استفادہ کرنے کی استعداد پیدا کرنا ؛

-         تربیت اور اخلاق کو طلبہ کی فطرت ثانیہ بنانا اور اخلاقی بلند پروازی کا ماحول فراہم کرنا ؛

-         ضروری مقدار میں فقہ و اصول کے  استدلالی اسلوب  سے آشنائی ؛

-         کلاس میں طلبہ کی یقینی شمولیت پر تعلیمی نظام کی بنیاد قائم کرنا اور کارآمد طرز تعلیم کو بروئے کار لانا ؛

-         طلبہ کے حوزوی/ دینی تعلیم کے  پہلو  کی تقویت کے لیے ۵۰ فیصد  کریڈٹس حوزوی دروس سے مختص کرنا ؛

-         طلبہ کی علاقائی ضروریات کا خیال رکھنا  ؛

شرائط داخلہ :

اس کورس کے طلبہ کا انتخاب شیعہ شناسی بیچلر زڈگری کورس  مکمل کرنے والے طلبہ میں سے کیا جائے گا ۔

تبصرہ :

اگر دوسرے مضامین کے طلبہ اہل بیت (ع) شناسی ماسٹرز ڈگری  کورس میں شرکت کرنا چاہیں تو ان کے لیے یہ پروگرام شروع کرنے سے پہلے  داخلہ  ٹیسٹ کے علاوہ ضروری  اور بنیادی نوعیت  کے  مضامین کی کلاسوں میں شرکت بھی لازمی ہو گی۔

کورس کی مدت اور اس کی تفصیل :

کورس "سیمسٹر سسٹم" کے تحت ہو گا ۔

اہل بیت (ع) شناسی ماسٹرز ڈگری پروگرام کا کل دورانیہ پانچ سیمسٹرز پر مشتمل ہے جبکہ کل تعلیمی کریڈٹس 74ہوں گے ۔

ہر "تھیوری کریڈٹ " 16 گھنٹوں اور پریکٹیکل کریڈٹ 32گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

کورس یونٹ  :

نمبر شمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

جبراني/ پیشگی  مضامین

32

2

شعبہ تعلیم کے صوابدیدی مضامین

10

3

خصوصی مضامین

28

4

تھیسز

4

كل کریڈٹ

74

 

اہمیت و ضرورت

 پیغمبر اکرم (ص) کی جانشینی اور آپ (ص) کے بعد قرآن کی تفسیر کے حوالے سے اہل بیت (ع) مرکزی کردار کے حامل ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ اسلامی دنیا ، اہل بیت (ع) کی میراث (سیرت ، تاریخ اور ان کے ارشادات) سے آشنا ہو ، اسی طرح اعتراضات  کی کثرت اور اہل بیت (ع) کی علمی ، دینی اور سیاسی مرجعیّت کو حذف کرکے نا اہلوں کو مقدم کرنے کی بھرپور کوشش ناکام بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان ذوات مقدّسہ کو افراط و تفریط کے بغیر عالمانہ انداز سے پہچانا جائے اور دوسروں کو بھی ان کی پہچان کروائی جائے ۔ اسی طرح  تمام تعلیمی اداروں میں اس کورس کے بے مثال ہونے سے اس پر عمل درآمد کی ضرورت میں بھی کئی گنا  اضافہ ہو جاتا ہے ۔

کردار اور صلاحیت

اس مضمون کے طلبہ ،کورس کی تکمیل اور ضروری تحقیقات انجام دینے کے بعد اہل بیت (ع) کی منزلت سے آگاہ ہو جائیں گے اور عالم اسلام کے علمی میدانوں میں ان ذوات مقدّسہ کا دفاع کر سکیں گے ، اسی طرح یہ طلبہ اپنے گہرے ادراک کی بدولت اتحاد بین المسلمین کے علمبردار بنیں گے ۔

 

1) جبراني/ پیشگی  مضامین (اهل بيت (ع) ‌شناسي):

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

توضيحات

 

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

 

1

فقه (1)

3

48

48

-

 

 

 

2

فقه (2)

2

32

32

-

فقه (1)

 

 

3

فقه (3)

2

32

32

-

فقه (2)

 

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

 

5

 اهل بيت قرآن میں (1)

2

32

32

-

 

 

 

6

امام علي (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات (1)

2

32

32

-

 

 

 

7

اهل‌بيت (ع) غير اثني عشري فرقوں کی نگاہ میں

2

32

32

-

 

 

 

8

اهل‌بيت (ع) کے بارے مستشرقین کے نظریات پر تنقید اور تبصرہ

1

16

16

-

 

 

 

9

حضرت زهرا (ع) کی تاريخ، سيرت اور ارشادات

1

16

16

-

 

 

 

10

شبہ شناسي

2

32

32

-

 

 

 

11

اسپیشل لینگویج

2

32

32

-

 

عربي

 

12

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

-

 

*

 

13

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

-

اسلامي فلسفه (1)

*

14

عربی ادب (1)

2

64

-

64

 

*

 

15

عربی ادب(2)

2

64

-

64

عربیادب(1)

*

 

16

نفسیات

1

16

16

-

 

*

 

17

سوشیالوجی

1

16

16

-

 

*

 

18

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

*

 

19

تاريخ اسلام

2

32

32

-

 

*

 

20

تفسير قرآن

2

32

32

-

 

*

 

21

غرب کی اجتماعی فکر کا تنقیدی جائزہ  

2

32

32

-

 

*

 

22

تعلیمی اور ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

*

 

23

عصر حاضر میں تبلیغ کے اسلوب  

1

16

16

-

 

*

 

24

سياسي علوم

2

32

32

-

 

*

 

25

اسلامي تعليم وتربيت

2

32

32

-

 

*

 

26

الٰہیات کا  تقابلی مطالعہ  (1)

2

32

32

-

 

*

 

27

الٰہیات کا  تقابلی مطالعہ  (2)

2

32

32

-

الٰہیات کا  تقابلی  مطالعہ (1)

*

 

28

اسلوب تحقیق

2

48

16

32

 

*

 

29

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

*

ٹوٹل

  54

  944

 784

  160

 

یاد دہانی :

۱۔ جن مضامین کے سامنے "*"کی علامت نہیں ہے ، وہ لازمی ہیں ۔

۲۔ جن مضامین کے سامنے علامت "*"ہے ، وہ طلبہ کے لیے اختیاری ہیں کہ جن میں سے دس کریڈٹس کی کلاسوں میں شرکت ضروری ہے ۔

۳۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں ضرورت  کے پیش نظر  مخصوص طلبہ کے لیے اختیاری مضامین میں سے کچھ عناوین لازمی قرار دے سکتی ہیں ۔

۴۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں طلبہ کی لسانی ضروریات کے پیش نظر 6 تعلیمی کریڈٹس پر مشتمل خاص لینگوئج کورس تجویز اور شروع کر سکتی ہیں ۔

ب۔شعبہ تعلیم کے صوابدیدی مضامین

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدماتی مضامین

وضاحت

 

کل گھنٹے

تھیوری

عملي

1

اهل بيت (ع) حديث کی روشنی میں

2

32

32

-

 

 

 

2

مسلمانوں کی نگاہ میں نظریہ  مہدويت

2

32

32

-

 

 

 

3

امام مہدي (ع) اورزمانہ ظہور

2

32

32

-

 

 

 

4

اهل بيت (ع) صوفیاء   کی نگاہ میں

2

32

32

-

 

 

5

اديان میں نجات دہندہ

2

32

32

-

 

 

ٹوٹل

10

160

160

-

 

 

 

 

ج) اہل بیت (ع) شناسی کورس کے خصوصی مضامین

فہرست

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

توضيحات

کل گھنٹے

تھیوری

عملي

1

اهل بيت (ع) قرآن میں (2)

2

32

32

-

اهل بيت (ع) قرآن میں (1)

 

2

امام علي (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات (2)

2

32

32

-

امام علي (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات(1)

 

3

امام حسن (ع) کی تاريخ، سيرتاورارشادات

2

32

32

-

 

 

4

امام حسین (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات

2

32

32

-

 

 

5

امام سجاد (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات

2

32

32

-

 

 

6

امام باقر (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات   

2

32

32

-

 

 

7

امام صادق (ع) کی تاريخ، سيرتاورارشادات

2

32

32

-

 

 

8

امام کاظم (ع) کی تاريخ، سيرتاورارشادات

2

32

32

-

 

 

9

امام رضا (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات 

2

32

32

-

 

 

10

امام جواد (ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات 

2

32

32

-

 

 

11

امامینعسکریین(ع) کی تاريخ، سيرت اورارشادات

2

32

32

-

 

 

12

امام مہدي (ع)اوران کی غَيبت

2

32

32

-

 

 

13

اہل بيت (ع) کی سيرت اورافکار میں سازگاری

2

32

32

-

 

اعتقادي، اخلاقي و...

14

اسپیشل لینگوئج

2

32

32

-

 

انگلش

15

تھیسز

4

128

-

128

 

 

ٹوٹل

 32

 576

448

  128