» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > ہیومینٹیز >  فارسی زبان و ادب  

تعارف

غیر ایرانی طلبہ سے مخصوص فارسی زبان و ادب  بیچلر ڈگری پروگرام ایک ایسا کورس ہے کہ جس میں طلبہ فارسی زبان سیکھنے کے ضمن میں فارسی زبان و ادب پر عبور حاصل کریں گے اور کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کرنے پر انہیں فارسی زبان و ادب بیچلر ڈگری سے نوازا جائے گا ۔
 

کورس کے اہداف

-         فارسی زبان کی چاروں مہارتوں (سننا ، بولنا ، پڑھنا اور لکھنا) پر عبور ؛

-         فارسی زبان میں اسلامی علوم اور معارف کی عمیق تعلیم ؛

-         فارسی زبان کے ذریعے اہل بیت (ع) کے معارف کی ترویج اور ترقی ؛

-         فارسی زبان میں مدرّس، محقّق اور مبلّغ کی تربیت ؛

-         فارسی زبان کے ادبی اور اسپیشل متون کے ساتھ ساتھ فارسی ماس میڈیا سے طلبہ کے بھرپور استفادے کا امکان فراہم کرنے کی غرض سے ان کی استعداد بڑھانا ؛

-         ایران کی اسلامی اور انقلابی ثقافت کی ترویج اور فروغ ؛

-         طلبہ کے اندر فارسی زبان میں تحقیقات اور ترجمہ انجام دینے کی قابلیت پیدا کرنا ؛

-         قدیم ترین ادوار سے عصر حاضر تک ایران کی ثقافتی اور ادبی تاریخ سے آشنائی ؛

-         ایم۔ اے فارسی زبان و ادب ، ایم اے فارسی لینگویج اینڈ کلچر کورسز میں شرکت کی اہلیّت پیدا کرنا ؛

شعبہ تعلیم کی نافذ العمل پالیسیاں

-         اسلامی معارف اور قرآنی علوم کی روشنی میں فارسی زبان و ادب کورس کی تدوین اور تدریس ؛

-         جدید ترین تعلیمی اور تحقیقاتی اسلوب کو بروئے کار لانا ؛

-         دینی تعلیمات کی روشنی میں تعلیم کے ہمراہ  تحقیقات انجام دینا ؛

-         غیر ایرانی طلبہ کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے باصلاحیت ، تجربہ کار اور تدریسی ظرافتوں سے آشنا اساتذہ کی خدمات حاصل کرنا ؛

-         فارسی زبان و ادب اور اسلامی معارف کے مضامین میں ماہر حوزوی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کو ترجیح دینا ؛

-         غیر فارسی زبان سے استفادہ نہ کرنا ؛

-         امام خمینی (رہ)، رهبر معظم ، فیض کاشانی، ابوالفتوح رازی، ابن سینا و ... کی سطح کے دینی علماء اور مذہبی رہنماؤں کے افکار اور دینی و ادبی آثار سے استفادہ کرنا ؛

-         طلبہ کے اندر اتحاد، ہمدردی و باہمی تعاون ، اسٹوڈنٹس قواعد و ضوابط کی پابندی اور اسلامی اخلاق کی اعلیٰ اقدار کے فروغ پر خصوصی توجہ دینا ؛

-         غیر ایرانی طلبہ کی ملکی اور علاقائی ضروریات کا خصوصی خیال رکھنا ؛

کورس کی مدت اور اس کی تفصیلا ت

فارسی زبان و ادب بیچلر ڈگری پروگرام کا فل ٹائم دورانیہ   4 سے   5 سیمسٹرز پر مشتمل ہو گا جبکہ بیک وقت دو کورسز شروع کرنے کی صورت میں اس کے لیے  5سے  6سیمسٹرز درکار ہوں گے ۔

ہر "تھیوری کریڈٹ " 16 گھنٹوں اور "پریکٹیکل کریڈٹ"32 گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

تعلیمی نظام ، قوانین اور آئین کے اعتبار سے المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے منظور شدہ آئین کے ماتحت ہو گا ۔

تعلیمی کریڈٹس کی تعداد اور اقسام :

غیر ایرانی طلبہ سے مخصوص فارسی زبان و ادب بیچلر ڈگری پروگرام کے کل تعلیمی کریڈٹس 132  ہیں کہ جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے :

 

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس کی تعداد

1

فارسی زبان کی تعلیم پر مشتمل مقدّماتی مضامین *

30

2

عمومی مضامین

14

3

ابتدائی مضامین

14

4

اصلی مضامین

58

5

خصوصی مضامین

10

6

اختیاری مضامین

6

حاصل جمع

  132


 

 

وضاحت

وہ طلبہ جو عمومی ، ابتدائی، اصلی یا دیگر مضامین کے کچھ کریڈٹس مقدّماتی کورس، ہائر ڈپلومہ کورس یا کسی اور بیچلر ڈگری کورس میں مکمل کر چکے ہوں وہ اپنے امتحانی نمبر متعلّقہ تعلیمی کمیٹی کو پیش کر کے مساوی نمبروں کی منظوری کے بعد ان کریڈٹس کی کلاسوں میں شرکت کے پابند نہیں ہوں گے ۔

اہمیّت اور ضرورت

فارسی زبان اور ادب ہمیشہ الٰہی ، انسانی اور مذہبی پیغام ، تاریخی و ملی واقعات ، عرفانی افکار اور ثقافتی و اخلاقی اقدار کی حامل رہی ہے چونکہ فارسی زبان اور ادب میں اسلامی ثقافت جلوہ نما ہے ۔

اس بنا پر ہماری بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ اسے دنیا بھر کے شائقین تک منتقل کرنے کے لیے ایک سازگار ماحول فراہم کریں تاکہ اسلامی معارف اور علوم کی تعلیم کے ہمراہ مذہبی وعرفانی افکارکے علاوہ تاریخی ، ملی اور اخلاقی حکایتوں سے عمیق استفادے کا امکان بھی فراہم کیا جا سکے اور یہی وجہ ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر اور ثقافتی فعالیتیں انجام دینے والے تمام افراد یہ سعی و کوشش کر رہے ہیں کہ آج کی دنیا کہ جس میں غرب پوری قوت سے فارسی زبان اور ثقافت کے فروغ کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے ، میں فارسی زبان کی اہمیت کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کیا جائے ۔

کردار اور قابلیت

اس کورس کے گریجویٹس یونیورسٹیوں اور تعلیمی مراکز میں علمی نشستوں کے انعقاد سے اہل دنیا کے سامنے فارسی زبان اور ادب پیش کر کے اہل بیت (ع) کے علوم و معارف کی ترقی اور  فروغ میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں نیز یہ طلبہ محنت کر کے اعلیٰ تعلیمی کورسز میں اپنی شرکت کی راہ بھی ہموار کر سکتے ہیں ۔

الف) فارسی زبان کی تعلیم کے مقدّماتی مضامین:

 

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

01

فارسی پڑھنے لکھنے کے اصول  (1)

4

64

64

-

 

 

02

فارسی پڑھنے لکھنے کے اصول  (2)

4

64

64

-

فارسی پڑھنے لکھنے کے اصول (1)

 

03

فارسی زبان کے صوتیاتی یونٹس (1)

2

32

32

-

 

 

04

فارسی زبان کے صوتیاتی یونٹس (2)

2

32

32

-

فارسی زبان کے صوتیاتی یونٹس (1)

 

05

فارسی جملہ بندی کے ابتدائی اصول  (1)

3

48

48

-

 

 

06

فارسی جملہ بندی کے ابتدائی اصول (2)

3

48

48

-

فارسی جملہ بندی کے ابتدائی اصول (1)

 

07

انشاء و آئین نگارش (1)

2

32

32

-

 

 

08

انشاء و آئین نگارش (2)

2

32

32

-

انشاء و آئین نگارش(1)

 

09

فارسی بول چال (1)

3

64

32

32

 

 

10

فارسی بول چال (2)

3

64

32

32

فارسی بول چال (1)

 

11

فارسی اعداد کی تعلیم

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 30

 512

448

64

 

 

 

تفصیلات

1۔ مقدّماتی کورس کے تمام مضامین ایک ہی سیمسٹر میں پڑھائے جائیں گے ۔

2۔ فارسی زبان کی ابتدائی تعلیم پر مشتمل مضامین غیر ایرانی طلبہ کی استعداد اور قومیت کے اعتبار سے المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی سے منسلک کسی بھی تعلیمی ادارے یا اس معیار کے کسی بھی انسٹی ٹیوٹ میں پڑھے جا سکتے ہیں ۔

3۔ جو طلبہ کسی بھی تعلیمی ادارے میں اس کورس کی کلاسوں میں شرکت کر چکے ہوں ، وہ اپنے نمبر پیش کر کے اور متعلقہ تعلیمی کمیٹی کی جانب سے مساوی نمبروں کی تائید کے بعد اس کورس میں شرکت کے پابند نہیں ہوں گے ۔

ب) عمومی مضامین :

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

21*

ایرانی مکاتب فکر کی شناخت

4

64

64

-

 

 

22*

ایران کی  اسلامی ثقافت سے آشنائی

4

64

64

-

 

 

23

فزیکل ایجوکیشن  (1)

1

32

-

32

 

 

24

فزیکل ایجوکیشن (2)

1

32

-

32

فزیکل ایجوکیشن  (1)

 

25

غیر ملکی زبان

4

64

64

-

 

 

حاصل جمع

  14

  256

192

64

 

 

 

تفصیلات

21: کوڈ نمبر 21 یعنی "ایرانی مکاتب فکر کی شناخت " کی کلاس درج ذیل ترتیب کے مطابق چار کریڈٹس کے دو مضامین پر مشتمل ہو گی اور دونوں مضامین کے امتحانات میں مجموعی طور پر حاصل کردہ نمبروں کی اوسط کا  کوڈ نمبر 21 کی رزلٹ رپورٹ میں اندراج کیا جائے گا ۔

الف) اسلامی عقائد اور آراء کا مطالعہ (كوڈ نمبر 1/21 ، کریڈٹس : 2)

ب) ایران میں اسلامی مذاہب کی تاریخ کا مطالعہ (کوڈ نمبر  2/21 کریڈٹس : 2)

22: کوڈ نمبر 22 یعنی ایران کی اسلامی ثقافت سے آشنائی کی کلاس درج ذیل ترتیب کے مطابق چار کریڈٹس کے دو مضامین پر مشتمل ہو گی اور دونوں کے مجموعی طور پر حاصل کردہ نمبروں کا  کوڈ نمبر 22 کے لیے اندراج کیا جائے گا ۔

الف) اسلام سے پہلے ایران کی ثقافت سے آشنائی  (کوڈ نمبر : 2/21 کریڈٹس : 2))


 

نوٹ :

المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے آئین کی رو سے 75 فیصد کریڈٹس مکمل کرنے کے بعد طلبہ تھیسز کی نسبت اقدام کرنے کے پابند ہوں گے ۔

ج) بنیادی مضامین کا جدول :

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

26

فارسی گرائمر (1)

2

32

32

-

 

 

27

فارسی گرائمر (2)

2

32

32

-

فارسی گرائمر (1)

 

28*

فارسی زبان کی شناخت

2

32

32

-

 

 

29

فارسی ادب میں ریفرنسز کی شناخت  اور روش تحقیق

2

32

32

-

 

 

30*

فارسی سخن کے فنون

4

64

64

-

فارسی زبان کی شناخت

 

31*

آئین نگارش اور ایڈیٹنگ

2

32

32

-

فارسی گرائمر (1 و 2)

 

جمع

  14

 224

 224

-

 

 

28*: سبجیکٹ  "فارسی زبان کی شناخت" فارسی زبان کی تاریخ کے دو کریڈٹس کی جگہ ہے ۔;

30*: سبجیکٹ "فارسی سخن کے فنون" میں کوڈ نمبر 1/30 کے عنوان سے علم بدیع کے دو کریڈٹس اور کوڈ نمبر 2/30 کے عنوان سے علم معانی اور بیان کے دو کریڈٹس شامل ہیں اور ان دونوں مضامین میں حاصل کردہ مجموعی نمبروں کی اوسط کوڈ نمبر 30 "فارسی سخن کے فنون" کے لیے درج کی جائے گی ۔


 

د) اصلی مضامین کا جدول :

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

32

متون نظم (1)

 

 

1-32*

پہلا حصہ (رودكی اور منوچهری)

2

32

32

-

 

 

2-32

دوسرا حصّہ (كسائی اور فرخی)

2

32

32

-

 

 

33

متون نظم (2)

متون نظم (1)

 

1-33

پہلا حصّہ (رستم اور سهراب)

2

32

32

-

 

 

2-33

دوسرا حصّہ (رستم اسفندیار)

2

32

32

-

 

 

3-33

تیسرا حصّہ (ناصر خسرو)

2

32

32

-

 

 

34

متون نظم (3)

متون نظم (2)

 

1-34*

پہلا حصّہ (خاقانی)

2

32

32

-

 

 

2-34

دوسرا حصہّ (مسعود سعد سلمان)

2

32

32

-

 

 

3-34

تیسرا حصّہ (نظامی گنجوی)

2

32

32

-

 

 

35

متون نظم (4)

متون نظم (3)

 

1-35*

پہلا حصّہ (مثنوی مولوی)

2

32

32

-

 

 

2-35*

دوسرا حصّہ (مثنوی 2 اور عطّار)

2

32

32

-

 

 

36

متون نظم (5)

متون نظم (4)

 

1-36

پہلا حصّہ (بوستان سعدی)

2

32

32

-

 

 

2-36

دوسرا حصّہ (حافظ)

2

32

32

-

 

 

3-36

تیسرا حصّہ (صائب)

2

32

32

-

 

 

37

متون نثر (1)

 

 

1-37

تاریخ بیهقی

2

32

32

-

 

 

38

متون نثر (2)

متون نثر (1)

 

1-38

پہلا حصّہ  (سیاست‌نامه اور قابوس نامه)

2

32

32

-

 

 

2-38

دوسرا حصّہ (كشف الاسرار)

2

32

32

-

 

 

39

متون نثر (3)

متون نثر (2)

 

1-39

پہلا حصّہ (كلیله و دمنه)

2

32

32

-

 

 

2-39

دوسرا حصّہ (نظامی عروضی کے چار مقالات )

2

32

32

-

 

 

3-39

تیسرا حصّہ (گلستان)

2

32

32

-

 

 

40

متون نثر (4)

متون نثر (3)

 

1-40

مرصاد العباد

2

32

32

-

 

 

41

عربی متون کی قرائت

4

64

64

-

 

قرآن كریم کی چند آیات ، چند احادیث، معاصر عربی شعر و نثر

42

عربی قواعد

4

64

64

-

 

عربی صرف و نحو

43

عربی ادب کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

44

عروض و قافیه

2

32

32

-

 

 

45

عرفان و اسلامی تصوف

2

32

32

-

 

 

46

معاصر ادب (1) نظم

2

32

32

-

ادب کی تاریخ (3)

 

47

معاصر ادب (2) نثر

2

32

32

-

معاصر ادب (1) نظم

 

حاصل جمع

  58

928

 928

-

 

 

1-32: کوڈ نمبر 1/32 و 2/32، کے کل چار کریڈٹس میں سے رودکی اور کسائی کے اشعار پر مشتمل دو کریڈٹس پڑھائے جائیں گے کہ جن میں مختصرا منوچھری اور فرخی کے اشعار کا جائزہ بھی لیا جائے گا لیکن کوڈ نمبر 1/32 کے امتحان میں حاصل کردہ نمبر کوڈ نمبر 2/32 کے دو کریڈٹس کے لیے بھی بعینہ درج ہوں گے ۔

1-34: خاقانی کے اشعار کی کلاس مسعود سعد کے بعد شروع ہو گی ۔

1-35: کوڈ نمبر 1-35 اور 2-35 کی کلاسیں مندرجہ ذیل عناوین کے قالب میں منعقد ہوں گی جبکہ 1-35 اور 2-35 کے اوسط حاصل کردہ نمبر کوڈ نمبر 1-35 کے لیے شمار کیے جائیں گے اور کوڈ نمبر 3-35 کے نمبر 2-35 کے رزلٹ میں شمار ہوں گے ۔

1-35 – پہلا حصّہ : (مولوی کی مثنوی)

2-35 – دوسرا حصّہ: (عطّار کی منطق ‌الطیر)


 

ھ) خصوصی مضامین کا جدول :

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

48

ادب کی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

49

ادب کی تاریخ (2)

2

32

32

-

ادب کی تاریخ (1)

 

50

ادب کی تاریخ (3)

2

32

32

-

ادب کی تاریخ (2)

 

51*

ادب کی تاریخ (4)

2

32

32

-

ادب کی تاریخ (3)

 

52*

سبك شناسی (نظم اور نثر)

2

32

32

-

 

یہ سبجیکٹ چار کریڈٹس کی صورت میں پیش کیا جائے

جمع

 10

  160

 160

-

 

 

 

51: ادب کی تاریخ (4) کی بجائے "اسلامی انقلاب و دفاع مقدّس کا لٹریچر" تدریس کیا جائے اور اس کے امتحانی نمبر کوڈ نمبر 51 کے لیے حساب کیے جائیں ۔ 

52*: سبک شناسی کے موضوع کی اہمیت کے پیش نظر یہ مضمون درج ذیل صورت میں تدریس کیا جائے اور اس کے مساوی نمبر کوڈ نمبر 52 کے لیے شمار کیے جائیں ۔

1-52: سبك ‌شناسی (1) (از آغاز تا مغلوں کا حملہ )


 

و) اختیاری مضامین کا جدول :

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

53

اسلامی انقلاب اور اس کی بنیادیں

2

32

32

-

 

 

54

ادبی انواع

2

32

32

-

 

 

55

اسلامی علوم سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

56

غزلیات شمس

2

32

32

-

 

 

57

اسلامی فلسفے کی كلیّات

2

32

32

-

 

 

58

متون نثر (5)

متون نثر (4)

 

1-58

پہلا حصّہ (روز بهان - سهروردی)

2

32

32

-

 

 

2-58

دوسرا حصّہ  (عین القضاة)

2

32

32

-

 

 

59

فارسی ادب میں تحقیق کی روش

2

32

32

-

 

 

60

زبان شناسی کے مقدّمات

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 18

  288

 288

-

 

 

نوٹ  (1): تمام طلبہ کورس کے دوران اختیاری مضامین کے جدول سے چھ کریڈٹس انتخاب کر کے اسے پاس کرنے کے پابند ہوں گے ۔

نوٹ (2): اختیاری مضامین کا جدول حتمی نہیں ہے ، متعلّقہ انتظامی ادارے اور یونیورسٹیاں اپنی تشخیص یا مصلحت کے تحت اس جدول میں دیگر مضامین کا اضافہ بھی کر سکتے ہیں تاکہ طلبہ کے پاس انتخاب کی زیادہ سے زیادہ گنجائش ہو لیکن ضروری ہے کہ دیگر مضامین کی طرح ان مضامین کے ریز موارد کی نشاندہی کر کے اس کا اپنی مجموعی کلاسوں کے ساتھ اضافہ کیا جائے اور اصل شیڈول کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے اس کی ایک کاپی "کونسل آف ایجوکیشن پلاننگ" کے نام ارسال کر دیں ۔

نوٹ (3): مندرجہ ذیل عنوان اور موضوعات بھی اختیاری مضامین کے جدول میں شامل ہیں اور محترم طلبہ ان مضامین میں سے 6کریڈٹس کی کلاسز کا انتخاب کر سکتے ہیں ۔

کوڈ نمبر

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

61

فارسی زبان کی تدریس کا طریقہ

2

32

32

-

 

 

62

ثقافت ‌شناسی (1) (روش تبلیغ)

2

32

32

-

 

 

63

ثقافت شناسی (2) (طرز تفکّر کی پہچان )

2

32

32

-

 

 

64

ثقافت ‌شناسی (3) (ثقافتی اعتبار سے انسان ‌شناسی)

2

32

32

-

 

 

65

فنِّ ترجمه

2

32

32

-

 

 

66

اخبار اور مطبوعات

2

32

32

-

 

 

67

خبرنگاری اور روزنامه‌ نویسی

2

32

32

-

 

 

68

ادبی تنقید اور تبصرہ

2

32

32

-

 

 

69

امام خمینی (رہ) اور آیت ‌الله خامنه‌ ای کے ادبی آثار سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

حاصل جمع

 18

 288

 288

-