» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > ایم ۔ اے  > اسلامیات  > بلاغت و اسلامی ادب  

تعریف

"بلاغت و اسلامی ادب پر تنقید ماسٹرز ڈگری پروگرام " ایک خصوصی کورس ہے کہ جسے محترم طلبہ پوری دقّت کے ساتھ پڑھیں گے اور آخر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

اہداف

·         ایران سے باہر قائم مختلف دینی مراکز اور یونیورسٹیوں میں بلاغت اور تنقید کے موضوع پر تدریس کے لیے ماہر اساتذہ کی تربیت ؛

·         مذکورہ مضمون میں محقّقین کی تربیت ؛

·         دینی بالخصوص قرآنی متون پر عبور رکھنے والے لائق طلبہ کی تربیت ؛

·         مبلّغین کی تربیت ؛

·         ڈاکٹریٹ(Phd) کی  اعلٰی  تعلیم کے لیے باصلاحیت طلبہ کی تربیت ؛

نوٹ : مبلّغ سے مراد دین کا پیغام پہنچانے والا ہے ۔

نافذ العمل تعلیمی پالیسیاں

  • کم از کم % 30 کریڈٹس تحقیقی سرگرمیوں کے ساتھ مختص کرنے سے طلبہ میں روح تحقیق اور ریسرچ کی صلاحیتوں کو نکھارنا ؛

·         مذکورہ مضمون میں تالیف ، تدریس اور ترجمہ کی استعداد پیدا کرنا ؛

·         خصوصی متون سے استفادہ کرنے کی لیاقت پیدا کرنا ؛

  • اخلاق اور روحانیت کو طلبہ کی فطرت ثانیہ بنانا اور اخلاقی بلند پروازی کا ماحول فراہم کرنا ؛

·         معتبر علمی ذرائع سے استفادہ کرتے ہوئے طلبہ میں قرآن و سنت کے معارف کی تبلیغ کرنے کی توانائی پیدا کرنا ؛

·         عربی متون کی گہری ،تحلیلی اور تقابلی شناخت کی اہلیت پیدا کرنا ؛

  • ضروری مقدار میں فقہ و اصول کے  استدلالی اسلوب  سے آشنائی کا موقع فراہم کرنا ؛
  • تعلیمی نظام کی بنیاد کلاس میں طلبہ کی یقینی شمولیت پر قائم کرنا اور کارآمد طرزِ تعلیم کو بروئے کار لانا ؛
  • طلبہ کے حوزوی پہلو  کی تقویت کے لیے 50 فیصد  کریڈٹس حوزوی دروس سے مختص کرنا ؛
  • طلبہ کی علاقائی ضروریات کا خیال رکھنا  ؛

·         اساسی ، جامع ، مختصر اور مفید درسی متون سے استفادے پر زور دینا ؛

·         کم از کم چالیس فیصد مضامین کی عربی زبان میں تدریس کا اہتمام کرنا ؛

داخلہ

اس کورس کے لیے طلبہ کا انتخاب اسلامی معارف بیچلر پروگرام اور عربی زبان و ادب بیچلر پروگرام کے فارغ التّحصیل طلبہ میں سے کیا جائے گا ۔

نوٹ : اگر دوسرے مضامین میں بی ۔ اے پاس کرنے والے طلبہ بلاغت و اسلامی ادب پر تنقید ماسٹرز ڈگری پروگرام میں شرکت کرنا چاہیں تو ان کے لیے یہ پروگرام شروع کرنے سے پہلے  داخلہ  ٹیسٹ کے علاوہ ضروری  اور بنیادی نوعیت  کے  مضامین کی کلاسوں میں شرکت بھی لازمی ہو گی ۔

کورس کی مدّت اور طریقہ کار

v     بلاغت و اسلامی ادب پر تنقید ماسٹرز ڈگری پروگرام کے کل درسی کریڈٹس 64 ہوں گے ۔

v     یہ کورس "سیمسٹر سسٹم" کے تحت منعقد ہو گا ۔

v     بلاغت و اسلامی ادب پر تنقید ماسٹرز ڈگری پروگرام زیادہ سے زیادہ پانچ سیمسٹرز پر مشتمل ہو گا ۔

v     ہر "تھیوری کریڈٹ " 16 گھنٹوں اور "پریکٹیکل کریڈٹ" 32گھنٹوں پر مشتمل ہو گا کہ جن کی کلاسیں 16 ہفتوں پر محیط ایک سیمسٹر میں مکمل کی جائیں گی ۔

کورس یونٹ :

نمبر شمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

جبراني/ پیشگی  مضامین

32

2

خصوصی مضامین

28

3

تھیسز

4

حاصل جمع

 64

 

اہمیّت اور ضرورت

ادبی متون خاص طور پر قرآن کریم،نہج البلاغہ اور دیگر اعلٰی دینی نصوص کے بلاغی زاویے ان متون کے فہم اور ان میں پنہاں پیغامات کو صحیح طور پر دوسروں تک منتقل کرنے کے حوالے سے انتہائی حائز اہمیت ہیں۔ اسی طرح متون پر تنقید ایک ایسی بحث ہے کہ جس پر علمی محافل اور اکیڈمک حلقوں کی  خصوصی توجہ مرکوز رہی ہے لہٰذا اس پسِ منظر میں بلاغت اور تنقید کے حوالے سے ایک مستقل کورس کی ضرورت بھرپور طریقے سے اجاگر ہو جاتی ہے ۔

 

کردار اور توانائی

اس مضمون کے طلبہ اپنے تجزیہ و تحلیل اور تحقیق کی بدولت "بلاغت اور تنقید" کے علم میں محقّق اور مدرّس بن سکتے ہیں اور تدریس و تحقیق کے ذریعے حقیقی اسلامی ثقافت کے فروغ اور اسے دنیا بھر کے انسانوں اور حقیقت کے متلاشیوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، اسی طرح یہ طلبہ سطحی معلومات پر عبور حاصل کرنے کے بعد اسی مضمون یا اس سے ملتے جلتے دیگر مضامین میں مزید اعلٰی تعلیم کے لیے کوالیفائی بھی کر سکتے ہیں اور بدیہی سی بات ہے کہ یہی امور پروگرام کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کا باعث ہوں گے ۔

الف) جبرانی / پیشگی مضامین کا جدول (البلاغۃ و النّقد فی الادب الاسلامی )

 

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

فقہ (1)

3

48

48

-

 

 

2

فقہ (2)

2

32

32

-

فقہ (1)

 

3

فقہ (3)

2

32

32

-

فقہ (2)

 

4

اصول

3

48

48

-

 

 

5

عربی ادب (1)

2

64

-

64

 

 

6

عربی ادب (2)

2

64

-

64

عربی ادب (1)

 

7

مفردات

1

32

-

32

 

دینی متون میں مفردات کی اہمیت پر زور

8

زبان شناسي

2

32

32

-

فقہ اللغة

 

9

قرآن کے ادبی اور ہنري فنون

2

32

32

-

 

 

10

ادب اور ديني علوم

2

32

32

-

 

 

11

مہدويت

2

32

32

-

 

 

12

ماخذ شناسي

1

16

16

-

 

 

13

اسلامي فلسفہ (1)

2

32

32

-

 

*

14

اسلامي فلسفہ (2)

2

32

32

-

اسلامي فلسفہ (1)

*

15

نفسیات

1

16

16

-

 

*

16

سوشیالوجی

1

16

16

-

 

*

17

عالم اسلام کا جغرافیہ

2

32

32

-

 

*

18

تفسير قرآن

2

32

32

-

 

*

19

تاريخ اسلام

2

32

32

-

 

*

20

غرب کی اجتماعی فکر کا تنقیدی جائزہ 

2

32

32

-

 

*

21

تعلیمی اور ثقافتی مینیجمنٹ

1

16

16

-

 

*

22

عصر حاضر میں تبلیغ کی روشیں

1

16

16

-

 

*

23

سياسیات

2

32

32

-

 

*

24

اسلامي تعليم و تربيت

2

32

32

-

 

*

25

الہیّات کا تقابلی مطالعہ (1)

2

32

32

-

 

*

26

الہیّات کا تقابلی مطالعہ (2)

2

32

32

-

الہیّات کا تقابلی مطالعہ (1)

*

27

روش تحقيق

2

48

16

32

 

*

28

علاقائی ضروریات

2

32

32

-

 

*

حاصل جمع

 52

  928

 736

192

 

 

 

نوٹ :

1۔ جن مضامین کے سامنے "*"کی علامت نہیں ہے ، وہ لازمی ہیں ۔

2۔ جن مضامین کے سامنے علامت "*"ہے ، وہ طلبہ کے لیے اختیاری ہیں اور ان میں سے آٹھ کریڈٹس کی کلاسوں میں شرکت ضروری ہے ۔

3۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں ضرورت  کے پیش نظر  طلبہ کے لیے کچھ مضامین لازمی قرار دے سکتی ہیں ۔

4۔ شعبہ تعلیم کی ذیلی کمیٹیاں 6 تعلیمی کریڈٹس پر مشتمل ابتدائی لینگوئج کورس تجویز اور شروع کر سکتی ہیں ۔

ب)خصوصی مضامین کا جدول (البلاغۃ و النّقد فی الادب الاسلامی)

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

تنقید کے نظریاتی مبانی

2

32

32

-

علوم بلاغت (1و2)

 

2

تنقید کے مکاتب سے آشنائي

2

32

32

-

تنقید کے نظریاتی مبانی

 

3

علوم بلاغت  (1)

3

80

16

64

 

علم معاني

4

علوم بلاغت (2)

3

80

16

64

علوم بلاغت  (1)

علم بيان اور بديع

5

معاصر ادب

2

32

32

-

 

 

6

معاصر ادبی متون کا تنقیدی جائزہ

2

64

-

64

تنقید کے نظریاتی  مبانی

 

7

تطبيقي تنقید

2

48

16

32

تنقید کے نظریاتی مبانی

 

8

قرآن کے ادبی اور بلاغی جلووں کی تحليل

3

64

32

32

 

 

9

نہج البلاغہ  کے ادبی اور بلاغی جلووں کی تحليل

3

64

32

32

 

 

10

دینی نصوص کے ادبی اور بلاغی جلووں کی تحليل

2

48

16

32

 

صحيفہ سجاديہ اور روايات

11

شیعہ اشعار کے ادبی اور بلاغی جلووں کی تحليل

2

48

16

32

 

 

12

فقہ اللغة

2

48

16

32

 

 

13

تھیسز

4

128

-

128

 

 

حاصل جمع

 32

  768

 256

 512