بی ۔ اے
پرنٹ ایڈیشن ©2017 miu.ac.ir

ایران مین یونیورسٹی کے ایک section  کہ جسے مقطع کہتے ہیں،کا نام ہے لیکن انگلش میں B.Sکہ جو  Bachelor's  کا مخفف (Short form) کے مساوی ہے ۔

کارشناسی (B.S) کا پورا کورس کم سے کم 4/سال اور زیادہ سے زیادہ 5/سال کا تعلیمی دورہ ہے اور اس کا تعلیمی نظام واحدی ہے ، ھر 6/ماہ تحصیلی 16ھفتہ تعلیمی پر مشتمل ھے اور نظری ، عملی اور پریکٹکلی واحد کا زمانہ تدریسی ھفتہ میں ترتیب وار 1/2/اور 3گھنٹہ کا ہوتا ھے داخلہ لینے ، واحد انتخاب کرنے ، حذف اور اضافہ کرنے اور دیگر تعلیمی اصول و ضوابط ، پروگرام طے کرنے والی اعلیٰ کمیٹی کے بنائے ھوئے تعلیمی آئین نامہ کے مطابق ھیں ۔

 

saja

saja

sampa

sampa

sampa

لائبریری

sampa

اشاعتیں

access deny