» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  

اسلامی علوم ان علوم کو کہا جاتا ہے جو براہ راست دین مبین اسلام میں غور وخوص کرتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں  کائنات کے حقائق سے پردہ اٹھاتے اور انسانی وظائف کو بیان کرتے ہیں۔

ان  علوم کی تحصیل و تدریس کا سلسلہ اسلامی ممالک کی دینی درسگاہوں میں صدیوں پرانہ   اور زبان زد خاص و عام رہا ہے۔ یہی بات جامعۃ المصطفی( کہ جسے آج قم اور نجف کے حوزہ ہائے علمیہ کی اس علمی ،معنوی میراث  کی حفاظت و ترویج کا افتخار حاصل ہے) میں ان علمی مسائل کوبحث و گفتگو اورتحصیل و تدریس کا محور قرار دینے کا سہارا بنی ۔