» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > علوم قرآن و حدیث  

تعریف

علوم قرآن و حدیث بیچلر پروگرام میں محترم طلاب متعلقہ سبجیکٹ کے خصوصی مضامین سے آشنا ہوتے ہیں اور کامیابی سے کورس مکمل کرنے پر انہیں اس مضمون میں بیچلر ڈگری کا مستحق قرار دیا جاتا ہے ۔

کورس کے اہداف

-         قرآن و حدیث کے معلّم کی تربیّت  ۔

-         قرآن و حدیث کے مبلّغ کی تربیّت  ۔

-         متعلّقہ سبجیکٹ میں ماہرین کی تربیّت  ؛

-         ماسٹرز ڈگری پروگرام شروع کرنے کے لیے بااستعداد طلاب کی تربیّت ؛

-         تعلیمی پالیسیاں اور اہداف

-         طلبہ کرام کی روحانی اور اخلاقی بلند پروازی کی راہ ہموار کرنا ؛

-         درسی متون اور موضوعات کی تدوین کے وقت قرآنی معارف پر توجہ دینا ؛

-         ضروری مہارتیں کسب کر کے تحقیق ، تدریس اور تبلیغ کی توانائی ایجاد کرنا ؛

-         عربی متون سے استفادہ کرنے کی قابلیت پیدا کرنا (تفسیری اور حدیثی متون سے ) ؛

-         عربی متون سے استفادے کی صلاحیتیں مزید نکھارنا (تفسیری اور حدیثی متون سے ) ؛

-         سبجیکٹ سے ہم آہنگ اور ضرورت کے مطابق "فقہ و اصول" کی تعلیم حاصل کرنا ؛

-         سبجیکٹ کے اساسی موضوعات سے آشنائی کی غرض سے کم از کم 33% کریڈٹس انہی سے مختص کرنا ؛

-         مختلف مناطق کی ضرورت کے پیش نظر کریڈٹس میں سے کچھ فیصد وقت ان خطّوں کے لیے درکار مضامین کے ساتھ مختص کرنا ؛

-         اسلامی علوم  و معارف کے حوالے سے عام معلومات کا حصول اور ان کے اہم ترین آثار اور منابع سے آشنائی ؛

-         فارسی اور عربی کے علاوہ ایک مقبول عام زبان سیکھنا ؛

کل مدّت اور تعلیمی نظام کی خاکہ کشی

حوزوی اور دانشگاہی مضامین کے حسین امتزاج کی وجہ سے اس کورس کے کل کریڈٹس 167 ہوں گے اور انہیں زیادہ سے زیادہ پانچ سالہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ۔

ہر تھیوری کریڈٹ 16 اور ہر پریکٹیکل کریڈٹ 32گھنٹوں پر مشتمل ہو گا اسی طرح ہر کریڈٹ سولہ ہفتوں پر مشتمل ایک سیمسٹر میں پڑھایا جائے گا ۔

کورس کا درسی نصاب :

نمبرشمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوى مضامین

32

2

عمومی مضامین

21

3

مشترکہ مضامین

54

4

خصوصی مضامین

60

حاصل جمع

167

 

ضرورت :

ہم جانتے ہیں کہ قرآن و سنت اسلام کے دو اصلی مآخذ ہونے کے ناطے مسلمانوں کی دینی ضروریات پوری کرتے ہیں اسی طرح اسلامی تعلیمات کی تحقیق، تدریس اور تبلیغ کے لیے ان دونوں سے آشنائی انتہائی ضروری ہے ؛ لہٰذا یہ امر لازم ہے کہ علوم قرآن و حدیث کورس مستقلّ بنیادوں پر شروع کیا جائے تاکہ اسلامی ماہرین کی تربیت کر کے عالم اسلام کی ضروریات پوری کی جا سکیں ۔

کردار اور توانائی :

اس کورس کے فارغ التّحصیل طلبہ علوم قرآن و حدیث کی تعلیم اور مطالعے کی بدولت قرآن ، حدیث اور تفسیر کے شعبہ میں محقق ، مبلغ اور مدرس بن سکتے ہیں ، اس طرح یہ طلبہ دنیا بھر کے انسانوں کو حقیقی اسلامی ثقافت سے آشنا کر کے اسے فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کریں گے اور اس کے علاوہ نسبتاً بہتر معلومات حاصل کر کے مزید اعلیٰ تعلیم کے لیے کوالیفائی بھی کر سکتے ہیں کہ جس سے پروگرام کے اہداف زیادہ مستحکم بنیادوں پر استوار ہوں گے ۔

نوٹ : اس پروگرام میں پیش کردہ مضامین منظور شدہ پروگرام کی رو سے ۱۳۵ کریڈٹس پر مشتمل ہوں گے جبکہ کورس میں حوزوی دروس کے عنوان سے ۳۴ پیشگی کریڈٹس بھی مدنظر رکھے گئے ہیں ۔

الف ) حوزوی مضامین :

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف(1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

نحو (1)

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

نحو (2)

 

6

تجزيه و ترکيب

2

64

-

64

نحو (3)

 

7

متن خوانی و درک متن

2

64

-

64

نحو (3) اور تجزيه و ترکيب

 

8

تعلیم قرآن کی روش

1

32

-

32

 

 

9

مقدماتی اسلامی فلسفہ

2

32

32

-

 

 

10

روش تبليغ

1

32

-

32

اسلامی عقائد (2)

 

11

ایرانی تاریخ اور ثقافت سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

12

مقدّماتی منطق

2

32

32

-

 

 

 

حاصل جمع

32

672

352

320

 

 

 ب) عمومی مضامین

 

 

 

 

 

 

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

جمع

نظري

عملي

1

اسلامی افکار(1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی  افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی  تحليلي تاريخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خميني(ره) کے سياسي اور اجتماعي افکار سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

فارسی ادب

3

48

48

-

 

 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

مقدّماتی  تفسير

 

9

 فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

 

10

لینگویج کورس

3

48

48

-

 

 

حاصل جمع

21

336

336

 

 

 

عمومی مضامین کے موضوعات شورائے عالی انقلاب فرھنگی (کونسل برائے ثقافتی انقلاب) کی جانب سے منظور شدہ ہیں ۔

ج) مشترکہ مضامین

 

 

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

               

1

تكميلى (کمپلیمنٹری)  نحو

1

32

-

32

نحو (3)

 

2

علوم قرآن سے  آشنائی

2

32

32

-

 

 

3

مقدّماتى تفسير

2

32

32

-

علوم قرآن سے  آشنائی

 

4

موضوعى تفسير

2

32

32

-

اخلاق

 

5

تاريخ اور حديث  کے  منابع  سے آشنائى

2

32

32

-

علوم قرآن سے  آشنائی

 

6

اسلامى عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامي  فکر (1)

 

7

اسلامى عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)

 

8

اديان کی  عمومى  تاريخ (1)

2

32

32

-

 

 

9

اديان کی  عمومى  تاريخ  (2)

2

32

32

-

اديان کی عمومی تاریخ (1)

 

10

تاريخ اسلام

2

32

32

-

صدر اسلام کی  تحليلی تاریخ

 

11

مسلمان فرقوں اور مذاہب سے آشنائى

2

32

32

-

 

 

12

شيـعه شناسى

2

32

32

-

فرقوں اور مذاهب سے آشنائی

 

13

اسلامی عرفان سے آشنائى

2

32

32

-

 

 

14

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و نحو (3)

 

15

دانش فقه سے  آشنائى

2

32

32

-

 

 

16

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه اور دانش فقه سے  آشنائی

 

17

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1) و اصول فقه

 

18

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

19

منطق

4

64

64

-

مقدماتی منطق

 

20

اسلامى  فلسفه‌

4

64

64

-

مقدماتی اسلامی فلسفه

 

21

روش تحقيق

2

48

16

32

 

 

 

حاصل جمع

54

896

832

64

 

 

 

د) خصوصی مضامین

 

 

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

 

1

ترتيبى تفسير (1)

4

64

64

-

مقدّماتی تفسير

 

2

ترتيبى تفسير (2)

4

80

48

32

تفسير (1)

 

3

ترتيبى تفسير (3)

4

80

48

32

تفسير (2)

 

4

ترتيبى تفسير  (4)

4

80

48

32

تفسير (3)

 

5

ترتيبى تفسير  (5)

4

80

48

32

تفسير (4)

 

6

تفسيرى مبانى اور قواعد سے  آشنائى

2

32

32

-

 

 

7

تفسير اور مفسّرین کی تاریخ سے آشنائی

2

48

32

16

تفسيرى قواعد اور مبانی سے آشنائی

 

8

تاريخ قرآن

2

32

32

-

علوم قرآن سے آشنائی

 

9

تفسیری روشیں اور رجحانات

2

32

32

-

تفسيرى قواعد اور مبانی سے آشنائی

 

10

موضوعی تفسير (3)

2

32

32

-

ترتيبي تفسير (1)

 

11

موضوعی تفسير (4)

2

32

32

-

موضوعی تفسير (3)

 

12

موضوعی تفسير  (5)

2

32

32

-

موضوعی تفسير (4)

 

13

علوم بلاغت

2

32

32

-

نحو (3)

 

14

مفردات قرآن

2

48

16

32

مقدّماتی تفسير

 

15

ترجمه قرآن کی روشیں

2

48

16

32

تفسيری روشیں اور رجحانات

 

16

علوم قرآن (1)

2

32

32

-

علوم قرآن سے  آشنائی

 

17

علوم قرآن (2)

2

32

32

-

علوم قرآن (1)

 

18

علوم قرآن (3)

2

32

32

-

علوم قرآن (2)

 

19

قرائتوں کے اصول اور انواع

2

48

16

32

تکميلی (کمپلیمنٹری) تجويد

 

20

قرائتوں کی اصوات اور الحان

1

32

-

32

تکميلی (کمپلیمنٹری) تجويد

 

21

حديث کی  تاريخ

2

32

32

-

حديث کی تاريخ اور منابع

 

22

دارية الحديث (مصطلح الحديث)

2

32

32

-

حديث کی تاريخ اور منابع

 

23

فقه الحديث

2

32

32

-

دارية الحديث

 

24

علم رجال سے  آشنائی

2

32

32

-

دارية الحديث

 

25

حديث کے شیعی اور سنّی منابع سے آشنائی

3

64

32

32

حديث کی  تاريخ

 

 

حاصل جمع

60

1120

816

304