» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > تاريخ اسلام 

تعریف

تاریخ اسلام کورس میں صدر اسلام سے عصر حاضر تک کے تاریخی واقعات کا جائزہ لیا جاتا ہے ۔ اس میں طلبہ کرام سنٹرل ایشیا سمیت دیگر مشرقی ممالک منجملہ  قفقاز (کاکیشیا)، ہندوستان اور جنوب مشرقی ایشیا کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں جبکہ مغرب میں واقع ممالک ؛ اندلس ، مراکش ، اور شمالی افریقہ کی تاریخ کے ساتھ ساتھ سلطنت عثمانیہ کے عروج و زوال کی داستان بھی سلیبس میں شامل ہے ۔ اسی طرح کورس میں ان مناطق کی صرف سیاسی تاریخ پر ہی اکتفاء نہیں کیا گیا بلکہ اس قلمرو کے اندر اسلامی تمدّن ، فکری تاریخ اور سماجی ، اقتصادی و مذہبی صورتحال پر بحث و تمحیص کے ضمن میں ان تاریخی واقعات کی باضابطہ علمی اصولوں کے تحت توضیح اور تحلیل بھی شامل ہے ۔

اسلامی تاریخ  کے دو بنیادی محور تشیّع اور عصر حاضر کی تاریخ ہیں اس رو سے یہ سعی جمیل بھی کی گئی ہے کہ کورس میں ان کے بارے بھی کچھ مضامین شامل کیے جائیں ۔

یہ نکتہ قابل ذکر ہے کہ تاریخ اسلام بیچلر پروگرام حوزوی اور دانشگاہی علوم کا حسین امتزاج ہے ۔

اہداف

تاریخ اسلام بیچلر پروگرام کے اہداف مندرجہ ذیل ہیں :

۱۔ تاریخ کے میدان میں اسلام کے درست ، منطقی اور علمی اصولوں کی بنیاد پر دفاع کی صلاحیت پیدا کرنا ؛

۲۔ اسلامی تمدّن کے حقیقی مقام کی شناخت ؛

۳۔ ایک مؤثّر ترین اسلامی گروہ کے طور پر تشیّع  کا تعارف کرانا ؛

۴۔ تاریخ اسلام اور تشیّع سے مربوط شبہات کے بارے توہّمات زائل کرنے کی توانائی پیدا کرنا ؛

۵۔ مسلمان حکومتوں کے قیام ، استحکام ، زوال اور سقوط کی وجوہات پر تحقیق کے ذریعے ماضی کے تجربات سے سبق سیکھنا ؛

۶۔ اسلامی افکار کے تاریخی سفر کی شناخت ؛

۷۔ طلبہ کی صلاحیتوں سے آشنائی اور آئندہ تعلیم جاری رکھنے کے سلسلے میں ان کی رہنمائی ؛

۸۔ علم تاریخ کی نشر و اشاعت اور ترقی کے لیے باصلاحیت محقّقین کی تربیّت ؛

کورس کی مدت اور خاکہ

تاریخ اسلام بیچلر پروگرام کی کل مدّت حدّ اکثر ۵ سال ہو گی ۔

درسی نظام کا اجرا کریڈٹ سسٹم کے تحت ہو گا ۔

ہر تھیوری کریڈٹ ۱۶ گھنٹوں پر مشتمل ہو گا کہ جسے ۱۶ ہفتوں کے اندر ایک تعلیمی سیمسٹر کے قالب میں مکمّل کیا جائے گا ۔

ہر پریکٹیکل کریڈٹ ۳۲ گھنٹوں پر مشتمل ہو گا ۔

کورس کریڈٹس

تاریخ اسلام بیچلر پروگرام کے کل درسی کریڈٹس ۱۷۷ ہوں گے ۔ ان کریڈٹس کا عمدہ حصّہ تھیوری کی شکل میں ہے اور ان کا اجرا تعلیم کے ضمن میں تحقیق کی بنیاد پر کیا جائے گا ۔ اس کورس کے کریڈٹس کی تدریس مندرجہ ذیل چار عناوین کے تحت کی جائے گی :

۱۔ حوزوی مضامین

۲۔ عمومی (مشترک) مضامین

۳۔ ابتدائی مضامین

۴۔ اسپیشل مضامین

نمبر شمار

کورس یونٹ

کریڈٹس

1

حوزوی مضامین

42

2

عمومی مضامین

21

3

ابتدائی مضامین

44

4

اسپیشل مضامین

70

حاصل جمع

177

 

کردار اور توانائی

اس کورس کے فارغ التّحصیل طلبہ تاریخ کا گہری نظر سے مطالعہ کرنے کے نتیجے میں حاصل کردہ استعداد کی بدولت تدریس اور تحقیق کے شعبہ میں اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں ، تعلیمی اداروں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ،  بیچلر پروگرام مکمّل کرنے کے بعد مزید اعلٰی تعلیم کے لیے بھی کوالیفائی کر سکتے ہیں ، اسلامی تمدّن اور ثقافت کو سربلند کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی نشر و اشاعت اور مختلف معاشروں کو اس سے روشناس کرنے میں انتہائی مؤثّر کردار ادا کر سکتے ہیں لہٰذا کورس کے اہداف کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ان کا کردار انتہائی حائز اہمیّت ہے ۔

تاریخ اسلام بیچلر پروگرام کا سلیبس  :

الف ) حوزوی مضامین :

 

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف (2)

3

64

32

32

صرف (1)

 

3

نحو (1)

3

48

48

-

صرف (2)

 

4

نحو (2)

5

96

64

32

صرف2 و نحو 1

 

5

نحو (3)

5

96

64

32

صرف و نحو 2

 

6

تجزيه و ترکيب

2

64

-

64

 

 

7

اسلامی عقائد (1)

2

32

32

 

 

 

8

اسلامی عقائد (2)

2

32

32

 

 

 

9

منطق (1)

2

32

32

 

 

 

10

منطق (2)

2

32

32

 

 

 

11

اسلامی فلسفه (1)

2

32

32

 

 

 

12

اسلامی فلسفه (2)

2

32

32

 

 

 

13

مقدّماتی تفسير

2

32

32

 

 

 

14

نہج البلاغه سے  آشنائی

2

32

32

 

 

 

15

علوم قرآن  سے  آشنائی

2

32

32

 

 

 

16

متن خواني اور درک متن

2

64

-

64

 

 

  حاصل جمع

 

42

800

544

256

 

 

 

ب) عمومی مضامین

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

وضاحت

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

اسلامی افکار (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی افکار (2)

2

32

32

-

اسلامی افکار (1)

 

3

صدر اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خميني(ره) کے سیاسی اجتماعی افکار سے آشنائی

2

32

32

-

اسلامی افکار (2)

 

5

فارسی ادب

3

48

48

-

 

 

6

فزیکل ایجوکیشن

2

32

32

-

 

 

7

اسلامی اخلاق

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کریم کی  موضوعی تفسير

2

32

32

-

مقدّماتی تفسير

 

9

فیملی پلاننگ

1

16

16

-

 

 

10

غیر ملکی زبان

3

48

48

-

 

 

  حاصل جمع

 

21

336

336

 

 

 

نوٹ :

عمومی مضامین کے موضوعات شورائے عالی انقلاب فرہنگی ( کونسل برائے ثقافتی انقلاب ) کی جانب سے منظورشدہ ہیں ۔

 

 

 

 

 

 

 

ج) ابتدائی مضامین

نمبرشمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

موضوعی تفسير

2

32

32

-

مقدّماتی تفسير

 

2

ادیان کی عمومی تاريخ (1)

2

32

32

-

 

 

3

ادیان کی عمومی تاريخ  (2)

2

32

32

-

ادیان کی عمومی تاريخ (1)

 

4

قرآن و حدیث سے استنباط کے مبانی اور اصول

2

32

32

-

 

 

5

انسان شناسی

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

4

64

64

-

اصول فقه

 

7

فقه (2)

4

64

64

-

فقه (1)

 

8

فقه (3)

4

64

64

-

فقه (2)

 

9

اصول فقه

5

80

80

-

منطق و فقه (3)

 

10

اسلامی عقائد (3)

2

32

32

-

اسلامی عقايد (2)

 

11

اسلامی عقائد (4)

2

32

32

-

اسلامی عقائد (3)

 

12

روش تدريس

1

16

16

-

 

 

13

تعلیمی اور ثقافتی مینیجمنٹ

2

32

32

-

 

 

14

جامعه شناسی کے مبانی

2

32

32

-

 

 

15

جنرل سائیکالوجی

2

32

32

-

 

 

16

مقدّماتی رياضيات

2

32

32

-

 

 

17

توصيفی اعداد و شمار

2

32

32

-

 

 

18

کليّات اقتصاد

2

32

32

-

مقدّماتی رياضيات

 

  حاصل جمع

 

44

704

704

-

 

 

 

 

د) تاریخ اسلام کورس کے خصوصی مضامین

 

نمبر شمار

مضامین

کریڈٹس

اوقات

مقدّماتی مضامین

تفصیلات

کل گھنٹے

تھیوری

عملی

1

عالم اسلام بعثت کے زمانے میں

2

32

32

-

 

 

2

تاريخ اسلام (1)

4

64

64

-

 

 

3

تاريخ اسلام (2)

2

32

32

-

تاريخ اسلام (1)

 

4

تاريخ اسلام (3)

2

32

32

-

تاريخ اسلام (2)

 

5

تاريخ اسلام (4)

4

64

64

-

تاريخ اسلام (3)

 

6

صلیبی جنگوں کی تاریخ

2

32

32

-

تاريخ اسلام (4)

 

7

عثمانی دور حکومت کی تاریخ

2

32

32

-

تاريخ اسلام (1و2)

 

8

سلاطین  صفویّہ کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

9

تاريخ تشيّع(1)

2

32

32

-

تاريخ تشيّع(1)

 

10

تاريخ تشيّع (2)

2

32

32

-

 

 

11

سیرت پيغمبر و اهل بيت (ع) کی تاریخ (1)

2

32

32

-

سیرت پیغمبر (ص) کی تاريخ (1)

 

12

سیرت پيغمبر و اهل بيت (ع) کی تاریخ (2)

2

32

32

-

تاريخ اسلام (1،2)

 

13

تاريخ اسلام مصر اور شام میں

2

32

32

-

تاريخ اسلام (4)

 

14

تاريخ اسلام مراکش اور اندلس میں

4

64

64

-

 

 

15

تاريخ اسلام برّصغیر اور جنوب شرق بعید میں

2

32

32

-

 

 

16

تاريخ اسلام سنٹرل ایشیا اور قفقاز میں

2

32

32

-

 

 

17

تاريخ یورپ (1)

2

32

32

-

یورپ کی تاريخ (1)

 

18

تاريخ یورپ (2)

2

32

32

-

 

 

19

اسلامی تمدّن و ثقافت کی کلّی تاریخ

2

32

32

-

 

 

20

اسلام میں تعلیم کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

21

اسلامی فرقوں کی تاریخ

2

32

32

-

 

 

22

عالم اسلام کی موجودہ صورتحال

2

32

32

-

 

 

23

عصر حاضر کی فکری – دینی تحریکیں

2

32

32

-

 

 

24

تاريخ قرآن میں

2

32

32

-

 

 

25

تاريخ روايات میں

2

32

32

-

 

 

26

اجتماعی علوم میں تحقیق کی روش

2

48

16

32

 

 

27

مغرب میں اسلامی مطالعات کی تاريخ

2

32

32

-

 

 

28

اسلامی ممالک کی جغرافيائی تاريخ

2

32

32

-

 

 

29

اسلام میں تاریخ نویسی

2

32

32

-

 

 

30

علم سياست کے مبانی

2

32

32

-

 

 

31

متن خوانی

2

64

32

32

 

 

32

منتخب موضوعات پر سمينار

2

48

16

32

 

 

  حاصل جمع

 

70

1184

1088

96