» English » فارسی
» Français » العربية
» русский » اردو
 
صفحه اصلی > كورسز > بی ۔ اے > اسلامیات  > تبلیغ و روابط  

کارشناسی (B.S) معارف اسلامی کا تبلیغ اور رابطہ کی جانب میلان

 

تعريف

کارشناسی معارف اسلامی کا تبلیغ اور رابطہ کی جانب میلان کا کورس عبارت ھے اس مرحلہ سے اس کا (Scholar) حوزوی دروس ، مرتبہ اور عمومی دروس تمام کرنے کے بعد تبلیغ اور رابطے کے موضوع (Subject) کے تخصصی دروس سے آشنا ھوتا ھے اور تمام کرنے کے بعد کارشناسی کی سند (Degree) حاصل کرتا ھے اس تحصیلی کورس میں ارتباطات (Contacts) کا مفھوم علمی اسباب اور تبلیغ میں اس وقت کے کارآمد وسائل پر تسلط کے عنوان سے مورد توجہ ھے۔

 

اهداف

معارف اسلامی تبلیغ و رابطے کی جانب میلان کا کورس حوزوی اور یونیورسٹی کے دروس سے استفادہ کرتے ھوئے مندرجہ ذیل اھداف کے لئے بنایا گیا ھے :

 1ـ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے بعض اسکالر کو آج کے تبلیغی اصول اور ضوابط اور ضرورتوں سے لیس اور آشنا کرنا .

 2ـ انفرادی اور اجتماعی ، داخلی و خارجی گونا گوں (Systems) سے زیادہ سے زیادہ آشنا کرنے کے ساتھ ساتھ مخاطبین پر تبلیغ کو وسیع بنانے میں اس کے موثر ھونے کا طریقہ کار سے آگاھ کرنا .

 3ـ عالمی رابطے چائنلوں سے مخاطبین کے متاثر ھونے کے میزان سے آشنائی.

 4ـ دنیا کی علمی اور عملی سب سے آخری ٹکنالوجی رابطہ کے سلسلہ میں استفادہ کرنا اور توسیع کا طریقہ جاننا اور موجودہ اسباب و وسائل سے استفادہ کرتے ھوئے الٰہی نظریات کے ھمہ گیر ھونے کی راھوں کو سمجھنا .

 

اهميّت اور ضرورت

دنیا کے چپہ چپہ اور گوشہ و کنار میں اسلام کے نورانی احکام کی تبلیغ اور توسیع نیز اس عالمگیر شریعت کا دفاع کہ جو اس بات کا تقاضا کرتا ھے کہ مسلمانوں کی تعلیم و تربیت نیز انھیں افراد اور اسباب سے منطقی اور عمومی رابطہ نظاموں کے ایک جز کے عنوان سے اضافہ کرنا کہ ایک نوع صنعتی بن کر ظھور کو درک کیا جا سکے لہذا عمل کے قالبوں کی نسبت دانش تبلیغ کے کسب کے سایہ میں علم ارتباط کے ساتھ آگاھی عملی معاشرہ اور ھدایت کرنے والے چائنل کے آج کی ضرورتوں میں سے ھے کہ مرکز جھانی علوم اسلامی ایک سنگین وظیفہ کے ذمہ دار ھونے کی وجہ سے اس مھم سے جدا نھیں ھے ۔

اس یونیورسٹی کے اسکالروں کی تبلیغ کے جدید طریقوں سے آشنائی اور اس کے اسباب و علم پر تسلط کے ساتھ یعنی ارتباط و شناسائی اور انسانوں اور معاشروں کے اندر موجود بااثر چائنلوں کی پھر سے شناخت .

اصول دین کی ترویج اور دین حق کی توسیع میں کامیابی بھت بڑی کلید ھے وہ بھی پیغمبر کی طرح معلومات اور مجاھتوں کے سایہ ھیں ۔

 

کورس کی مدت اور اس کی کیفیت

 ـ کارشناسی معارف اسلامی کی تبلیغ اور رابطے کی کارشناسی کا کورس زیداہ سے زیادہ 5/سال ھے .

 ـ اور اس کا درسی نظام واحدی ھے .

 ـ ھر واحدی درسی نظری 16/گھنٹہ کا ھوتا ھے کہ جو ایک 4/ماہ کے قالب میں 16/ھفتہ میںپیش کیا جاتا ھے .

 ـ ھر واحدی درسی عملی کم از کم 32/گھنٹہ کے برابر ھوتا ھے .

 

درسی واحدوں کی تعداد

معارف اسلامی میلان تبلیغ و ارتباطات کی کارشناسی کے کورس کے درسی واحدوں کی کل تعداد 191/واحد ھے ۔ اس میں بھترین شعبہ واحد نظری کا ھے اور تعلیم کے ضمن میں تحقیق پر تکیہ کرتے ھوئے پیش کیا جاتا ھے اس کورس کے واحد چار مندرجہ ذیل عنوان کے تحت ھیں :

 

دروس کی بنیادیں

 

رديف

دروس کی بنیادیں

تعداد واحد

1

حوزوى دروس

56

2

عمومى دروس

21

3

دروس کی بنیاد

44

4

تخصّصى دروس

70

          جمع كل

191

 

 

کردار اور توانائی

مرکز کے اسکالر سے امید کی جاتی ھے کہ کارشناسی معارف اسلامی میلان تبلیغ و ارتباطات کے (Section) مین تعلیمی کورس مکمل کرنے کے بعد :

 الف) حوزہ کے رائج دروس کے ساتھ (اس کے برابر) سے آشنا ھوں اور بعد کی تعلیمات میں اس کا استعمال کریں .

 ب) دینی عقاید کے قالب میں معارف اسلامی کے عنوان کے تحت دین کے بنیادی افکار و نظریات سے آشنا ھوں اور ان کے سھارے دین کے ضروری مجموعہ کے عنوان سے تبلیغ و ارتباطات کی کارشناسی کی سطح تک ترقی کریں تا کہ علمی اور منطقی صورت میں دنیا اور دین اسلام کے بارے میں بھتر شناخت حاصل کریں صحیح اور درست تبلیغ کر کے اور آخر مءین اس کا منطقی طور پر دفاع کریں اور اسلامی ثقافت کا اپنی شخصی زندگی میں توسیع کرتے ھوئے تعارف کرائیں .

 ج) کارشناسی کورس تمام کرنے کے بعد اس سے بالا سطحوں پر ترقی کرنے کے لئے خواہ (M.A)ھو یا (P.H.D) کے لئے آمادگی کریں گے .

 د) با تحقیق و جستجو کے جدید ابعاد و زاویوں کے ساتھ متعلقہ (Subject) کے ساتھ آشنائی.


 

 

درسي عناوين:

 

الف) حوزوى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

صرف (1)

4

80

48

32

 

 

2

صرف(2)

3

64

32

32

 

 

3

نحو(1)

3

48

48

-

 

 

4

نحو(2)

5

96

64

32

 

 

5

نحو(3)

5

96

64

32

 

 

6

تجزیه و ترکیب

2

64

-

-

 

 

7

فقه (1)

2

32

32

-

 

 

8

فقه(2)

2

32

32

64

 

 

9

فقه(3)

4

64

-

-

 

 

10

فقه الحدیث

2

32

32

-

 

 

11

فقه مقارن

2

32

32

-

 

 

12

کلام اسلامی

2

32

32

-

 

 

13

اخلاق اسلامی

2

32

32

-

 

 

14

عقائد اسلامی(1)

2

32

32

-

 

 

15

عقائد اسلامی(2)

2

32

32

-

 

 

16

منطق (1)

2

32

32

-

 

 

17

منطق(2)

2

32

32

-

 

 

18

فلسفهاسلامی(1)

2

32

32

-

 

 

19

فلسفه اسلانی (2)

2

32

32

-

 

 

20

تفسیر مقدماتی

2

32

32

-

 

 

21

نهج البلاغه اور صحیفه سجادیہ سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

22

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

-

 

 

23

عبارت خوانی و درک مطلب

2

32

-

64

 

 

 

جمع کل

58

1056

736

320

 

 


 

            ب) عمومى دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

اسلامی نظریہ (1)

2

32

32

-

 

 

2

اسلامی نظریہ (2)

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (1)

 

3

اسلام کی تحلیلی تاریخ

2

32

32

-

 

 

4

امام خمینی (ره) کا سیاسی نظریہ

2

32

32

-

اسلامی نظریہ (2)

 

5

ادبیات فارسی

3

48

48

-

 

 

6

اخلاق اسلامی

2

32

32

-

 

 

7

جسمانی ورزش

2

32

32

-

 

 

8

قرآن کی موضوعی تفسیر

2

32

32

-

تفسیر مقدماتی

 

9

تنظیم خانواده

1

16

16

-

 

 

10

زبان خارجی

3

48

48

-

 

 

 

جمع کل

21

336

336

-

 

 

 

یاد دھانی: عمومی دروس کے عناوین وھی ھیں جو ثقافتی انقلاب کی اعلیٰ کمیٹی نے پاس کئے ھیں .


 

            ج)  بنیادی دروس:

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

تفسیر موضوعی

2

32

32

-

 

 

2

ادیان کی عمومی تاریخ (1)

2

32

32

-

 

 

3

ادیان کی عمومی تاریخ (2)

2

32

32

-

 

 

4

قرآں سے اسنباط کے اصول و ضوابط

2

32

32

-

 

 

5

انسان شناسی

2

32

32

-

 

 

6

فقه (1)

4

64

64

-

 

 

7

فقه (2)

4

64

64

-

 

 

8

فقه (3)

4

64

64

-

 

 

9

اصول فقه

5

80

80

-

 

 

10

عقائد اسلامی(3)

2

32

32

-

 

 

11

عقائد اسلامی(4)

2

32

32

-

 

 

12

روش تدریس

1

16

16

-

 

 

13

تعلیمی اور ثقافتی مدیریت

2

32

32

-

 

 

14

معاشرہ شناسی کے اصول

2

32

32

-

 

 

15

عمومی نفس شناسی

2

32

32

-

 

 

16

ابتدائی حساب

2

32

32

-

 

 

17

مردم شماری

2

32

32

-

 

 

18

کلیات اقتصاد

2

32

32

-

 

 

 

جمع کل

44

 704 

704

-

 

 

          د) معارف اسلامى گرايش تبليغ و ارتباطات کے تخصصی دروس کا موضوع

 

رديف

عنوان درس

تعداد

واحد

ساعت

ابتدائی ضرورت

توضيحات

جمع

نظری

عملی

1

علوم قرآن سے آشنائی

2

32

32

 

 

 

2

تفسیر موضوعی (1)

2

32

32

 

 

 

3

تفسیر موضوعی (2)

2

32

32

 

 

 

4

نفس شناسی تبلیغات (1)

3

48

48

 

 

 

5

نفس شناسی تبلیغات (2)

3

48

48

 

 

 

6

نفس شناسی اجتماعی (1)

3

48

48

 

 

 

7

نفس شناسی اجتماعی (2)

3

48

48

 

 

 

8

نفس شناسی ارتباطات

3

48

48

 

 

 

9

حفظ آیات و روایات

2

32

32

 

 

 

10

سیرة علمی اهل بیت(ع)

2

32

32

 

 

 

11

انسان شناسی اجتماعی

2

32

32

 

 

 

12

سماجی خطروں کی شناخت

2

32

32

 

 

 

13

مبانی تبلیغ

2

32

32

 

 

 

14

تبلیغ در کتاب و سنت

3

48

48

 

 

 

15

اصول علم ارتباطات

4

64

64

 

 

 

16

ارتباطات کے نظریات

3

48

48

 

 

 

17

مختلف ادیان کی تبلیغ کے طریقے

2

32

32

 

 

 

18

نفس شناسی تبلیغ

2

32

32

 

 

 

19

دنیا میں تبلیغ کے طریقے

2

32

32

 

 

 

20

فن خطابت اور سخن وری سے آشنائی

2

32

32

 

 

 

21

طریقہ مناظرہ سے آشنائی

2

32

32

 

 

 

22

ایجنسیوں کی شناخت (1)

2

32

32

 

 

 

23

ایجنسیوں کی شناخت (2)

2

32

32

 

 

 

24

رھنمائی اور مشورت کے اصول

3

64

32

32

 

 

25

اخبار نگاری کے فن سے آشنائی

2

32

32

 

 

 

26

معاصر دینی فکری تحریکیں

2

32

32

 

 

 

27

غرب میں اسلامی تاریخ کے مطالعہ

2

32

32

 

 

 

28

لکھنے اور ترجمہ کرنے کے اصول

2

32

32

 

 

 

29

علاقائی ضرورتیں (1)

2

32

32

 

 

 

30

علاقائی ضرورتیں (2)

1

32

-

32

 

 

 

جمع کل

70

1152

1088

64